| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 517
|
||||
| 16 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | J.S (10-07-11), mama_shalla (10-07-11), shafresha (10-07-11), skjatala (09-07-11), فیصل ناصر (10-07-11), ھارون اعظم (09-07-11), احمد نذیر (10-07-11), بلال الراعی (09-07-11), حیدر (11-07-11), حیدر Rehan (10-07-11), رضی (12-07-11), سیفی خان (09-07-11), سام (10-07-11), شمشاد احمد (10-07-11), عبدالقدوس (10-07-11), عبداللہ حیدر (10-07-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
اب کیا کہیں ہم پیر صاحب ۔ ۔ ۔ ۔
کون سا دن ایسا ہے کہ جس میں امت مسلمہ پر کوئی قیامت نہ ٹوٹی ہو ۔ ۔ ۔۔ مگر یہ امت خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کاش کہ ہم مسلمان بن جائیں
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
جنوبی سوڈان کے بانی امریکی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ہیں ، رہی بات افسوس کی تو ایسی کو صورت نظر تو نہیں آتی کہ افسوس کرنا بنتا ہو ویسے بھی دنیا کی بارے میں عظیم قومیں اور عظیم لیڈرز سوچتے ہیں ورکرز نہیں ، اور پاکستان میں دونوں کا فقدان ہے۔
نوٹ: ورکرز سے میری مراد وہ سیاست دان ہیں جو بیرونی دنیا میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہیں۔ والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,648
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ملک ظلم اور نا انصافی پر قائم نہیں رہ سکتے ہیں بنگلہ دیش بھی تو اسی وجہ سے ہی بنا تھا۔ ابھی تو ڈارفر کی باری ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-07-11), فاروق سرورخان (11-07-11), احمد نذیر (10-07-11), حیدر (11-07-11), عبدالقدوس (10-07-11) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,221
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ظلم اور نا انصافی صرف وہاں پر بہت جلد ملک توڑتی ہے جہاں کسی مسلمان ملک سے کوئی عیسائی ملک بنانا ہو
ورنہ سربیا، بوسنیا اور ان دیگر خطوں میں کیا کچھ نہیں ہوا؟ سالہا سال کے بعد کہیں جا کر اقوام متحدہ اور دیگر اداروں کے کان پر جوں رینگی فلسطین کی مثال سب کے سامنے ہے کشمیر میں کیا کچھ نہیں ہوا؟ اقوام متحدہ کی قرار داد تک ملیا میٹ ہوتی رہی لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہیںرینگتی مشرقی تیمور اور سوڈان میں سارے ادارے بروقت حرکت میں آئے ، وہاں پیسہ اور افراد لگائے اور ایسی صورتحال بنا دی کہ ملک دو لخت ہو گئے۔ مسلمانوں کے کرنے کے اب صرف دو کام ہیں ۔۔ اگر یہ کر لیے تو پھر ایک ایک کر کے بدلے لیے جا سکتے ہیں قوت ایمانی کی مضبوطی قوت جہاد کی مضبوطی ۔۔۔۔۔ اس میں تمام مطلوبہ ٹیکنالوجی اور مطلوبہ جذبہ جہاد کا ہونا ضروری ہے اگر یہ دو کام نہ کیے تو پھر پٹتے رہیں گے، ٹوٹتے رہیں گے اور روتے رہیں گے |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اس میںسوڈان کے شدت پسند بھی برابر کے شریک ہیں جنہوں نے طالبانی طرز حکومت نافذ کرنے کی کوشش کی!!!
حالانکہ دُنیا کے اُس غریب ترین ملک کی تو یہ حالت ہے کہ: جس پاس روزہ کھول کے کھانے کو کچھ نہ ہو روزہ اگر نہ کھائے تو ناچار کیا کرے
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,221
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
طالبانی طرز کی حکومت کا قیام یا عدم قیام کسی بھی ملک کا داخلی مسئلہ ہے۔ لیکن جس طرح امریکہ اور اس کے لے پالکوں نے سوڈان میں کردار ادا کیا اس کی اجازت تو کوئی انسانی، اخلاقی، بین الاقوامی قانون نہیں دے سکتا
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,221
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جان کے لالے تو پڑے ہی ہوئے ہیں، لیکن بطور مسلمان دیگر مسلم ممالک پر بھی نظر ہونی چاہیے
تا کہ کم از کم افسوس تو کر سکیں ۔۔ اور کچھ تو ہم نے نہ کرنا ہے اور نہ ہم سے ہونا ہے |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سمجھ نہیں آتی کہ مسلمان کفار کی چالوں کو کب سمجھیں گے او ر انکے شکنجے سے نکل پائیں گے؟؟؟؟؟؟
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (11-07-11), shafresha (10-07-11), احمد نذیر (10-07-11), حیدر (11-07-11), راجہ اکرام (11-07-11), رضی (12-07-11) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
انسانیت، اخٌاقیات، انسانی حقوق کی پامالی وغیرہ سب افسانوی باتیں ہیں۔ یقین نہ آئے تو کراچی کے حالات ہی دیکھ لیجیئے! |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (10-07-11), کنعان (10-07-11), احمد نذیر (10-07-11), حیدر (11-07-11), راجہ اکرام (11-07-11) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (11-07-11) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
یہ وہ اصل وجہ ہے جس کی وجہ سے سوڈان تقسیم ہوا۔۔۔۔ حق و باطل کا فیصلہ بآسانی باہمی مشورے کے فیصلے سے ہوتا ہے ۔۔۔ زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کار, کرے, کرتے, پہلے, پاک, وقت, ملک, مسلمان, آزادی, اقوام متحدہ, انداز, امریکہ, اسلام, اسلامی, بڑا, تا, ثبوت, حال, خود, دے, دل, سوال, عیسائیوں, علیحدگی, عرصہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جنوبی سوڈان: دنیا کا سب سے نیا آزاد ملک | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-07-11 05:23 AM |
| سوڈان تقسیم کی راہ پر، آنکھوں دیکھی کہانی | ALI-OAD | دیس ہوئے پردیس | 11 | 19-06-11 11:32 AM |
| سوڈان میں بھی حکومت مخالف مظاہرے | ALI-OAD | خبریں | 0 | 30-01-11 08:50 PM |
| سوڈان ٹوٹنے والا ہے؟ | گلاب خان | اپکے کالم | 13 | 04-12-10 10:42 AM |
| لاہو رمیں مزید 2خود کش حملہ آور داخل ‘ ایک سوڈانی باشندہ ہے | ابن جلال | خبریں | 0 | 12-04-08 12:17 PM |