واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سٹیلائٹ پر جیو نیوز کی بحالی کے بعد ”کیپٹل ٹاک“ آج پہلی بار نشر ہوگا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-12-07, 08:28 AM   #1
سٹیلائٹ پر جیو نیوز کی بحالی کے بعد ”کیپٹل ٹاک“ آج پہلی بار نشر ہوگا
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 07-12-07, 08:28 AM

کراچی (جنگ نیوز) ملک کے ممتاز نیوز چینل ”جیو نیوز“ پرسیاسی بحث و مباحثے کا مقبول پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ ہرخاص وعام میں مقبول ہے۔ جمعہ 7دسمبر2007 کو ”کیپٹل ٹاک“ نشر کیاجا رہا ہے جو دبئی سے جیو نیوز کی نشریات کی بحالی کے بعد پہلی بار آن ایئر ہوگا۔ ”کیپٹل ٹاک“ میں میزبان حامد میر کے ساتھ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر ظفر علی شاہ ، مسلم لیگ (ق) کی نیلوفر بختیار، پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے سینیٹر انور بیگ اور معروف دفاعی تجزیہ نگار لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) طلعت مسعود موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے اظہار خیال کریں گے۔ یہ پروگرام بیرون ملک تو سیٹیلائٹ کے ذریعے ہر کوئی دیکھ سکے گا جبکہ اندرون ملک بھی ڈش انٹینا کی سہولت سے مستفید شائقین ”کیپٹل ٹاک“ دیکھ سکیں گے تاہم ابھی بھی لاکھوں ناظرین کیبل نیٹ ورک کے ذریعے جیو ٹیلیویژن نیٹ ورک کے چینلوں پر عائد پابندی کی وجہ سے تاحال قومی سیاسی مذاکروں ، تجزیوں اور تبصروں سے محروم ہیں۔ ”کیپٹل ٹاک“ رات 8 بجکر 5منٹ پر نشر ہوگا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 453
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (07-12-07)
جواب

Tags
کراچی, پاکستان, نیوز, چینل, موجودہ, آج, انٹینا, دبئی, رات, علی, صورتحال, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جیو نیوز پر پابندی پاکستانی عمومی بحث 5 14-03-09 07:04 PM
جیو آئندہ ماہ سے 3/ نئے پروگرام شروع کریگا کراچی(جنگ نیوز) جیو ٹی وی نے ہم عبدالقدوس خبریں 1 22-06-08 09:24 PM
الطاف حسین کا انٹرویو آج جیو نیوز سے نشر ہوگا مسٹر گرزلی خبریں 1 22-06-08 03:36 PM
جیو نیوز جلد دوبارہ عوام تک سچائی پہنچائے گا‘ عمران اسلم خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:45 AM
امریکی سفیر کا جنگ، دی نیوز اور جیو کے دفاتر کا دورہ عبدالقدوس خبریں 0 25-10-07 08:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger