واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سٹیٹ بنک کی طرف سے شرح سود بڑھانے جانے کی اطلاعات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-09-10, 06:21 PM   #1
سٹیٹ بنک کی طرف سے شرح سود بڑھانے جانے کی اطلاعات
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 20-09-10, 06:21 PM

کراچی . . . اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانٹیری پالیسی میں شرح سود بڑھائے جانے کی اطلاعات پر تجارتی وصنعتی حلقوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے اور گورنر اسٹیٹ بینک سے درخواست کی ہے کہ وہ زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کرے۔ وفاق ایوانہائے تجارت وصنعت پاکستان کے صدر سلطان چاؤلہ نے جیونیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں اضافہ تجارتی وصنعتی مشکلات میں مزید اضافہ کریگا۔ ان کا کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک شرح سود میں کم ازکم دو فیصد کمی کا اعلان کرے ۔ کراچی چیمبر کے نو منتخب صدر سعید شفیق نے کہا کہ زمینی حقائق شرح سود میں کمی کا تقاضہ کررہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ عالمی مالیاتی اداروں کے دباؤ پر اگر شرح سود بڑھایا گیا تو اس سے سرمایہ کاروں کا اعتماد متاثر ہوگا۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 107
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (20-09-10)
پرانا 20-09-10, 06:23 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,242
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الحمد اللہ ہم مسلمان ملک ہیں اور سود ی کاروبار کرتے ہیں ۔ جب واضح ہے کہ سودی کاروبارکرنے والا اللہ سے جنگ کرتا ہے۔ اور ہم پھر کہتے ہیں کہ ہم پر آفات کیوں آرہی ہے ۔ جنگ اللہ سے اور آفات نہ آئیں تو اور کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
proiub (20-09-10), مرزا عامر (20-09-10)
جواب

Tags
color, فیصلہ, کہنا, کم, کرے۔, کراچی, کرتے, پاکستان, پالیسی, چیت, نو, نئی, موجودہ, متاثر, مزید, اداروں, اضافہ, اعتماد, بڑھانے, جانے, جانب, حالات, درخواست, عالمی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سٹیٹ بینک نے سندھ بینک کے قیام کیلئے لائسنس جاری کر دیا گلاب خان خبریں 0 04-12-10 06:04 AM
کلیانہ اسٹیٹ کی ڈائری حسن مغل گپ شپ 1 19-11-08 05:29 PM
زرمبادلہ کے ذخائر 7 ارب 74 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز ہوگئے، اسٹیٹ بینک ابن جلال خبریں 0 17-10-08 03:28 PM
رئیل اسٹیٹ ‘ ماہانہ ٥ ارب ڈالر دبئی منتقل۔ وجدان خبریں 0 28-08-08 03:47 PM
وزیراعظم سے مزدور رہنماوٴں کی ملاقاتاسٹیٹ بینک کے ملازمین کے مسائل سے آگاہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger