واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سٹیٹ بنک کی ہدایت پر تمام شیڈولڈ بنکوں نے سروس چارجز ختم کر دیئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-07-11, 07:43 AM   #1
سٹیٹ بنک کی ہدایت پر تمام شیڈولڈ بنکوں نے سروس چارجز ختم کر دیئے
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 11-07-11, 07:43 AM

ساہیوال (اے پی پی) سٹیٹ بنک کی ہدایت پر تمام شیڈولڈ بنکوں نے سروس چارجز ختم کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق تمام شیڈولڈ بنکوں کی طرف سے تمام سیونگ اکاﺅنٹس پر 5 ہزار روپے سے کم رقم ہونے پر 58 روپے سروس چارجز لگائے تھے جو یکم جولائی 2011ء سے سٹیٹ بنک نے ختم کردیئے ہیں۔ تمام بنکوں نے کلوزنگ اکاﺅنٹس چارجز بھی ختم کردیئے ہیں اور بنک میں اکاﺅنٹ کھولنے کیلئے کم از کم رقم کی حد 100 روپے مقرر کردی ہے جبکہ مستحقین زکٰوة، طلبہ، سرکاری ملازمین، پنشنرز اور بیواﺅں کے اکاﺅنٹ بغیر رقم کے کھولنے کی ہدایات دی ہیں۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 178
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (12-07-11), shafresha (12-07-11), فیصل ناصر (12-07-11), فرحان دانش (12-07-11), مرزا عامر (12-07-11), احمد نذیر (12-07-11), حیدر (11-07-11), شمشاد احمد (12-07-11), عبدالقدوس (11-07-11)
پرانا 12-07-11, 12:56 AM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ ایک اچھا اقدام ہے!!!!!!!!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-07-11), گلاب خان (12-07-11), مرزا عامر (12-07-11), حیدر (12-07-11), حیدر Rehan (12-07-11), شمشاد احمد (12-07-11)
پرانا 12-07-11, 01:30 AM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

در حقیقت یہ سروس چارجز تھے ہی نہیں ۔ خواہ مخواہ کا جرمانہ تھا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (12-07-11), shafresha (12-07-11), حیدر Rehan (12-07-11), شمشاد احمد (12-07-11), عبدالقدوس (12-07-11)
پرانا 12-07-11, 02:12 AM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی خبر ہے !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (12-07-11)
پرانا 12-07-11, 11:23 AM   #5
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,885
کمائي: 51,254
شکریہ: 7,968
2,143 مراسلہ میں 4,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لوگوں کو زیادہ سے زیادہ سودی کاروبار سے منسلک کرنے کے لیے ایسے اقدامات کیے جاتے ہیں
مجھے سمجھ نہی آتا کہ اس بینکنگ سے کس طرح نجات ملے گی
ہر شخص سود کی طرف خود بخود یا مجبوری کی حالت میں چلتا چلا جارہا ہے
کچھ بینک جو اسلام کا نام لے کر کھولے گئے ہیں وہ بھی صرف اور صرف اسی لیے ہیں کو مذہبی سوچ رکھنے والے بھی بینکنگ کی طرف راغب ہوجائیں پھر
بعد میں کسی بھی طرح کے چارج لگا کر ان کو بند کردیا جائے گا یا ان کو ایسی ضرب لگائی جائے گئی کہ یہ خسارہ برداشت نہی کرپائیں گئے اور ختم ہوجائیں گئے
پھر
تب تک لوگوں کو اور سارے نظام کو صرف بینکنگ کے زریعے منسلک کیا جاچکا ہوگا لوگ
مرتا کیا نہ کرتا والی مثال کے تحت پھر انہی یہودی بینکوں کی طرف رجوع ہوجائیں گئے

پھر یہی اسلام کا نعرہ سے بینک کھولنے والے سر پکڑ کر کہیں گئے بلکہ نہی ان کی اولادیں کہیں گئ

ہائے ہاے ہاے
میری جان پھنس گیا
میں تیرے جال میں
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-07-11, 11:58 AM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
لوگوں کو زیادہ سے زیادہ سودی کاروبار سے منسلک کرنے کے لیے ایسے اقدامات کیے جاتے ہیں
مجھے سمجھ نہی آتا کہ اس بینکنگ سے کس طرح نجات ملے گی
ہر شخص سود کی طرف خود بخود یا مجبوری کی حالت میں چلتا چلا جارہا ہے
کچھ بینک جو اسلام کا نام لے کر کھولے گئے ہیں وہ بھی صرف اور صرف اسی لیے ہیں کو مذہبی سوچ رکھنے والے بھی بینکنگ کی طرف راغب ہوجائیں پھر
بعد میں کسی بھی طرح کے چارج لگا کر ان کو بند کردیا جائے گا یا ان کو ایسی ضرب لگائی جائے گئی کہ یہ خسارہ برداشت نہی کرپائیں گئے اور ختم ہوجائیں گئے
پھر
تب تک لوگوں کو اور سارے نظام کو صرف بینکنگ کے زریعے منسلک کیا جاچکا ہوگا لوگ
مرتا کیا نہ کرتا والی مثال کے تحت پھر انہی یہودی بینکوں کی طرف رجوع ہوجائیں گئے

پھر یہی اسلام کا نعرہ سے بینک کھولنے والے سر پکڑ کر کہیں گئے بلکہ نہی ان کی اولادیں کہیں گئ

ہائے ہاے ہاے
میری جان پھنس گیا
میں تیرے جال میں
تو پيارے حل پيش كيجئے
حل پيش كرنے‌كي دو صورتيں ہوتي ہيں۔
ايك نظرياتي حل
دوسرا عملي حل
اگر موجودہ اسلامي بينكنك سسٹم كو آپ غير شرعي اور يہودي سازش سمجھتے ہيں‌تو۔۔۔ اس كا متبادل پيش كيجئے۔۔۔۔‌اگر عملا متبادل پيش كرنے كے‌وسائل مہيا نہيں ہيں تو نظرياتي حل پيش كيجئے۔۔۔۔‌جيسا كہ موجودہ اسلامي بنكنك كا عمل حل پيش كرنے سے‌پہلے نظرياتي حل پيش كيا گيا تھا۔۔۔‌كہ كس طرح مروجہ سودي سسٹم سے سود كو ختم كر كے غير سودي بينك قائم كئے جا سكتے ہيں۔۔۔
جس طرح انشورنس كا متبادل تكافل سستم متعارف كروايا گيا ہے۔۔۔
اگر اكيسويں صدي ميں نہ تو ہم آج كے سودي معاشي نظام كا نظرياتي حل پيش كرتے ہيں اور نہ ہي عملي حل پيش كرتے ہيں۔۔۔ تو اس كا صاف مطلب يہ ہوا كہ اسلام ميں معاذ اللہ آج كے دور كي معاشي ضروريات پوري كرنے كي اہليت نہيں ہے۔۔۔ اور ايسا ہر گز نہيں ہے۔۔۔ ہمارا ايمان ہے كہ اسلام قيامت تك كے‌ہر دور كے ہر علاقے كے ہر فرد كي ضرورت كو پوري كرنے كي صلاحيت ركھتا ہے۔۔۔ بس بات ہے نيك نيتي اور عمل كے‌فقدان كي۔۔۔ اور اس كا ذمہ اسلام نہيں اہل اسلام پر ہے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (12-07-11), احمد نذیر (12-07-11), حیدر (12-07-11), حیدر Rehan (13-07-11)
پرانا 12-07-11, 03:19 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بینکوں کے سروس چارجز ختم ہونے کی خبر ساہیوال سے کیوں لیک آؤٹ ہوئی ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (12-07-11), حیدر Rehan (13-07-11), عبدالقدوس (12-07-11)
پرانا 12-07-11, 06:54 PM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
بینکوں کے سروس چارجز ختم ہونے کی خبر ساہیوال سے کیوں لیک آؤٹ ہوئی ہے
یہ بیکنک کا جرمانہ ختم ہونے سے بھی اہم خبر بلکہ سوال ہے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (13-07-11), عبدالقدوس (12-07-11)
پرانا 13-07-11, 03:24 AM   #9
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,064
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
بینکوں کے سروس چارجز ختم ہونے کی خبر ساہیوال سے کیوں لیک آؤٹ ہوئی ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
بنیادی طور پر یہ فیصلہ بجٹ میں کیا گیا تھا، اور اس وقت اس کے بارے میں اعلان کردیا گیا تھا، اور خبر بھی شائع ہوئی تھی۔ ساہیوال اے پی پی کا نمائندہ کہیں بنک گیا ہوگا اور اس کو وہاں سے معلومات حاصل ہوئی ہوں گی تو اس نے نیا معاملہ سمجھ کر خبر دے دی ہوگی، یہ میرا قیاس ہے۔ میرا یہ خبر یہاں‌ دینے کا مقصد یہ ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پاک نیٹ کے ذریعے یہ خبر پہنچ سکے۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (13-07-11), مرزا عامر (13-07-11), حیدر (13-07-11), حیدر Rehan (13-07-11), شمشاد احمد (16-07-11), عبدالقدوس (13-07-11)
جواب

Tags
ہونے, ہدایات, ہدایت, ہزار, کھولنے, کیلئے, کم, یکم, لگائے, مقرر, مطابق, از, تفصیلات, تمام, جولائی, جنگ, حد, ختم, دیئے, روپے, رقم, راولپنڈی, ساہیوال, سرکاری, سروس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پنجاب کابینہ کا اجلاس، ڈاکٹروں کی خدمات لازمی سروس قرار، 24 گھنٹوں میں ڈیوٹی پر پہنچنے کی ہدایت گلاب خان خبریں 0 02-04-11 06:37 AM
نئے نوٹ نہ دینے والے بینکوں کو جرمانہ ہو گا :سٹیٹ بنک جاویداسد خبریں 0 04-09-10 09:22 PM
انٹر بورڈ کے تحت نتائج اور ضمنی امتحانات کی تاریخوں کا شیڈول عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 09:06 AM
سول سروس اکیڈمی:زیرتربیت افسروں کااحتجاج،سیاہ پٹیاں باندھیں عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:36 AM
اہلیت کیس کا فیصلہ آنے پر الیکشن شیڈول کا اعلان ہوگا،صدر پرویز عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 01:52 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger