واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سٹی گروپ کو 2007میں9 ارب83 کروڑ ڈالر کا خسارہ ہوا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-01-08, 11:28 PM   #1
سٹی گروپ کو 2007میں9 ارب83 کروڑ ڈالر کا خسارہ ہوا
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 16-01-08, 11:28 PM

کراچی ... سٹی گروپ کو سال2007 کی آخری سہ ماہی میں9ارب83کروڑ ڈالر کا خسارے ہوا ۔ امریکی بینکنگ جائنٹ ، سٹی گروپ کے نئے چیف ایگزیکٹو وکرم پنڈت کے مطابق یہ نقصان سب پرائم لونز میں 18ارب10کروڑڈالر کےexposureکی وجہ سے ہوا ہے جبکہ کمپنی کی آمدنی سن 2006 کی چوتھی سہ ماہی کے مقابلے میں 70فی صد کمی کے ساتھ7ارب 20کروڑ ڈالر ہوگئی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ بینک سنگاپور کی حکومتی سرمایہ کار کمپنی سی آئی جی سے 6ارب 88کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری حاصل کرے گا ۔ سٹی گروپ پچھلے سال نومبر میں ابو ظہبی کی سرمایہ کاری کمپنی سے 7ارب 50کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری حاصل کر چکا ہے ۔ سٹی گروپ امریکہ کا سب سے بڑا بینکینگ گروپ ہے ، جس کے 100سے زائد ممالک میں 20کروڑ سے زائد صارفین اور 3لاکھ ملازمین ہیں ۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 319
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, امریکہ, سال, صارفین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
2007میں 32 ہزار مرد اور 21 ہزار خواتین نے خود کشی کی وجدان دلچسپ اور عجیب 1 05-11-08 12:39 AM
ہمارا گروپ اصلاحاتی گروپ کہلائے گا،(ق) لیگ کے30 ارکان کی حمایت حاصل ہے،کشم عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:05 AM
اورنگی اور سائٹ ٹاؤنز میں9 میگا پروجیکٹس کا افتتاح،68 کروڑ روپے لاگت آئے گ عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:32 AM
:::‌ صومالیہ : خانہ جنگی سے سال2007کے دوران6ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے ::: ابو کاشان خبریں 0 01-01-08 12:29 PM
لاہور ہائیکورٹ میں9 اور سندھ ہائیکورٹ میں 8 نئے جج مقرر عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 08:11 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger