واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سٹی گورنمنٹ میں ای ڈی اوز کے تبادلوں پر نئی فہرست تیار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-04-08, 10:32 AM   #1
سٹی گورنمنٹ میں ای ڈی اوز کے تبادلوں پر نئی فہرست تیار
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 14-04-08, 10:32 AM

سٹی گورنمنٹ میں ای ڈی اوز کے تبادلوں پر نئی فہرست تیار
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے بعض ای ڈی اوز کے تبادلوں پر غور شروع کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت سندھ نے صحت، تعلیم، فنانس، ریونیو اور انٹرپرائز اینڈ انوسٹمنٹ پرومورشن کے نئے ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسرز کی فہرست تیار کر لی ہے جنہیں جلد تعینات کر دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ای ڈی او لٹریسی کی پوسٹ جو تقریباً ڈیڑھ سال قبل اندرون سندھ کے تمام اضلاع سے ختم کر دی گئی تھی لیکن یہ کراچی میں برقرار رہی اب اسے بھی ختم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے سٹی گورنمنٹ کے ماتحت دیگر اداروں کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے ایم ڈی، چیف کنٹرولر کے بی سی اے، ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے اور ایم ڈی اے کے تبادلوں کا بھی جلد امکان ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 298
Reply With Quote
جواب

Tags
پوسٹ, جلد, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
راولپنڈی سمیت ملک کے 10 بڑے شہروں پر آبادی میں اضافے کا زبردست دباﺅ گلاب خان خبریں 0 25-02-11 05:59 AM
عدالتی مقدمات ٹی وی شوز میں زیربحث لانے پر پابندی کی تیاریاں، ایک کروڑ جرمانہ 3 سال قید ہوگی گلاب خان خبریں 0 08-01-11 05:23 AM
لارڈز ٹیسٹ :پاکستان کو تاریخی شکست ، میچ فکسنگ کی تفتیش جاری، ٹیم تقریب انعامات سے باہر جاویداسد خبریں 1 29-08-10 06:22 PM
ٹینس:اینڈی راڈک ،جوآن موناکو اور تاتیانا گولوون کو اپ سیٹ شکست خرم شہزاد خرم کھیل اور کھلاڑی 0 26-10-07 09:59 AM
بھارتی فلموں کا مقابلہ کرنے کےلئے پاکستانی فلم سازوں کی پبلسٹی مہم تیار محمدعدنان فلمی دنیا 1 10-10-07 09:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger