واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سپریم کورٹ آف پاکستان کی ویب سائیٹ کو ہیک کر لیا گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-09-11, 09:51 PM   #1
سپریم کورٹ آف پاکستان کی ویب سائیٹ کو ہیک کر لیا گیا
محمدعمر محمدعمر آف لائن ہے 28-09-11, 09:51 PM

کل صبح پاک بگز نامی ایک ہیکر گروپ نےزومبی کے ایس اے کے آئی ڈی سے سپریم کورٹ آف پاکستان کی ویب سائیٹ کو ہیک کر لیا۔

ہیکرز جن کا تعلق بظاہر پاکستان سے ہی ہے، نے مطالبہ کیا کہ پاکستان میں فحش ویب سائیٹس پر پابندی لگائی جائے۔ ہیکرز کی جانب سے دھمکی دی گئی کہ اگر انکے مطالبات کو تسلیم نہ کیا گیا تو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی ویب سائیٹ کو بھی ہیک کر لیا جائے گا۔

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل نویں جماعت کے ایک طالب علم نے پی ٹی اے، اور وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور چیف جسٹس کو ایک خط لکھا تھا جس میں اس قسم کی ویب سائیٹس پر پابندی لگانے کی اپیل کی گئی تھی۔

ہیک کئے گئے صفحہ پر ہیکرز کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوھردی کے پر آسائیش رہن سہن پر کڑی تنقید کی گئی اور اس بات کا مطالبہ کیا گیا کہ وہ غریبوں کے مسائل کی طرف توجہ دیں۔

اطلاعات کے مطابق ویب سائیٹ انتظامیہ نے اس بات کا نوٹس لے لیا ہے اور ہیک کئے گئے صفحہ کو ختم کر دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ ہیکرز کی تلاش بھی شروع کر دی گئی ہے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔

محمدعمر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 110
Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (29-09-11)
جواب

Tags
ہے،, کورٹ, گئی, پاک, پاکستان, ویب, لیا, لے, چیف, مسائل, مطابق, آئی, انفارمیشن ٹیکنالوجی, انتظامیہ, توجہ, تلاش, جسٹس, خط, سپریم, سائیٹس, شروع, علم, غریبوں, صفحہ, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ضمانتیں خارج ہونے پر اڈیالہ جیل کے سابق سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ فرار گلاب خان خبریں 0 03-02-11 05:38 AM
گستاخانہ ویب سائیٹ گلاب خان عمومی بحث 6 31-01-11 01:39 AM
سپریم کورٹ آف پاکستان کی ویب سائیٹ ہیک طارق راحیل خبریں 6 02-10-10 08:59 PM
پاکستانی سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ محمدعدنان ویب سائٹس کا جائزہ 9 05-04-10 09:37 AM
پاکستان کے محکمہ موسمیات کی آفیشل ویب سائیٹ ہیک کرلی گئی! shafresha کمپیوٹر سیکورٹی 12 25-03-09 02:12 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger