واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سپریم کورٹ سے ترک رینٹل پاور کیس سماعت کےلئے لینے کا مطالبہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-08-11, 03:12 AM   #1
سپریم کورٹ سے ترک رینٹل پاور کیس سماعت کےلئے لینے کا مطالبہ
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 05-08-11, 03:12 AM

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے چیف جسٹس آف پاکستان سے ترکی کے کارکی۔II (ایکسٹنشن) رینٹل پاور پروجیکٹ کی جانب سے معاہدے کی شرائط پوری نہ کرنے پر سرکاری ایجنسیوں کو جرمانے کی ر قم وصول کرنے کی ہدایت جاری کرنے کی درخواست کی ہے اور اس ترک رینٹل پاور کیس کو سماعت کےلئے لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کے نام اپنے خط میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے صدر سید عادل گیلانی نے کہا کہ مورخہ 21 اگست 2008ءکو نیپرا نے اپنے جاری کردہ ایک خط میں کورنگی کراچی میں کارکی اور لاکھڑا جنریشن کمپنی کےلئے میسرز والٹرز پاور انٹرنیشنل کو پاور جنریشن ٹیرف کی منظوری دی تھی لیکن پروکیورنگ ایجنسی نے اس پر عمل نہیں کیا۔ نیپرا کا خط بڑا واضح ہے کہ مقررہ وقت میں پروجیکٹ مکمل کرنے والی کمپنیوں کےخلاف کارروائی کی جائے جس میں پروجیکٹ کی منسوخی اور جرمانہ عائد کیا جانا شامل ہے۔ گنجائش سے کم توانائی کی پیداوار کو سرعت سے انتظامات کے تحت آئی پی پی اور رینٹل پاور پروجیکٹس کے ذریعہ پورا کیا جائےگا۔ معاہدے کے تحت بجلی کی پیداوار 8 نومبر 2009ءکو شروع ہوجانی چاہئے تھی لیکن 21 ماہ گزر جانے کے باوجود ایسا نہیں ہوسکا ہے جس پر حکو مت پاکستان کو کنٹریکٹ سمجھوتے کے تحت مندرجہ ذیل دو اقدامات کرنے چاہئیں۔ اول یہ کہ کارکی سے رینٹل ریٹ سے ڈیڑھ گنا زیادہ ہرجانہ طلب کیا جانا چاہئے دوسرے یہ کہ پروجیکٹ جرمانہ عائد کرنے کے ساتھ منسوخ کردیا جائے۔ سرکاری ایجنسیوں پیپکو، پی پی آئی بی اور واپڈا میں سے ایک کی جانب سے ناکامی پبلک پروکیورمنٹ رولز 2004ءرول نمبر 2 (ایف) کے تحت ملی بھگت کے عمل میں آتاہے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 94
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-08-11), نیلم خان (05-08-11)
پرانا 05-08-11, 03:45 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ رے قسمت ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کورٹ, کورنگی, کنٹریکٹ, کراچی, کردیا, پاکستان, وقت, والی, نام, مکمل, اسلام, بی, بڑا, ترک, جانے, جائے, دی, درخواست, سپریم, شروع, طلب, عائد, عادل, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چیئرمین نیب کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ، آج سندھ میں ہڑتال کی جائے، حکمراں جماعت پیپلز پارٹی کی اپیل گلاب خان خبریں 0 11-03-11 06:30 AM
آر ایس ایس کے سربراہ نے سمجھوتہ ایکسپریس‘ مساجد پر حملوںکا اعتراف کر لیا ALI-OAD خبریں 0 09-01-11 12:51 AM
جیو کی درخواستوں کی سماعت جمعے سے کی جائے، سپریم کورٹ کا سندھ ہائیکورٹ کو حکم ابن ضیاء خبریں 0 08-01-08 12:24 PM
جیو کی بندش کے خلاف درخواستوں کی سماعت سپریم کورٹ آج کریگی خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 10:48 AM
جیو کی نشریات فوری بحال کی جائیں‘ سپریم کورٹ درخواستوں کی سماعت آج کریگا عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 07:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger