واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سڑک کے کنارے ، نصب بم سے گاڑی ٹکرانے کے بعد چار افغان بچے اور ایک خاتون جاں بحق۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-12-11, 10:18 PM   #1
سڑک کے کنارے ، نصب بم سے گاڑی ٹکرانے کے بعد چار افغان بچے اور ایک خاتون جاں بحق۔
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 05-12-11, 10:18 PM

ڈان: پولیس کے مطابق، سڑک کے کنارے ، نصب بم سے گاڑی ٹکرانے کے بعد چار افغان بچے اور ایک خاتون جاں بحق۔
صوبہ ارزگان کے ضلع چورا میں جب ایک چھوٹی وین دھماکے سے تباہ ہوئی تو اس میں چھ لوگ زخمی بھی ہوئے۔
پولیس چیف کے ترجمان فارد عیل کے مطابق " پانچ شہری جاں بحق ہوگئے جس میں چار بچے اور ایک خاتون شامل تھی اور چھ زخمی ہوئے جس میں ایک عورت اور دوبچے اور تین بندے شامل تھے۔"
یہ لوگ کیسی سوچ کے مالک ہیں، ان کو علم بھی ہے کہ یہ عام شہریوں کی گزر گاہ ہے پھر بھی یہ بم لگانے سے کیوں نہیں ہٹتے۔

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 93
Reply With Quote
کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا
compaq (06-12-11)
پرانا 05-12-11, 10:23 PM   #2
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,538
کمائي: 66,961
شکریہ: 2,999
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کی طرف سے نیٹو حملے کا تھریڈ کیوں نہیں لگا؟ ان کو پتا بھی تھا کہ یہ پاکستانی چوکی تھی ؟
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (05-12-11)
پرانا 05-12-11, 10:56 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
آپ کی طرف سے نیٹو حملے کا تھریڈ کیوں نہیں لگا؟ ان کو پتا بھی تھا کہ یہ پاکستانی چوکی تھی ؟
اُن کو یا اِن کو ؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-12-11, 11:32 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دونوں کو !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (06-12-11)
جواب

Tags
ہیں،, ہوگئے, کیسی, گاڑی, پولیس, پانچ, لوگ, چیف, چار, مالک, افغان, بچے, بم, تین, تباہ, ترجمان, خاتون, دھماکے, زخمی, سوچ, شہری, شامل, ضلع, عورت, علم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں عبداللہ آدم شعر و شاعری 6 14-08-11 12:26 PM
جعلی پیر کا خاتون پر تشدد،کپڑے پھاڑ دیے‘متاثرہ خاتون کا خود سوزی کا اعلان ابن جلال خبریں 21 06-06-11 08:45 PM
جن باٹوں سے تول كر دوگے، تمہيں بھی تو اُن ہی باٹوں سے تول كر ملے گا ناں! ابو عمار گپ شپ 3 13-01-11 08:31 AM
wajee ذیلی ناظم کی ملک توڑنے کی بات "ہندوستان کو توڑ دیا یہ کیا چیز ہے" اویسی تھانہ 27 23-04-10 04:41 PM
تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger