واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سکاٹ لینڈ یارڈ کی 5 رکنی ٹیم فورینزک کے ماہرین پر مشتمل ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 09:16 AM   #1
سکاٹ لینڈ یارڈ کی 5 رکنی ٹیم فورینزک کے ماہرین پر مشتمل ہے
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 09:16 AM

سکاٹ لینڈ یارڈ کی 5 رکنی ٹیم فورینزک کے ماہرین پر مشتمل ہے



لندن (سٹاف رپورٹر) سکاٹ لینڈ یارڈ کے ماہرین کی جس پانچ رکنی ٹیم نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں وزارت داخلہ کے ماہرین سے ملاقات کی ہے وہ فورینزک کے ماہر ہیں اور اس سے قبل انہیں انڈونیشیا کے جزیرہ بالی میں بم دھماکہ کے وقت وہاں بھیجا گیا ان میں سے دو جمیکا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ باب وولمر کی موت کی تحقیقات میں بھی شامل رہے ہیں۔ ٹیم کی قیادت ایک ماہر مسٹر گرفتھس کر رہا ہے جو ایک اطلاع کے مطابق چند ماہ قبل بھی پاکستان گیا تھا تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ اس کے وہاں جانے کی وجہ کیا تھی۔ ٹیم چاہے گی کہ انہیں ہر قسم کے مواد تک رسائی حاصل ہو۔ ٹیم میں کوئی سینئر سراغرساں یا تحقیقاتی افسر نہیں نہ وہ قتل کی خود تحقیقات کرے گی بلکہ پاکستانی حکام کی معاونت کرے گی۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 352
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, موت, اسلام, دھماکہ, سٹاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تھری جی ٹیکنولوجی، ٹیلیکوم سروسز کی جانب قدم زارا عمومی سائنس 5 17-03-11 12:16 PM
روزانہ 2 گھنٹے سے زیادہ ٹیلی ویژن دیکھنے والوں میں ہارٹ اٹیک کے امکانات دو گنا ہوجاتے ہیں۔ ماہرین گلاب خان شعبہ طب 0 19-02-11 03:12 AM
پاکستان: بہت زیادہ ٹیلیکام ٹیکس وصول کرنے والا ملک شیخ ہمدان سیاست 0 05-08-08 09:55 PM
پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازعات کے ذمہ دار ٹیم منیجر ہیں؟،کپتانی کا ایشو بھی ان کی وجہ سے سامنے آیا خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:14 AM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger