واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سکرنڈ: کیریو اور جمالی قبائل میں تصادم، 2 افراد زخمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 08:53 AM   #1
سکرنڈ: کیریو اور جمالی قبائل میں تصادم، 2 افراد زخمی
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 08:53 AM

سکرنڈ: کیریو اور جمالی قبائل میں تصادم، 2 افراد زخمی



سکرنڈ (نامہ نگار) سکرنڈ کے گاؤں گوٹھ نادر جمالی کے قریب کیریو اور جمالی قبائل کے افراد کے درمیان تصادم میں دو افراد گولی لگنے سے زخمی ہو گئے کیریو برادری کے ایک شخص کے باغ سے کیلے چوری ہو جانے پر دونوں برادریوں کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا اور فریقین مورچہ بند ہو گئے دونوں جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں خالد کیریو اور جان محمد کیریو شدید زخمی ہو گئے جنہیں نوابشاہ سول اسپتال میں داخل کیا گیا ہے فریقین کا تعلق گوٹھ فضل کیریو اور گوٹھ بھلو جمالی سے ہے۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 389
Reply With Quote
جواب

Tags
شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لو ہے کے اسکر یو ز سے تخلیق کی گئی تصا ویر زارا دلچسپ اور عجیب 1 26-02-11 11:50 PM
پاکستان اورافغانستان میں غیرقانونی امریکی نیٹ ورک کی تصدیق ہو گئی: نیو یارک ٹائمز جاویداسد خبریں 3 14-01-11 08:50 PM
ایچ کیو ایم اور ایم کیو ایم تصادم sahj خبریں 1 25-04-10 12:22 PM
یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں aazamiqbal Ask Experts ماہرین کی رائے 22 01-05-08 03:46 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger