واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سکھر میں بلدیاتی نظام کی بحالی کے خلاف مظاہرہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-08-11, 08:51 PM   #1
سکھر میں بلدیاتی نظام کی بحالی کے خلاف مظاہرہ
زبیرافتحار زبیرافتحار آن لائن ہے 09-08-11, 08:51 PM

سکھر میں بلدیاتی نظام کی بحالی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ مظاہرین نے سٹیڈیم چوک پر دھرنا دیکر ٹریفک معطل کردی۔
سندھ میں کمشنری نظام ختم کرنے کے خلاف سندھی ادبی سنگت کی جانب سے اسٹیڈیم چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ،،مظاہرین نے ہاتھوں میں بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر بلدیاتی نظام کی مخالفت میں نعرے درج تھے، اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی سندھ کا سودا کرکے حکومت کرنا چاہتی ہے ۔ کراچی کے حالات انتہائی خراب ہونے کے باوجود ذمہ داروں کے خلاف کارروائی نہیں کی جارہی بلکہ مفاہمت کے نام پر سیاست کی جا رہی ہے ۔
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 125
Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (09-08-11)
پرانا 09-08-11, 09:44 PM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ پاک ہی اپنا رحم کرے اس ملک پر اور اس میں‌رہنے والوں‌پر
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, کہنا, کارڈ, کارروائی, کراچی, ٹریفک, نام, نظام, مفاہمت, موقع, مخالفت, اسٹیڈیم, بینر, جن, جانب, حکومت, حالات, خلاف, ختم, خراب, ذمہ, سیاست, سودا, سندھ, سندھی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں خود کش حملوں کیلئے لڑکیاں خریدی جاتی ہیں،بھارتی اخبار عارف اقبال خبریں 7 19-04-11 11:39 PM
پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی گلاب خان خبریں 0 21-02-11 06:52 AM
واضح شکست دیکھ کر بینظیر پھرن لیگ کی کشتی میں سوار ہونا چاہتی ہیں،پرویز الٰہی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:46 AM
جنرل پرویز ڈوبتی کشتی میں سوار ہیں، جسٹس وجیہہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:29 AM
جنرل پر ویز کو صدارتی انتخاب لڑنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger