| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 540
|
||||
| 2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (13-12-11), ارشد کمبوہ (13-12-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
کراچی: مدرسہ کے طلبہ کو بیڑیاں باندھ کر قید رکھنے کا مقدمہ درج
کراچی پولیس نے سہراب گوٹھ پر واقع مدرسہ کے طلبہ کو بیڑیاں باندھ کر قید رکھنے کا مقدمہ درج کرلیا۔ مدرسہ سے گزشتہ رات زنجیروں میں جکڑے اسی سے زائد افراد بازیاب کئے گئے تھے۔ طلبہ پر تشدد اور انہیں بیڑیاں باندھ کر قید رکھنے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں گلشن معمار تھانے میں درج کیا گیا۔ پولیس نے قاری عثمان کو گرفتارکرلیا ہے۔ جبکہ مقدمے میں نامزد دیگر چارملزمان مفرور ہیں جن میں مولانا داؤد، مولانا عبداللہ، قاری قدرت اللہ اور قاری فخرالدین شامل ہیں۔ ![]() گرفتار ملزم قاری عثمان سے ایک پستول اور تین رائنڈ بھی برآمد ہوئے ہیں۔ یاد رہے کہ پولیس نے گذشتہ روز سہراب گوٹھ میں واقع مسجد سے متصل مدرسے کے تہہ خانے پر چھاپہ مارا تھا۔ اس تہ خانہ میں طلبہ کو زنجیروں میں جکڑا گیا تھا۔ پولیس نے چھاپے کے دوران طلبہ سمیت زنجیروں مین جکڑے ہوئے اسی سے زائد افراد کو بازیاب کرایا۔کارروائی کے دوران مدرسے مین معلم کے فرائض انجام دینے والے تین افراد بھی گرفتار کر لئے گئے۔بازیاب ہونے والے طلبہ کی عمرین سات سے پچیس برس کے درمیان ہیں۔طلبہ کا کہنا ہے کہ انہیں مدرسے میں جانوروں کی طرح زنجیریں باندھ کر رکھا گیا تو اور بہیمانہ تشدد کیا جاتا تھا۔بازیاب ہونے والے بعض افراد کے مطابق انہیں تعویز دینے اور دم کرانے کے بہانے مدرسہ میں لایا گیا اور پھر زنجیروں مین جکڑ کر قید کردیا گیا۔ بازیاب ہونے والے بیشتر طلبہ کا تعلق پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک بار پھر ڈرپوک ملاء اپنے کالے کرتوت کر کے فرار ہو گئے۔ یہ 'مولانا' اور 'قاری' جو اس جرم میں ملوث تھے کیا بتا سکتے ہیں کہ انسانوں کو زنجیروں میں جکڑنا، بچوں اور بڑوں پر تشدّد کرنا کس اسلام سے انہوں نے سیکھا؟ کیا انکے یہ عمل اسلام کے بر خلاف نہیں؟ یہ سوال ان سے اس لئے ہے کہ یہ اپنے نام کے ساتھ مولانا کا خطاب لگاتے ہیں۔ اس حادثے کی مذمت تو اپنی جگہ لیکن ساتھ ہی بے عزتی کا بھی احساس ہے۔
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان کا کام یہی ہے ہر برے عمل کو اسلام سے جوڑنا
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | dxbgraphics (14-12-11) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
یہ غلط الزام اور جھوٹ باندھنا اسی امریکی صحبت اور تربیت کا نتیجہ ہے اجل کنول ! کبھی تنہائی میں اپنے ضمیر سے بھی پوچھ لیں ! یہاں شیر کرنے کی ضرورت نہیں ۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,187
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابو اسد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ dxb بھائی کا جنہوں نے دوسرے فریق کا موقف شیئر کیا ۔
میں نے جب یہ خبر سنی تو اس میں دوسر ے فریق کا موقف جاننے کے سارا دن نیٹ کھنگالتا رہا ۔ مگر کوئی خبر نہیں ملی ۔ کیوں کہ جس طرح کی باتیں اس میں کہی گئي تھیں ۔ ا س میں کافی باتیں مشکوک تھیں ۔ دونون طرف سے ۔ میں نے تحقیق ہی کی غرض سے یہاں شیئر کی تھیں۔ مزيد کچھ جاننا چاہوں گا |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آہ ! علماء سے دشمنی اور بغض ۔ ۔ ۔ ۔ دشمنان اسلام کے ایجمڈے پہ کام کرنے والے بھی ّعجیب لوگ ہیں ۔ جیسے ہی موقع ملا فورا علما کے خلاف محاذ کھول لیا ۔ ۔ ۔ اور کمال یہ ہے کہ تحقیق کی بھی ضرورت محسوس نہیں کرتے ۔ ۔ فاللعجب
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,562
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 505 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نبیل خان صاحب یہ تو بتائیں مولوی صاحب فرار کیوں ہوئے ؟ جبکہ وہ بے قصور ہو تو
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا بھتیجا ہے ۔۔۔جھس کی عمر لگ بھگ 2 سال ہے۔ صاحب کو اوائل عمری سے ہی گھومنے پھرنے کا بہت شوق ہے۔ موقع ملتے ہی آوارہ گردی کرنے نکل پڑتا ہے۔ کئی مرتبہ اہل محلہ نے اس کو ماہ جبینوں کے تعاقب میں کئی گلیاں دور پکڑ کر ہمارے حوالے کیا ہے۔
ہم اُس سے اس قدر تنگ ہیں کہ میں خود کئی مرتبہ کہہ چکا ہوں کہ لگتا ہے اس کے پاؤں میں رسی باندھنی پڑے گی تاکہ یہ دروازے سے باہر نہ جا پائے۔ اب کئی لوگ ایسے بھی ہوتے ہوں گے جو اس نامعقول سوچ پر عمل پیرا بھی ہو جاتے ہوں گے ۔ بعد میں اسی کو نیوزچینلز مرچ مسالہ لگا کر شائع کر دیتے ہوں گے۔ کافی عرصہ قبل ہمارے محلے میں ایک پاگل قسم کا لڑکا رہتا تھا جس کی ہر وقت رال بہتی رہتی تھی، ننگ دھڑنگ وہ گلیوں میں پھرتا ، لوگوں اور بچوں کو پتھر مارتا اور کاٹنے کو دوڑتا تھا۔ گھر والے غریب تھے اور کوئی حل سمجھ نہ آیا اور اس کو باندھ کر گھر میں ہی رکھ دیا۔ چند سال بعد اس کا انتقال ہو گیا۔ آج اس کے والدین شکر ادا کرتے ہیں کہ وہ میڈیا کے انقلابی دور سے قبل ہی مر گیا تھا ورنہ میڈیا نے انکی عزت خاک میں ملا دینی تھی میڈیا خواہ وہ کسی بھی گروپ سے تعلق رکھتا ہوں ، لالچ میں آ کر ہمارے معاشرے کی محض منفیت کو ہی اجاگر کرنے کی کوشش میں ہے اور اسی کوشش میں ان اعمال کو بھی منفی بنا کر پیش کر دیتا ہے جو از خود منفی نہیں ہوتے۔ میڈیا کی اسلام دشمنی محض ایک خاص اور مختصر گروہ کے علاوہ باقی سبھی پر اظہر من الشمس ہے۔ آج ٹی وی، جیو، اے آر وائی اور پی ٹی وی پر جس تواتر سے "داڑھی دار طبقہ" کو منفی روپ میں پیش کیا جا رہا ہے اس کے مقاصد سمجھنے کے لیے دور کی کوڑی لانے کی بھی ضرورت نہیں۔ میں یہ نہیں کہتا کہ تمام مدارس اچھے ہیں، لیکن جس طرح سحافیاتی اقدار اور انصاف کی بے حرمتی کی گئی ہے یہ نا صرف قابل افسوس بلکہ قابل مذمت ہے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (14-12-11), فیصل ناصر (14-12-11), نورالدین (15-12-11), ابوسعد (16-12-11), احمد نذیر (16-12-11) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,562
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 505 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس کا حل تو پھر یہ ہوا کہ داڑھی دار طبقہ کو بھی اپنا الگ میڈیا قائم کرنا پڑے گا جس میں مولوی اور علما حضرات ہمیں خبریں اور "کیپیٹل ٹاک "،"کل تک" سے بہترین پرگرامز سے نوازیں گے مزید ان کا پریس میڈیا بھی ہونا چاہئے کیا خیال ہے |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ٹی, پولیس, پشاور, وی, واقعے, قید, لیا, لوگ, لے, نیوز, نوٹس, مسجد, معلوم, بچوں, تر, جاتا, خبر, رکھا, رات, سندھ, سما ٹی وی, علاقے, عشرت, صوبہ, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| روٹھ جاتی ہیں۔ | وجدان | شعر و شاعری | 1 | 17-04-12 02:26 PM |
| اگر کوئی روٹھ جائے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از راجہ اکرام | راجہ اکرام | شاعروں کی بیٹھک | 51 | 02-09-10 05:07 PM |
| محبت روٹھ جائے تو! | وجدان | شعر و شاعری | 5 | 22-07-08 09:44 AM |
| تم روٹھ جائو مجھ سے | محمدعدنان | شاعری اور مصوری | 4 | 26-06-07 02:24 PM |