واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سیاستدان پھر انجلینا جولی سے پیچھے رہ گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-08-10, 11:00 PM   #1
سیاستدان پھر انجلینا جولی سے پیچھے رہ گئے
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 25-08-10, 11:00 PM

25 اگست 2010
اسلام آباد(نیٹ نیوز) ہالی وڈ کی ایکٹریس انجلینا جولی نے صدر زرداری سمیت پاکستانی سیاستدانوں سے زیادہ امداد ایک لاکھ ڈالر کا عطیہ دے کر سب کو حیران کر دیا۔ آصف زرداری اور ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین نے سیلاب زدگان کی مدد کے لئے بالترتیب 50،50لاکھ روپے دیئے ہیں۔ کئی دوسرے سیاستدانوں نے اپنی امدادی رقوم کی مالیت نہیں بتائی اور کہا انہوں نے پارٹی کو براہ راست رقوم دی ہیں۔ وزیر اعظم گیلانی، مسلم لیگ ق، اے این پی اور جمعیت العلماءاسلام( ف )نے نقد رقم نہیں دی بلکہ امدادی سامان دینے کا دعویٰ کیا ہے۔

Attached Thumbnails
9405_painting.jpg  

__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 897
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-08-10), فیصل ناصر (25-08-10), فرحان دانش (27-08-10), کنعان (26-08-10), پاکستانی (26-08-10), یاسر عمران مرزا (26-08-10), منتظمین (27-08-10), محمدخلیل (28-08-10), مرزا عامر (25-08-10), ابرارحسین (25-08-10), حیدر Rehan (30-08-10), شمشاد احمد (28-08-10), عبدالقدوس (26-08-10)
پرانا 25-08-10, 11:25 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی تبصرہ نہیں !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-08-10), مرزا عامر (01-09-10), ام طلحہ (27-08-10), شمشاد احمد (28-08-10)
پرانا 25-08-10, 11:33 PM   #3
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,774
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس خوبصورت خاتون کے جسم میں‌کتنا خوبصورت دل ہے!!!!

تھینک یو انجلینا!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (26-08-10), یاسر عمران مرزا (26-08-10), منتظمین (27-08-10), محمدخلیل (28-08-10), مرزا عامر (25-08-10), جاویداسد (27-08-10), شمشاد احمد (28-08-10), عبدالقدوس (26-08-10)
پرانا 26-08-10, 03:26 AM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جولی میرے خیال سے کئی بچوں کی کفالت بھی کر رہی ہے اور دنیا بھر میں امدادی کاموں میں‌بہت زیادہ حصہ لیتی ہے۔ اگر چہ اس کی فلموں میں‌ہم اسے واہیات قسم کے لباس میں‌دیکھتے ہیں اور بعض اوقات مکمل عریانی کی صورت میں بھی۔ لیکن ان سب باتوں کی وجہ سے ہم اسے برا نہیں‌قرار دے سکتے، وہ سب اس معاشرے کی وجہ سے ہے جس میں وہ رہتی ہے۔ اس ماحول نے اسے جو سکھایا وہ اسی راستے پر چلتی گئی۔ شفریشہ صاحب کی بات درست ہے، اس عورت کا دل اور انسانیت کے احترام کے معاملے میں اس کا اخلاق بہت ہی خوبصورت ہے۔ اللہ اسے جزائے خیر دے اور اس سیدھا راستہ دکھائے۔
ایک اپ ڈیٹ یہ بھی ہے کہ انجلینا جولی سیلاب زدگان کی امداد کے لیے پاکستان آنے کا ارادہ بھی رکھتی ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-08-10), پاکستانی (26-08-10), منتظمین (27-08-10), محمدخلیل (28-08-10), مرزا عامر (27-08-10), ziamurtaza (27-08-10), جاویداسد (27-08-10), شمشاد احمد (28-08-10), عبدالقدوس (26-08-10)
پرانا 26-08-10, 05:04 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,347
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مشکل وقت میں جوبھی ساتھ دے دراصل وہی ہمارا دوست ہے۔۔۔ اس صدر صاحب کا کچھ کرلو یار ورنہ میں خلیل بھائی کو نہیں چھوڑوں گا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-08-10), فیصل ناصر (27-08-10), محمدخلیل (28-08-10), مرزا عامر (27-08-10), جاویداسد (27-08-10), شمشاد احمد (28-08-10)
پرانا 27-08-10, 01:51 AM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
جولی میرے خیال سے کئی بچوں کی کفالت بھی کر رہی ہے اور دنیا بھر میں امدادی کاموں میں‌بہت زیادہ حصہ لیتی ہے۔ اگر چہ اس کی فلموں میں‌ہم اسے واہیات قسم کے لباس میں‌دیکھتے ہیں اور بعض اوقات مکمل عریانی کی صورت میں بھی۔ لیکن ان سب باتوں کی وجہ سے ہم اسے برا نہیں‌قرار دے سکتے، وہ سب اس معاشرے کی وجہ سے ہے جس میں وہ رہتی ہے۔ اس ماحول نے اسے جو سکھایا وہ اسی راستے پر چلتی گئی۔ شفریشہ صاحب کی بات درست ہے، اس عورت کا دل اور انسانیت کے احترام کے معاملے میں اس کا اخلاق بہت ہی خوبصورت ہے۔ اللہ اسے جزائے خیر دے اور اس سیدھا راستہ دکھائے۔
ایک اپ ڈیٹ یہ بھی ہے کہ انجلینا جولی سیلاب زدگان کی امداد کے لیے پاکستان آنے کا ارادہ بھی رکھتی ہے۔
اور اس تصویر میں دوپٹہ اوڑھے کتنی بھلی لگ رہی ہے۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (27-08-10), محمدخلیل (28-08-10), جاویداسد (27-08-10), شمشاد احمد (28-08-10)
پرانا 27-08-10, 02:11 AM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک کافرہ کی تعریف کا حق کس نے دیا آپ لوگوں کو ؟
یہ کتنے بھی اچھے کام کر لے جہنم میں ہی جائے گی
ہمارا کام ہے اسے دھکے دیں اس کو حقیر سمجھیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-08-10), محمدخلیل (28-08-10), مرزا عامر (27-08-10), ام طلحہ (27-08-10), جاویداسد (27-08-10), عبدالقدوس (27-08-10)
پرانا 27-08-10, 02:59 AM   #8
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ایک کافرہ کی تعریف کا حق کس نے دیا آپ لوگوں کو ؟
یہ کتنے بھی اچھے کام کر لے جہنم میں ہی جائے گی
ہمارا کام ہے اسے دھکے دیں اس کو حقیر سمجھیں
مجھے تو یقن نہیں آ رہا اس پوسٹ پر، میں نے سنا ہے امریکہ کےاسلام دشمن لوگ بھی اس کی ہمدردانہ امداد کی وجہ سے نفرت کر رہے ہیں۔ ہم بھی اسے دھکے دیں اور حقیر سمجھیں تو پھر آئندہ مشکل وقت میں ہماری ہمدردی اور مددکرنے کیلیے کون رضامند ہوگا

کیا اسلام میں نیک کام کرنے والے انسانوں کی تعریف ناجائز ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Name:  ag.jpg
Views: 87
Size:  116.2 KB

Name:  ag 3.jpg
Views: 83
Size:  89.6 KB

Name:  ag 2.jpg
Views: 79
Size:  136.8 KB
__________________

Last edited by ناصحی; 27-08-10 at 03:13 AM. وجہ: To add some useful pictures
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-08-10), یاسر عمران مرزا (27-08-10), منتظمین (27-08-10), مرزا عامر (27-08-10), جاویداسد (27-08-10), عبدالقدوس (27-08-10)
پرانا 27-08-10, 05:46 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,347
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
مجھے تو یقن نہیں آ رہا اس پوسٹ پر، میں نے سنا ہے امریکہ کےاسلام دشمن لوگ بھی اس کی ہمدردانہ امداد کی وجہ سے نفرت کر رہے ہیں۔ ہم بھی اسے دھکے دیں اور حقیر سمجھیں تو پھر آئندہ مشکل وقت میں ہماری ہمدردی اور مددکرنے کیلیے کون رضامند ہوگا

کیا اسلام میں نیک کام کرنے والے انسانوں کی تعریف ناجائز ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

یہ فیصل بھائی دراصل کسی بات کو لیکر ایسا کہہ رہے ہیں یعنی طنز کر رہے ہیں اب دیکھتے ہیں کیا نتیجہ نکلتا ہے اس بحث کا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پرانا 27-08-10, 10:51 AM   #10
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,774
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل جانی کا یہ انداز پُرانے ممبر جانتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (27-08-10), یاسر عمران مرزا (27-08-10), مرزا عامر (27-08-10)
پرانا 27-08-10, 11:19 AM   #11
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,242
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کون جنت میں جائے گا اور کون جہنم میں اس کا اختیار صر ف اللہ کے پاس ہے ۔ایک مشہور واقعہ ہے کہ ایک فاحشہ عورت جنگل سے گزر رہی تھی اس نے کتے کو پیاس سے مرتے ہوئے دیکھا اس نے اپنے جوتے کو دوپٹے سے باندھ کر کنویں سے پانی نکال کر اس کتے کو پلایا جس سے اس کی جان بچ گئی تو اللہ تعالیٰ نے اس کے تمام گناہ بخش دئیے اور اس کو جنت عطائ کی ۔
ہوسکتا ہے اللہ اس کی ان نیک کاموں کی وجہ سے اور انسانیت کی خدمت کی وجہ سے کوئی ایسا سببب پیدا کردیں کہ تو نے میری مخلوق سے محبت کی ہے میں تمہیں بخشتا ہو اور اس کو آخری وقت کلمہ پڑھنا نصیب ہوجائے اس لئے کسی کو جنت یا دوزخ کا ٹکٹ نہ دیا کریں
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-08-10), فیصل ناصر (27-08-10), پاکستانی (27-08-10), یاسر عمران مرزا (27-08-10), ناصحی (27-08-10), منتظمین (27-08-10), مرزا عامر (28-08-10), ziamurtaza (28-08-10), شمشاد احمد (28-08-10), عبدالقدوس (27-08-10), عدنان دانی (27-08-10)
پرانا 27-08-10, 05:57 PM   #12
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب اسد صاحب۔ میں بھی آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-08-10), مرزا عامر (28-08-10), عبدالقدوس (27-08-10)
پرانا 27-08-10, 11:39 PM   #13
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
فیصل جانی کا یہ انداز پُرانے ممبر جانتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل بھائی کے اس طنز کو میں بھی خوب اچھی طرح جانتا ہوں کیوں فیصل بھائی
اور طنز و مزاح سے ہٹ کر قیامت والے روز یہ فیصلہ کرنا صرف اللہ کا کام ہے کہ کون جنت میں جائے گا اور کون جہنم میں۔ اور کیا معلوم کون کب غیر مسلم، مسلمان ہو جائے ہالی وڈ کی فلم رش آور کے ہیرو کو تو آپ جانتے ہی ہیں

پہلے



بعد میں


ریپ آرٹسٹ کو بھی دیکھیئے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا

Last edited by مرزا عامر; 27-08-10 at 11:42 PM.
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-08-10), محمدخلیل (28-08-10)
پرانا 28-08-10, 12:00 AM   #14
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,032
کمائي: 100,019
شکریہ: 24,010
4,989 مراسلہ میں 14,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل بھائی کے طنز سے قطع نظر اسلام یہی فرماتا ہے کہ کوئی کتنا بھی حاتم طائی کیوں نہ ہو.....................اگر اسلام نہیں لایا تو................

اس کے نیک کاموں کا بدلہ اسے دنیا ہی میں دے دیا جاتا ہے......................

اور اعمال کی قبولیت کی بنیادی شرط توحید باری تعالٰی ہے...............یہ نہیں ہے تو سب رد ہے..............

اور اگر یہ ہے تو اللہ کھجور کے کچھ حصے کو بھی بخشش کا ذریعہ بنا سکتے ہیں...............

حجاج کی دیکھ بھال سے بڑا عمل بھی کوئی ہو گا؟؟؟لیکن کیا فرمایا:::

أَجَعَلْتُمْ سِقَايَةَ الْحَاجِّ وَعِمَارَةَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ كَمَنْ آمَنَ بِاللّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَجَاهَدَ فِي سَبِيلِ اللّهِ لاَ يَسْتَوُونَ عِندَ اللّهِ وَاللّهُ لاَ يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ

کیا تم نے (محض) حاجیوں کو پانی پلانے اور مسجدِ حرام کی آبادی و مرمت کا بندوبست کرنے (کے عمل) کو اس شخص کے (اعمال) کے برابر قرار دے رکھا ہے جو اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان لے آیا اور اس نے اللہ کی راہ میں جہاد کیا، یہ لوگ اللہ کے حضور برابر نہیں ہو سکتے، اور اللہ ظالم قوم کو ہدایت نہیں فرماتا


اللہ اس قوم کو باوجود حاجیوں کے حق میں انتہائی مہمان نواز اور سخی ہونے کے ""ظالم"" کیوں کہہ رہے ہیں؟؟؟
کیا کوئی بتائے گا؟؟؟؟؟؟

والسلام
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-08-10), ھارون اعظم (28-08-10), مرزا عامر (28-08-10), ابن آدم (30-08-10), حیدر Rehan (30-08-10)
پرانا 28-08-10, 12:03 AM   #15
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,648
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کو بھی دھکے دینے چاہیں۔ پہلے خیرات وصول کر لیں بعد میں راستہ تنگ کریں اور دھکے دیں۔

اللہ کے نیک بندوں‌ اتنی تاویلیں دینے کی بجائے آسان نہیں کہ اس کے لیے دعا کی جائے کہ اللہ اس کے اعمال کو قبول کرئے۔ اگر اللہ اس کے اعمال قبول کر لیتا ہے تو بلاشبہ جنت اور جہنم دینے کا اختیار ہمارے پاس نہیں ہے۔ اللہ جو چاہے جس کو عطاء‌ کرئے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-08-10), فیصل ناصر (28-08-10), یاسر عمران مرزا (28-08-10), مرزا عامر (28-08-10), حیدر Rehan (30-08-10), شمشاد احمد (28-08-10), عبدالقدوس (28-08-10)
جواب

Tags
color, ہے۔, پاکستانی, وزیر, لیگ, نیٹ, نیوز, مدد, مسلم, آباد, آصف زرداری, اگست, اپنی, این, ایم کیو ایم, الطاف, الطاف حسین, اعظم, دوسرے, دے, دعویٰ, زرداری, عطیہ, صدر, صدر زرداری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وکی لیکس آج پھر پینٹا گون کو دستاویزی ”پھینٹی “ لگائے گی جاویداسد خبریں 0 16-10-10 09:24 PM
پیلا ئی نے پھر" پی "لی او رپاکستا ن یاد آگیا جاویداسد خبریں 0 08-09-10 06:12 PM
سیاستدان یک آواز ہو کر پرانے قرضے معاف کرنے کی اپیل کریں جاویداسد خبریں 0 25-08-10 02:53 PM
خواب ہی لگتا ہے پھر بھی۔ ۔ ۔ ۔ گمنام مسافر شعر و شاعری 6 10-11-09 08:58 AM
آئی سی ایل ورلڈ سیریز: آج پاکستان بھارت کا پھرمقابلہ ہوگا، جیو سوپر براہ ر عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:57 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger