| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 267
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (29-10-09), نیلم خان (29-10-09), محمد عمران نیازی (30-10-09), ام طلحہ (29-10-09), ابن جلال (29-10-09), حیدر (29-10-09), سحر (29-10-09), شاہ جی 90 (31-10-09), عامرشہزاد (30-10-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
الفاظ ہی چھن گئے ہیں۔کچھ نہیں لکھ سکتی!!!!!!!!!!!!!!!!!!
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور فرض کر دی گئی اوپر انکے ذلت اور مسکینیت ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔،
اور وہ گھر گئے غضب بعد غضب اللہ کے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔؛ یہ اس لیے تھا کہ وہ اللہ کی آیات کا انکار کرتے تھے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔؛ (القرآں) |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
وہی قتل بھی کرے ہے، وہی لے ثواب اُلٹا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | تانیہ رحمان ستارہ (29-10-09), شاہ جی 90 (31-10-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,790
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک طرف خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے تو دوسری طرف ہیری کی خوشی میں دعوتوں کا بندوبست کیا جا رہا ہے کیسی قوم ہے ۔ ٹی پر جب یہ منحوس چہرے آتے ہیں تو دل کرتا ہے اپنا ٹی وی توڑ دوں یا ان سب کو قتل کر دوں ۔ لیکن یہ دونوں کام نہیں کر سکتی ۔ کیونکہ ہو کچھ نہیں سکتا ۔ آج نواز شریف بھی چپ ہے اور باقی علماء بھی اس لیے یہ سب منافق ہیں ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (30-10-09), شاہ جی 90 (31-10-09) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس قوم کے رہنما منافق نہ ہوتے تو بھلا یہ حال ہوتا ۔
وہ کیا شعر ہے کہ ادھر اُدھر کی بات نہ کر مجھے یہ بتا قافلہ کیوں لُٹا مجھے رہزنوں سے گِلا نہیں تیری رہبری کا سوال ہے دشمنوں کا کام ہی دشمنی کرنا ہے ۔ سوال تو یہ ہے کہ ہمارے سیاسی اور مذہبی رہنما کیا کر رہے ہیں۔ صم بکم عمی |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,790
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سیاسی رہنما اپنا دفاع کر رہے ہیں ۔ دوسرے ملکوں میں چھپ کر ۔ سامنے آتے بھی نہیں صاف چھپتے بھی نہیں
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 47
کمائي: 756
شکریہ: 60
32 مراسلہ میں 68 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم بچاتے ہی رہے دیمک سے اپنا گھر لیکن،
چند کیڑے کرسیوں کے ملک سارہ کھا گئے کسی کا کوئی شکوہ نہیںمیں اعلانیہ یہ کہتا ہوں کہ شرم مجھے آتی ہے غصہ آتا ہے تو اپنے عوام پہ جو سب گھر بیٹھ کہ بس ٹیوی چینل چینج کرنے پہ لگے ہوئے ہیں، آہستہ سب روڈ پہ آرہے ہیںچینی اور آٹے کے لیئے بہت جلد خدا یہ بھی دکھائیگا کہ سب پاکستان کے لیئے روڈ پہ آئے ہیں، ہم کیوں نہیںاِن باتوں پہ احتجاج کرتے ؟؟؟؟ کیا نہیںہو رہا پاکستاں میں؟؟؟؟؟ بلیک واٹر کی من مانیاںبھی عروج پہ ہیں، اخبار بھرے پڑے یہں لیکن عوام چپ،،،،، منہ میںچنے ڈال کے بیٹھے ہیں، توپھر کیوں یہ سب کچھ لکھتے ہیںفضول میں، اگر خود تبدیل نہیںہونا تو اوروںپہ گلہ کیا ؟؟؟؟؟؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد عمران نیازی کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (30-10-09), تانیہ رحمان ستارہ (30-10-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,790
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عمران نیازی آپ کی ایک ایک بات حقیقت پر مبنی ہے ۔ عوام کا گھر سے نکلنا بہت ضروری ہے جس طرح آٹے اور چینی کی قطاریں لگائی جاسکتی ہیں اس طرح اپنے حقوق کی جنگ کے لیے بھی سڑک پر نکل جانا چاہے ۔ کیونکہ اس کا ایک ہی حل ہے ۔ ۔۔ وہ ہے 18 کڑور عوام مل جاہیں تو یہ مٹھی بھر لیڈران کچھ نہیں کر سکتے ۔
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 47
کمائي: 756
شکریہ: 60
32 مراسلہ میں 68 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ 18 کروڑ چینی آٹے کے لیئے تو آ سکتے ہیںپاکستان کے لیئے نہیں
اور یہ سب سے بڑی بد نصیبی یا کاہلی ہے بد نصیب کوئی کوئی ہوتا ہے کاہل کوئی بھی ہو ستا ہے ہم (ن اور تحریکِ( انصاف کے لیئے تو احتجاج کو سکتے ہیں کہ جج بہال کرو، میڈیا آزاد کرو یہ کرو وہ کرو، لیکن پاکستان کے لیئے احتجاج کرنے کے لیئے کسی کے پاس وقت نہیںہےدنا کی بدنام ترین ایجنسیاں پاکستان میںمن مانیاں کر رہی ہیں اور اُنہیںسپورٹ بھی ہماری سیاسی طاقتیںکر رہی ہیں وہی نام نہاد 'جمہوری طاقتیں جن کے لیئے ہم عوام سڑکوں پہ آئے، ہے کوئی ؟؟؟؟؟؟ خدا ملک مر رہا ہے ؟؟؟ ہے کوئی جو باہر نکلے ؟؟؟؟ |
|
|
|
|
| محمد عمران نیازی کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (18-11-09) |
![]() |
| Tags |
| color, فرض, کرن, پشاور, لوگ, نواز شریف, نظر, موت, منافق, ماں, آج, اللہ, امریکہ, خواتین, خودکش, خودکش حملہ, خبر, سیاست, سیاست دان امریکہ اور مزمت, عوام, غلامی, غریب, غضب, صاف, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بارش کی سائنس اور کیچڑ کی سیاست | گوہر | سیاست | 0 | 30-07-09 09:50 PM |
| نامور سیاہ ست دان | وسیم | گپ شپ | 6 | 28-02-09 10:40 AM |
| سیاست | چیف | سیاست | 0 | 09-11-07 10:23 AM |
| ایک سیاست دان کی دعا۔۔۔۔ | چاند | مزاحیہ شاعری | 0 | 10-09-07 09:55 PM |