واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سیاست میں حصہ لینے کے لئے دس سالہ پابندی کا خاتمہ، نوازشریف کا سعودی شاہ کو خط

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-02-11, 04:43 AM   #1
سیاست میں حصہ لینے کے لئے دس سالہ پابندی کا خاتمہ، نوازشریف کا سعودی شاہ کو خط
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 28-02-11, 04:43 AM

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف نے سعودی عرب کے شاہ عبد اللہ کو خط لکھا ہے کہ وہ عملی سیاست میں حصہ لینے کا آغاز کررہے ہیں کیونکہ سیاست میں دس سال تک حصہ نہ لینے سے متعلق شرط ختم ہوگئی ہے۔ انتہائی مصدقہ ذرائع نے بتایا ہے کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف نے اپنے بڑے بھائی کو اعتماد میں لینے کے بعد سعودی سفیر ابراہیم الغدیر سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور یہ خط ان کے حوالے کیا۔ آن لائن نے جب سعودی سفیر سے اس سلسلے میں رابطہ کیا تو انہوں نے شہباز شریف سے ملاقات کی تصدیق کی اور اس بات کی بھی تصدیق کی کہ شہبازشریف نے انہیں سعودی شاہ عبداللہ کے لئے ایک خط بھی دیا ہے۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 210
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-02-11), ھارون اعظم (28-02-11), حیدر (28-02-11), عبدالقدوس (28-02-11)
پرانا 28-02-11, 05:57 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,347
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابھی میاں صاحب کی باری تو نہیں آئی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-02-11), حیدر (28-02-11)
پرانا 28-02-11, 03:48 PM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پس اس سے یہ ثابت ہوا کہ 1998 میں نواز شریف ایک معاہدے کے تحت ملک سے بھاگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (28-02-11), حیدر (28-02-11)
پرانا 28-02-11, 10:15 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,563
شکریہ: 15,096
4,238 مراسلہ میں 12,929 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی معاہدہ کرکے بھاگا، کوئی بغیر معاہدے کے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (28-02-11), حیدر (28-02-11)
پرانا 28-02-11, 10:19 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
کوئی معاہدہ کرکے بھاگا، کوئی بغیر معاہدے کے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, پاکستان, قائد, لیگ, نوازشریف, میاں, متعلق, مسلم, آباد, آغاز, اپنے, اللہ, اسلام, بھائی, بڑے, حوالے, حصہ, خط, سیاست, سال, سعودی, شاہ, شرط, عبداللہ, عرب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاست میں ایک اور دھماکہ قاسم شاہ خبریں 15 07-01-11 08:16 PM
سیاست کا کرشمہ ایم اے پہلے میٹرک بعد میں جاویداسد خبریں 16 17-07-10 10:21 AM
عمران خان سیاست دان نہیں ہے محمدخلیل سیاست 9 18-02-10 05:49 PM
میرے محبوب محبت سے سیاست میں آ The Great شعر و شاعری 0 14-09-09 01:39 PM
ہمارے وکیل اور سیاست دان سب ایک ہیں!!! وجدان خبریں 0 20-09-08 01:15 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger