واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سیاسی جماعتیں ملکی حالات بہتر بنانے کیلئے کردار ادا کریں، پاکستان ایسوسی ایشن جاپان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-01-08, 02:18 PM   #1
سیاسی جماعتیں ملکی حالات بہتر بنانے کیلئے کردار ادا کریں، پاکستان ایسوسی ایشن جاپان
ابن ضیاء ابن ضیاء آف لائن ہے 11-01-08, 02:18 PM

اسلام آباد ۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان ایسوسی ایشن جاپان منتخبہ کے صدر شہزاد علی بہلم نے تمام سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ملکی حالات کو بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں اور ملکی پالیسیاں اس طرح ترتیب دیں جو دیرپا ہوں کیونکہ حکومت کی پالیسیاں بہت کم مدت میں تبدیل ہوجاتی ہیں جس سے غیر ملکی پاکستانیوں کو سرمایہ کاری میں بہت نقصان اٹھانا پڑتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے راولپنڈی اسلام آباد پریس کلب میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا ہم حکومت سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ دیرپا پالیسیاں تشکیل دے تاکہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سرمایہ کاری میں نقصان نہ اٹھانا پڑے انہوں نے کہا کہ ہم سرمایہ کاری کرتے ہیں اور چند ماہ بعد پتہ چلتا ہے کہ حکومت نے پالیسی بدل دی ہے جس کی وجہ سے ہمیں ہمیشہ نقصان اٹھانا پڑتا ہے انہوں نے محترمہ بھٹو کی شہادت کو بھی پورے ملک کے لئے ایک بڑا دھچکا قرار دیا اور کہا کہ ایسے واقعات سے ملک کی معیشت پر بہت برا اثر پڑتا ہے سمندر پار پاکستانی ملک میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں اور حکومت اس بارے جو اقدامات کررہی ہے ہم ان کو بھی سراہتے ہیں مگر ہم ساتھ ہی یہ مطالبہ بھی کرتے ہیں کہ حکومت اپنی پالیسیاں اس طرح ترتیب دے کہ وہ لمبے عرصے تک قائم رہیں جن سے ہم لوگوں کو سرمایہ کاری میں نقصان نہ اٹھانا پڑے اور ملک میں زیادہ سے زیادہ بیرون ملک سرمایہ کاری ہوسکے انہوں نے حکومت پاکستان سے گوادر میں غیر ملکی پاکستانیوں کیلئے ایک فری زون کا بھی مطالبہ کیا انہوں نے جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہونے والے حالیہ سو ملین ڈالرز کے فراڈ کا بھی ذکر کیا جو حکومت کی جانب سے ایک جائیداد کی خفیہ سیل کی شکل میں ہوا انہوں نے بتایا کہ یہ وہ جگہ تھی جو آغا خان نے حکومت پاکستان کو ڈونیٹ کی تھی اور مارکیٹ میں اس کی قیمت سو ملین ڈالرز سے اوپر کی تھی جبکہ حکومت نے یہ جائیداد خفیہ طور پر ساٹھ ملین ڈالرز میں فروخت کرکے ملک کا نقصان کیا۔

 
ابن ضیاء's Avatar
ابن ضیاء
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 410
Reply With Quote
پرانا 11-01-08, 04:45 PM   #2
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,110
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیاسی جماعتیں ملکی حالات بہتر بنانے کیلئے کردار ادا کریں، پاکستان ایسوسی ایشن جاپان

nice updated.......................
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فری, فروخت, پاکستان, واقعات, اسلام, خان, درخواست, شہر, شہزاد, علی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی جماعتیں عدلیہ کی بحالی کا وعدہ پورا کریں،وکلا تنظیمیں عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 03:18 AM
سیاسی جماعتیں عدلیہ کی بحالی کامطالبہ منشورمیں شامل کریں،وکلا خرم شہزاد خرم خبریں 0 19-12-07 07:46 AM
سیاسی جماعتیں فرد واحد کی آئینی ترامیم کی پارلیمنٹ میں توثیق نہ کریں،سپریم کورٹ کے سابق ججوں کا مطالبہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 19-12-07 07:33 AM
بڑی سیاسی جماعتیں مستقبل کا نقشہ سمجھنے میں ناکام رہیں،قاضی حسین عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 07:31 AM
تمام سیاسی جماعتیں ایک ایجنڈے پر متفق ہو جائیں تو خوشی ہو گی، شہباز شریف خرم شہزاد خرم خبریں 1 05-12-07 10:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger