واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-07-08, 12:49 PM   #1
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 02-07-08, 12:49 PM

سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ
کراچی( پ ر) جماعة السنہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ سید اشرف قریشی نے کہا ہے کہ غریب عوام کی قوت خرید میں اضافہ کئے بغیر مہنگائی میں بے تحاشہ اضافہ غریبوں پر ظلم اور عرصہ حیات تنگ کرنے کے مترادف ہے ، پیٹرول کے بعد سوئی گیس کی قیمتوں میں تیس فیصد اضافہ مہنگائی کا نیا سیلاب لیکر آئیگا جو حکومت کی رہی سہی مقبولیت کو بھی بہالے جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی مفاہمت کو خوش آئند قرار دیا جارہا تھا لیکن تجربے سے ثابت ہو رہا ہے کہ مبینہ سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں موجود کوئی بھی سیاسی جماعت مہنگائی اور دیگر عوامی مسائل کیلئے موثر آواز بلند نہیں کررہی۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی سے تنگ غریب عوام علماء سے فتویٰ مانگ رہی ہیں کہ چھوٹی موٹی ضروری چوری کو جائز قرار دیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو ایسے حالات سے دو چار کر دیا گیا ہے جبکہ انکے پاس خودکشی یا جرم کے سوا زندگی برقرار رکھنے کا کوئی راستہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ مایوس کن حالات میں ریاست ہر عوام کا اعتبار اور اعتماد برقرار رکھنا بہت مشکل ہے ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 281
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, مہنگائی, موجودہ, مسائل, اعلیٰ, جرم, خودکشی, خوش, خلاف, راستہ, زندگی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیا سیاسی منظر نامہ، بابر اعوان کا شجاعت اورپرویز الٰہی سے فون پر رابطہ گلاب خان خبریں 0 15-12-10 05:14 AM
سیاسی یتیموں نے حکومت غیر مستحکم کرنے کیلئے سیاسی اداکاروں سے گٹھ جوڑ کر لیا ہے: زرداری جاویداسد خبریں 0 01-10-10 07:27 PM
مستقبل پاکستان (ایک نئی سیاسی جماعت) shafresha خبریں 4 01-10-10 06:46 PM
کسی سیاسی جماعت کو وکلا تحر یک پر اثر انداز نہیں ہو نے دینگے،بار کونسلوں ک عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:42 PM
4 گر وہ مجھے مارنا چاہتے تھے ،5 لاکھ ڈالر کے عوض حر یف سیاسی جماعت کے 3 افراد کی خدمات حاصل کی گئیں ،بینظیرکتاب کے اقتباسات عبدالقدوس خبریں 0 04-02-08 06:23 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger