واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سیالکوٹ بھائیوں کی ہلاکت معمہ ، پولیس کو کوئی کرکٹ گراﺅنڈ نہیں ملی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-08-10, 02:26 PM   #1
سیالکوٹ بھائیوں کی ہلاکت معمہ ، پولیس کو کوئی کرکٹ گراﺅنڈ نہیں ملی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 28-08-10, 02:26 PM

28 اگست 2010 سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)موضع بٹر میں پولیس کو کوئی کرکٹ گراﺅنڈ نہ ملنے کے باعث سیالکوٹ میں دو بھائیوں کی تشدد سے ہلاکت کا واقعہ ایک معمہ بن گیا ہے اور تحقیقات کے نتیجے میں نئے سوالات نے جنم لیا ہے ۔ ایڈیشنل آئی جی مشتاق سکھیرا کی سربراہی میں قائم کردہ تحقیقاتی کمیٹی کو تحقیقات کے دروان موضع بٹر میں کوئی گراﺅنڈ نہیں ملا جس کا مقتول بھائیوں کے چچا مدعی ضرار بٹ نے اپنی ایف آئی آر میں ذکر کیاتھا تاہم ایک اور علاقہ دبوچی ملیاں کی حدود میں ایک پلاٹ میں کرکٹ گراﺅنڈ ہے لیکن وہاں ڈیڑھ فٹ گہری گھاس اُگی ہوئی ہے اور یہاں مقامی لوگوں کے مطابق گزشتہ آٹھ ماہ سے کوئی کرکٹ میچ نہیں کھیلا گیا۔ موضع بٹر میں سرچ آپریشن کے دوران 79 افراد کی گرفتاریوں کے بعد آدھے سے زیادہ گاﺅں کے گھروں کو تالے لگے ہوئے ہیں اور گاﺅں میں اب صرف خواتین، 14 سال سے کم عمر بچے اور بوڑھے موجود ہیں۔ وقت نیوز کے مطابق ایڈیشنل آئی جی مشتاق احمد سکھیرا کا کہنا ہے کہ اہم شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں جن کی روشنی میں چالان مکمل کر کے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جمع کروایا جائے گا۔ اُنہوں نے بتایا کہ تحقیقاتی ٹیم نے سانحے کی رپورٹ مکمل کرنے کیلئے واقعے کی فوٹیج سے اہم معلومات حاصل کی ہیں اور ہلاک ہونے والوں دونوں بھائیوں سے برآمد ہونے والا مبینہ اسلحہ اور دیگر سامان قبضے میں لے لیا ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 263
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 28-08-10, 03:49 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو ان دونوں‌بھائیوں کے گھر والوں سے مدد لی جائے ، کہ وہ کہاں کرکٹ کھیلنے جاتے تھے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہے۔, کوئی, گزشتہ, پولیس, ڈیسک, وقت, واقعے, قائم, نیوز, مکمل, ملنے, مطابق, آپریشن, آئی, آر, ایف, احمد, بچے, جائے, سال, سرچ, علاقہ, عدالت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیالکوٹ پولیس کا کارنامہ ،تین سالہ بچی کیخلاف اسی سالہ نانی سمیت مقدمہ جاویداسد خبریں 2 11-11-10 12:32 AM
سانحہ سیالکوٹ: معطل ڈی پی اووقار چوہان سمیت 5 پولیس اہلکار گرفتار گلاب خان خبریں 0 01-09-10 03:33 AM
سانحہ سیالکوٹ کے بعد اعلیٰ پولیس افسروں کی اکھاڑپچھاڑ محمدعمر خبریں 0 26-08-10 08:01 PM
سیالکوٹ کے 2بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزم تلہ گنگ سے گرفتار گلاب خان خبریں 0 26-08-10 03:21 AM
شہدادکوٹ :راکٹ حملے میں ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار جاں بحق ابن جلال خبریں 1 23-09-08 03:26 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger