واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-08-10, 03:22 AM   #1
سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 23-08-10, 03:22 AM

راولپنڈی (جنگ نیوز) سیالکوٹ میں دو بھائیوں حافظ مغیث اور منیب کے بہیمانہ قتل کے خلاف اہل علاقہ نے احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں مجمع کے سامنے دو بھائیوں پر تشدد کرنے کے خلاف احتجاج کیا۔ مشتعل مظاہرین نے ریسکیو کے دفتر پر حملہ کر دیا اور پتھراؤ کر کے ریسکیو کے دفتر کے شیشے توڑ دیے۔ مظاہرین کے حملے کے بعد ریسکیو کا عملہ وہاں سے جان بچا کر بھاگ گیا، مظاہرین نے پولیس کے خلاف زبردست نعرے بازی کی اور ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کرنیکا مطالبہ کیا۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی کی خبر
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 303
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-08-10), فرحان دانش (23-08-10), یاسر عمران مرزا (23-08-10), محمد عاصم (23-08-10), احمد بلال (23-08-10), عبدالقدوس (23-08-10), عبداللہ آدم (28-08-10)
پرانا 23-08-10, 03:47 AM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ظلم کے خلاف امید کی ایک کرن
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-08-10), اویسی (23-08-10)
پرانا 23-08-10, 06:22 AM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,560
شکریہ: 8,802
5,785 مراسلہ میں 21,394 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں پہلے جیو ٹی وی کو اچھا نہیں سمجھتی تھی
لیکن اس بار میڈیا کا رول واقعی قابل تحسین ہے
میڈیا کی بدولت ہی حکمران طبقہ اس معاملے میں سیریس ہوا ہے ۔ ورنہ ان لوگوں کے لیے تو یہ کھیل تماشہ ہے ۔
اس کے ذریعے ہی عام لوگوں تک حقائق پہنچے ہیں ۔
یہ بہت مضبوط میڈیم ہے
میڈیا کے ذریعے ہی پاکستان میں انقلاب برپا ہوسکتا ہے ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-08-10), اویسی (23-08-10), احمد بلال (23-08-10), عبداللہ آدم (28-08-10), عدنان دانی (28-08-10)
پرانا 23-08-10, 08:44 AM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,774
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسی ہی کئی اور غلط فہمیاں آہستہ آہستہ دور ہو جائیں گی۔
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (23-08-10)
پرانا 28-08-10, 05:21 PM   #5
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,102
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میرا پاکستان

ایک وڈیو شیئر کرتا ہوں۔
YouTube - Police encounter in Pakistan two brother killing killed in sialkot!

Last edited by عبدالقدوس; 28-08-10 at 05:27 PM.
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
گوندل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-08-10, 10:49 PM   #6
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,102
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ عبدالقدوس بھائی،میں نے کافی جدوجہد کی مگر وڈیو آنہیں رہی تھی۔
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کیخلاف, کارروائی, گیا،, پولیس, قتل, نیوز, مجمع, مطابق, احتجاج, بھاگ, بازی, جنگ, جان, حملہ, حملے, حافظ, خلاف, خبر, ذمہ, راولپنڈی, زبردست, سامنے, علاقہ, عملہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیالکوٹ بھائیوں کی ہلاکت معمہ ، پولیس کو کوئی کرکٹ گراﺅنڈ نہیں ملی جاویداسد خبریں 1 28-08-10 03:49 PM
سانحہ سیالکوٹ میں ریسکیو کا عملہ ملوث ہے: تفتیشی ٹیم جاویداسد خبریں 0 26-08-10 05:53 PM
سیالکوٹ میں دوبھائیوں کاقتل،فردوس عاشق نے اپنے بیان کی وضاحت کردی گلاب خان خبریں 3 26-08-10 06:41 AM
سیالکوٹ کے 2بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزم تلہ گنگ سے گرفتار گلاب خان خبریں 0 26-08-10 03:21 AM
سانحہ سیالکوٹ پیچیدہ ہوگیا، ہلاک ہونیوالے بھائیوں پر قتل کا الزام گلاب خان خبریں 0 25-08-10 03:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger