| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 2261
|
||||
| 20 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | rabab (20-08-10), sahj (20-08-10), shafresha (20-08-10), کنعان (21-08-10), گلز (16-09-10), ھارون اعظم (22-08-10), نیلم خان (15-10-10), موجو (21-08-10), محمد عاصم (20-08-10), مرزا عامر (21-08-10), مسلم بھائی (22-08-10), اویسی (21-08-10), ام غزل (21-08-10), ابن آدم (21-08-10), احمد بلال (21-08-10), سحر (22-08-10), عبدالقدوس (21-08-10), عبداللہ آدم (21-08-10), عبداللہ حیدر (21-08-10), غلام خان (31-08-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس قوم پر عذاب نہیں آئے گا تو کیا آئے گا
|
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | rabab (20-08-10), sahj (20-08-10), shafresha (20-08-10), محمد عاصم (20-08-10), محمدخلیل (20-08-10), مرزا عامر (20-08-10), ایس اے نقوی (20-08-10), اویسی (21-08-10), ام غزل (21-08-10), ابن آدم (21-08-10), احمد بلال (21-08-10), سحر (21-08-10), عبداللہ آدم (21-08-10), عبداللہ حیدر (21-08-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
کیا یہ ظلم کرنے ولے انسان ہیں؟ یہ تو درندوں سے بھی برُے درندے ہیں، درندے بھی اپنی نسل کو نہیں مارتے۔
پاکستان میں بھی یہ سب کچھ صرف جہالت کی وجہ سے ہے جو لوگ اپنے آپ کو بڑا سمجھدار سمجھتے ہیں وہ بھی ایسا ظلم اپنی آنکھوں کے سامنے ہوتا دیکھ رہے ہیں اور اس ظلم کو ایک ڈرامہ سمجھ کر لطف لے رہے ہیں۔ جہاں ایسا ظلم ہو وہاں اللہ کا عذاب نہ آئے تو کیا آئے۔ اگر یہ ڈاکو بھی ہوں تو بھی اس طرح ان کا قتل سفاکی کی علامت ہے اور جہالت کی عکاسی ہے۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
| 16 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | rabab (20-08-10), sahj (20-08-10), shafresha (20-08-10), فیصل ناصر (20-08-10), ھارون اعظم (22-08-10), محمدخلیل (20-08-10), مرزا عامر (20-08-10), آبی ٹوکول (20-08-10), ایس اے نقوی (20-08-10), ام غزل (21-08-10), ابن آدم (21-08-10), احمد بلال (21-08-10), سحر (21-08-10), طاھر (20-08-10), عبداللہ آدم (21-08-10), عثمان اعجاز (20-08-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,349
کمائي: 52,207
شکریہ: 4,399
1,833 مراسلہ میں 6,837 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا للہ وانا الیہ راجعون
ہائےےےےےےےےےے ہائے یاللہ پاک کیا کہوں خدا کی قسم آج تک اس قوم کا دفاع کرتا آیا مگر آج ایمان اٹھ گیا اس قوم سے بلاشک و شبہ آج مجھے یہ تسلیم کرنے میں کوئی عار نہیں کہ ہم سے بدترین قوم دنیا میں ہی شاید کوئی ہو تف ہے ہم پر اتنی بے غیرتی اتنی بے حسی کیا یہ کسی فلم کی شوٹنگ تھی جو لوگ یوں دیکھ رہے تھے اور اوپر سے پولیس خدا کی پناہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میرے مولا زمین پھٹ کیوں نہیں پڑتی آسمان ٹوٹ کیوں نہیں پڑتا ہائے ہائے ہائے ہم وہ قوم ہیں کہ جس کا قرآن کہتا ہے کہ ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے مگر ہم تو اپنے ایمان والے بھائیوں کو یوں ماررہے ہیں ایسے تو کوئی کافر بھی کسی مسلم کو نہ مارے ہائے افسوس ہم پھر بھی مسلمان کے مسلمان ہیں ۔ ۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون |
|
|
|
| 20 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | sahj (22-08-10), saraah (13-09-10), shafresha (20-08-10), فاروق سرورخان (22-08-10), منتظمین (20-08-10), محمد عاصم (20-08-10), محمدمبشرعلی (21-08-10), محمدخلیل (20-08-10), مرزا عامر (20-08-10), ziamurtaza (20-08-10), ایس اے نقوی (20-08-10), اویسی (21-08-10), ام غزل (21-08-10), ابرارحسین (21-08-10), احمد بلال (21-08-10), حسنین ایوب (21-08-10), راجہ اکرام (21-08-10), سحر (21-08-10), عبداللہ آدم (21-08-10), عبداللہ حیدر (21-08-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام آباد . . . سپریم کورٹ نے سیالکوٹ میں پولیس کی موجودگی میں دو بھائیوں کی سرعام تشدد سے ہلاکت پر آئی جی پنجاب کومتعلقہ ڈی پی او اور ایس پی انویسٹی گیشن کیخلاف کارروائی کاحکم دیاہے۔ عدالت نے پولیس سے اس کیس کی روزانہ کی بنیادپررپورٹ طلب کرتے ہوئے ڈائریکٹرجنرل اینٹی کرپشن کوسات دنوں میں کیس کی انکوائری کرنے کی ذمہ داری بھی دی ہے۔چیف جسٹس ،جسٹس افتخار محمدچودھری اور جسٹس خلیل الرحمن رمدے پر مشتمل سپریم کورٹ کے بنچ نے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ ڈی پی او سیالکوٹ وقار چوہان نے بتایاکہ لڑکوں کی ہلاکت پر12 افراد کیخلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے اور ایس ایچ او گرفتار ہے۔عدالت نے دونوں بھائیوں کی سرعام تشدد سے ہلاکت کا مقدمہ درج نہ ہونے پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ ڈی پی او اور ایس پی انویسٹی گیشن کو معطل کردینا چاہیے۔عدالت نے آبزرویشن میں کہا کہ ڈی پی او اور ایس پی انویسٹی گیشن سیال کوٹ میں امن و امان قائم رکھنے میں ناکام رہے ہیں۔عدالت نے آئی جی پنجاب کو دونوں کیخلاف بلاتاخیر کارروائی کاحکم دیااور ڈی جی اینٹی کرپشن کاظم ملک سے واقعے کی سات روز میں رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت یکم ستمبر تک ملتوی کردی ۔اس سے پہلے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ خواجہ محمد شریف نے اسی مقدمے کی سماعت میں پولیس کی رپورٹ کو غیر تسلی بخش قرار دیا تھا اورچیف جسٹس کے از خودنوٹس کی وجہ سے کارروائی 3 ستمبر تک ملتوی کرنے کا حکم دیاتھا۔
لاہور . . . لاہورہائی کورٹ کے چیف جسٹس خواجہ محمد شریف نے سیالکوٹ میں پولیس کی موجودگی میں تشددسے دوبھائیوں کی ہلاکت کے واقعے پر پولیس رپورٹ کوغیر تسلی بخش قراردیتے ہوئے مستردکردیا ہے تاہم عدالت نے اس معاملہ پر چیف جسٹس آف پاکستان کے نوٹس لینے کی وجہ سے مزیدکارروائی تین ستمبرتک ملتوی کردی۔چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ نے دوبھائیوں پر سرعام تشدداوران کی ہلاکت پر ازخودنوٹس لیتے ہوئے ڈی پی اوسیالکوٹ اورایس پی انویسٹی گیشن کوطلب کیاتھامگر جیوٹی وی پر اس واقعہ کی فوٹیج دکھائے جانے پر چیف جسٹس پاکستان افتخارچوہدری نے بھی واقعہ کاازخودنوٹس لے لیا جس کی وجہ سے ڈی پی اورایس پی لاہور ہائی کورٹ کے روبروپیش نہ ہوئے۔تاہم ڈی ایس پی لیگل اورایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے واقعہ کے حوالے سے تین صفحات پر مشتمل رپورٹ عدالت میں پیش کی ۔عدالت نے رپورٹ پڑھنے کے بعد اپنے ریمارکس میں کہاکہ یہ محض کارروائی ہے پولیس نے واقعہ کامقدمہ بھی درج نہیں کیا اورنہ مقتولین کے قانونی وارثوں سے رابطہ کیا اس لئے یہ رپورٹ غیر اطمینان بخش ہے۔عدالت نے کہاکہ چونکہ چیف جسٹس پاکستان اس معاملہ پر کارروائی کررہے ہیں لہٰذا مزید کارروائی کے لئے سپریم کورٹ کے فیصلے کاانتظارکرناچاہئے۔ سید انجم شاہ Last edited by ایس اے نقوی; 20-08-10 at 07:25 PM. |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
القرآن:
مَن قَتَلَ نَفْسًا بِغَيْرِ نَفْسٍ أَوْ فَسَادٍ فِي الْأَرْضِ فَكَأَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِيعًا ﴿المائدة: ٣٢﴾ مفہوم: جس کسی نے کسی انسان کوبنا اس وجہ کہ اُس نے کسی کو قتل کیا ہو یا زمین میںفساد پھیلایا ہو قتل کیا تو گویا اُس نے تمام انسانیت کو قتل کیا۔
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (22-08-10), ھارون اعظم (22-08-10), محمد عاصم (20-08-10), مرزا عامر (20-08-10), ایس اے نقوی (21-08-10), اویسی (21-08-10), ام غزل (21-08-10), ابن آدم (21-08-10), احمد بلال (21-08-10), عبداللہ آدم (21-08-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بعض رپورٹوں کے مطابق تو جائے وقوعہ سے بھاگتے ہوئے ان دو بھائیوں کو ریسکیو 1122نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا تھا مگر پولیس نے انہیں ہجوم کے حوالے کر دیا اور اپنی جانب سے اس ہجوم کو ڈنڈے فراہم کر کے ان کا کچومر نکالنے کی ہلہ شیری بھی دے دی۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا | sahj (22-08-10), shafresha (21-08-10), فاروق سرورخان (22-08-10), آبی ٹوکول (20-08-10), ایس اے نقوی (21-08-10), اویسی (21-08-10), شاہ جی 90 (29-08-10), عبداللہ آدم (21-08-10) |
|
|
#8 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() کیا بھول گئے ہیں کہ کچھ عرصہ پہلے آپ نے کیا کہا تھا؟؟؟ اقتباس:
__________________
![]() |
||
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ کسی قوم پر ظلم نہیں کرتا بلکہ یہ اس قوم کے اعمال ہوتے ہیں جو اس کے سامنے آ رہے ہوتے ہیں- میں پاکستان میں آنے والے سیلاب سے بہت زیادہ پریشان تھا- لیکن آج میرا دل کافی مطمئن ہے کہ اللہ ظالم نہیں ہے بلکہ رحمٰن و رحیم ہے- جیسے اعمال قوم کے ہوتے جا رہے ہیں لگتا تو یہی ہے کہ اللہ نے نا انصافی نہیں کی۔
اور اب اس واقعہ کے ذمہ داروں کو کون سزا دے گا؟ کیا ماضی کی طرح یہ کیس بھی فائلوں میں بند ہو کر رہ جائے گا؟ بڑی بہادر اور زندہ دل ہے یہ قوم- کتنی آسانی سے انسانوں کی جان بے دردی سے لے لی۔ قران مجید میں اللہ نے بنی اسرائیل کی جو بندر اور سور بن جانے سے مثال دی تھی مجھے تو یہ قوم بھی اس مثال پر پوری اترتی ہوئی لگتی ہے- بلکل جانوروں کی طرح کے اعمال ہو کر رہ گئے ہیں- اس پر بے غیرتی یہ کہ اپنے آپ کو دنیا کی بہترین قوم سمجھتے ہیں- دنیا کا بہترین دین دنیا کی بد ترین قوم کے پاس ہے- اے اللہ تو بے شک ظالم نہیں ہے پس ہم ہی تیری مصلحت کو نہیں سمجھ سکتے-
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
Last edited by مرزا عامر; 21-08-10 at 12:34 AM. |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-08-10), فاروق سرورخان (22-08-10), محمد عاصم (21-08-10), ایس اے نقوی (21-08-10), شاہ جی 90 (29-08-10), عبداللہ آدم (21-08-10) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-08-10), فاروق سرورخان (22-08-10), آبی ٹوکول (21-08-10), ایس اے نقوی (21-08-10), شاہ جی 90 (29-08-10), عبداللہ آدم (21-08-10) |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,685
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا للہ و انا الیہ راجعون
جیسا کہ ویڈیوز سے ظاہر ہو رہا ھے، یہ کوئی ریسکیو ٹیم کی کہانی یا سحری میں ڈکیتی کی واردات ایسا کچھ بھی کہیں بھی نظر نہیں آ رہا ان ویڈیوز میں۔ اس سے پیچھے وجہ کچھ اور ہی ھے، بڑی پلاننگ کر کے یہ کام سرانجام دیا گیا ھے۔ جہاں پر ان کو لٹکایا گیا وہ بھی پھانسی پر لٹکانے کے لئے گھاٹ اور اس جگہ کا انتظام پہلے سے ہی پری پلین تھا، اس میں یہ تہہ تھا کہ ان دونوں کے جان سے ہی مارنا ھے مگر اسی طرح اذیت ناک طریقے سے۔ اس کے پیچھے جس کا بھی ہاتھ ھے وہ بندہ کوئی بڑا پاورفل تھا اور معاملہ اس کی بیٹیوں کا ہو گا، جو ان دونوں بھائیوں کے ساتھ اسطرح انہیں موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، اور رہی بات نوٹس کی تو اس پر بھی کچھ دن بعد بات دبا دی جائے گی۔ اس کے گھر والوں کی دباؤ کے تحت خرید لیا جائے گا اور جو قتل کرنے پر ایف آئی آر درج ھے اسی کے مطابق معاملہ ختم۔ بہت ظلم ہوا اور کوئی بھی ایسا وہاں نظر نہیں آ رہا جو اللہ کا نام لے کر آگے بڑھتا۔ کوئی بات نہیں ظالم اس سے بھی اذیت ناک موت مرتا ھے۔ یہ سب کچھ دیکھ کر بہت دکھ ہوا کہ الفاظ نہیں ہیں۔ ان دونوں بھائیوں کی یہ تصاویر ہیں
![]()
__________________
|
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | sahj (22-08-10), shafresha (21-08-10), فاروق سرورخان (22-08-10), مرزا عامر (21-08-10), ziamurtaza (21-08-10), آبی ٹوکول (21-08-10), ایس اے نقوی (21-08-10), اویسی (21-08-10), احمد بلال (21-08-10), سحر (21-08-10), شاہ جی 90 (29-08-10), عبداللہ آدم (21-08-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا للہ وانا الیہ راجعون
قَالَ إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللّهِ قَالَ إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللّهِ قَالَ إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللّهِ قَالَ إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللّهِ قَالَ إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللّهِ قَالَ إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللّهِ قَالَ إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللّهِ قَالَ إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللّهِ قَالَ إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللّهِ
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | sahj (22-08-10), shafresha (21-08-10), فیصل ناصر (21-08-10), فاروق سرورخان (22-08-10), ھارون اعظم (22-08-10), مرزا عامر (21-08-10), آبی ٹوکول (21-08-10), ایس اے نقوی (21-08-10), اویسی (21-08-10), ام غزل (21-08-10), ابن آدم (21-08-10), راجہ اکرام (21-08-10), شاہ جی 90 (29-08-10), عبداللہ آدم (21-08-10) |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یار ایسے تو جانوروں کو بھی نہیں مارا جاتا
شرم آ رہی ہے مجھے پاکستانی قوم کے ایسے رویے پر لعنت ہے ان لوگوں پر، لعنت بے شمار ہم لوگ کتنے دنوں سے سوچ رہے تھے ، اللہ تعالی نے پاکستان پر سیلاب جیسی آفت کیوں نازل کی۔ اب ہمیں اس بات کا جواب مل گیا۔ ہماری اخلاقیات جانوروں سے بھی گر چکی ہے۔ لعنت ہے اس مجمع پر جو چپ چاپ خاموشی سے یہ سفاکیت دیکھتا رہا ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 15 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | sahj (22-08-10), shafresha (21-08-10), فیصل ناصر (21-08-10), فاروق سرورخان (22-08-10), کنعان (21-08-10), محمد عاصم (21-08-10), محمدمبشرعلی (21-08-10), مرزا عامر (21-08-10), ziamurtaza (21-08-10), آبی ٹوکول (21-08-10), ایس اے نقوی (21-08-10), اویسی (21-08-10), ام غزل (21-08-10), شاہ جی 90 (29-08-10), عبداللہ آدم (21-08-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی یاسر بھائی سب سے بڑے مجرم یہی لوگ ہیں جو تماشہ دیکھ رہے ہیں
|
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | sahj (22-08-10), shafresha (21-08-10), فاروق سرورخان (22-08-10), کنعان (21-08-10), مرزا عامر (21-08-10), آبی ٹوکول (21-08-10), ایس اے نقوی (21-08-10), اویسی (21-08-10), ام غزل (21-08-10), ابن آدم (21-08-10), سحر (21-08-10), شاہ جی 90 (29-08-10), عبداللہ آدم (21-08-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,064
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
استغفار اللہ پاک ہمیں معاف فرما اور ہم پر رحم فرما، ایسے واقعات معمول بن گئے ہیں۔ ہمارے ملک میں کبھی زندہ خواتین پر کتے چھوڑ دئیے جاتے ہیں، تو کبھی خواتین زندہ درگور کردی جاتی ہیں تو کبھی انہیں کاروکاری کرکے مار دیا جاتا ہے، کبھی پولیس والے سرعام لوگوں کو چھتر مارتے ہیں، ہمارے ملک میں ایس لاقانونیت، استغفار۔۔۔۔۔ مجھے ایسے مسلم معاشرے پر شرم آرہی ہے اور انتہائی دکھ ہورہا ہے۔ بےشک ایسے واقعات کے پیچھے کچھ نہ کچھ ایسی وجوہات ضرور ہوتی ہیں لیکن اس سب کے باوجود اس طرح کسی انسان کو اذیت ناک موت دینا کسی کو اس کی اجازت نہ تو ہمارا دین دیتا ہے اور نہ ہی قانون۔ دونوں لڑکے خون میں لت پت سڑک پر ڈنڈے کھا رہے ہیں چیخ و پکار کررہے ہیں اور قانون کے رکھوالے تماشا دیکھ رہے ہیں اور لوگوں کا جم غفیر یہ سب منظر دیکھ کر بھی بے حس۔ ایسی بے حس قوم اور بے حس معاشرے پر تو کائنات کا ذرہ ذرہ شرم سار ہوگا۔ میں یہ سارا منظر دیکھ کر برداشت نہ کرسکا اور ٹی وی کا چینل بدل کر کمرے سے باہر نکل گیا۔ یااللہ مجھے کچھ نہ کرسکنے پر معاف فرما دے، لیکن میں اس فعل کو بہت برا کہتا ہوں۔ بہت ہی برا۔
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | sahj (22-08-10), shafresha (21-08-10), فیصل ناصر (21-08-10), فاروق سرورخان (22-08-10), کنعان (21-08-10), محمد عاصم (21-08-10), مرزا عامر (21-08-10), آبی ٹوکول (21-08-10), ایس اے نقوی (21-08-10), اویسی (21-08-10), سحر (21-08-10), شاہ جی 90 (29-08-10), عارف اقبال (22-08-10), عبداللہ آدم (21-08-10) |
![]() |
| Tags |
| کورٹ, کرتے, گولی, پولیس, ویڈیو, وقار, لوگ, چھوڑ, چیف, چند, مکمل, آنکھیں, آئی, انگلیاں, احمد, اسے, بڑا, بے, جسٹس, خلاف, دے, روح, سپریم, غفلت, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیالکوٹ پولیس کا کارنامہ ،تین سالہ بچی کیخلاف اسی سالہ نانی سمیت مقدمہ | جاویداسد | خبریں | 2 | 11-11-10 12:32 AM |
| سانحہ سیا لکوٹ کا مفرور ایس ایچ او رانا الیا س ساتھی سپاہی سمیت گرفتار | جاویداسد | خبریں | 0 | 03-09-10 10:53 PM |
| سانحہ سیالکوٹ:ہتھکڑی سے محفوظ ڈی پی او سمیت چھ ملزم جیل چلے گئے | جاویداسد | خبریں | 0 | 01-09-10 05:59 PM |
| سانحہ سیالکوٹ کی ویڈیو منظر عام پر لانے والے پر موٹر سائیکل سواروں کا حملہ | گلاب خان | خبریں | 0 | 30-08-10 03:37 AM |
| تشدد کی ویڈیو دیکھ کر لگتا ہے سیالکوٹ میں انسان نہیں درندے بستے ہیں: بی بی سی | جاویداسد | خبریں | 0 | 27-08-10 12:20 PM |