| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 214
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
چلو شکر ہے یہ بات تو یہ لوگ مانے کہ دونوں بھائی بےقصور تھے۔
مجھے نہیں یقین آرہا کہ ان مظلوموں کے والدین کو انصاف ملے گا۔ کیونکہ پاکستان میں آج تک ظالم کو سزا نہیں ملی اگر ظالم کو سزا دی گئی ہوتی یا ظالموں کو ان کے ظلم کے مطابق سزا کا رواج پاکستان میں ہوتا تو ایسا ظلم کبھی نہ ہوتا، آپ لوگوں نے بھمبر آزاد کشمیر کی بھی خبر پڑھی ہوگی جو سیالکوٹ کے سانحے کے بعد میں ہوا تو اگر ان ظالم لوگوں کو معلوم ہو کہ ہمیں بھی اس ظلم کی سزا مل کر رہے گی تو کوئی ایسا ظلم نہ کرئے مگر افسوس کہ یہاں مظلوم کو ہی ظالم قرار دے کر اس پر مزید ظلم کیا جاتا ہے، ایسا ہمارے ساتھ بھی ہو چکا ہے، چوہدری برادران نے ہماری زمینوں پر ۲۰۰۰ء میں جب قبضہ کیا تو ہم لوگ ان قبضہ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ دائر کروانے تھانے گے تو اُلٹا ہمارے اوپر ہی مختلف الزامات لگا کر موقعہ پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔ اللہ ہم سب کو ایسے ظالم و سفاک حکمرانون سے جلد سے جلد نجات دے آمین۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انکوائری کے نام پر کیس کو خراب کیا جارہا ہے۔
مجھے 80%یقین ہے کہ ان مظلوموں کے والدین کو انصاف نہیں ملے گا۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (02-09-10) |
![]() |
| Tags |
| کورٹ, کوریج, پولیس, پوسٹ, نظر, مکمل, موقع, موبائل, مقابلہ, متعارف, آج, اسلام, بھائی, حکم, خلاف, سپریم, سال, شہر, عمران, عالمی, عدالت, عدالتوں, غلام, صحیح, صدیق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سانحہ سیالکوٹ: دونوں بھائی اتنے معصوم بھی نہیں تھے، فردوس عاشق | گلاب خان | خبریں | 22 | 16-12-10 02:18 AM |
| سپریم کورٹ میں پیش کی گئی سانحہ سیالکوٹ کی تحقیقاتی رپورٹ کا مکمل متن | گلاب خان | خبریں | 1 | 26-09-10 02:52 AM |
| سپریم کورٹ میں پیش کی گئی سانحہ سیالکوٹ کی تحقیقاتی رپورٹ کا متن | گلاب خان | خبریں | 10 | 24-09-10 03:13 AM |
| سانحہ سیالکوٹ: جسٹس کاظم رپورٹ میں اہم سوالات کے جوابات نہیں دیئے گئے | گلاب خان | خبریں | 0 | 02-09-10 03:15 AM |