واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سیالکوٹ پولیس کا کارنامہ ،تین سالہ بچی کیخلاف اسی سالہ نانی سمیت مقدمہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-11-10, 09:08 PM   #1
سیالکوٹ پولیس کا کارنامہ ،تین سالہ بچی کیخلاف اسی سالہ نانی سمیت مقدمہ
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 10-11-10, 09:08 PM

10 نومبر 2010
سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈیرہ غازی خان میں ڈھائی سالہ بچے پر ڈکیتی کا مقدمہ درج کرنے کے پولیس کے تاریخی کردار سے متاثر ہوکر سیالکوٹ پولیس نے بھی تین سالہ بچی کیخلاف لڑائی مار کٹائی کا مقدمہ درج کر کے ”سنہری “ حروف میں نام لکھوا لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ صدر پولیس نے اقدام قتل اورمکان میں توڑ پھوڑ اور بلوے کے مقدمے میں تین سالہ مہوش، اس کی والدہ اور اسی سالہ نانی سمیت دس افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا۔ پولیس تین ماہ کے عرصے میں اہل خانہ کو تھانے بلا کرتفتیش کرتی رہی۔ پولیس نے رابطہ کرنے پر کہاکا کہنا ہے کہ تین سالہ بچی مہوش ، اس کے والدہ اور اس کی اسی سالہ نانی کا نام غلط فہمی کی بنیاد پر ایف آئی آر درج ہو گیا تھا ۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 201
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (10-11-10), عامرشہزاد (11-11-10)
پرانا 10-11-10, 11:47 PM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پولیس کی عظمت کو سلام یہ پُٹھے کام انہی کو زیب دیتے ہیں
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-11-10, 12:32 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس میں پولیس والوں کا کیا قصور آپ نے جو نام لکھوانا ہیں انہوں نے وہی درج کرنا ہیں
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کہنا, کیخلاف, کارنامہ, کردار, پولیس, ڈیرہ, ڈیسک, والدہ, قتل, لیا, نام, ماہ, متاثر, مطابق, آئی, آر, افراد, ایف, بچے, تین, خان, خانہ, غلط, غازی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سانحہ سیا لکوٹ کا مفرور ایس ایچ او رانا الیا س ساتھی سپاہی سمیت گرفتار جاویداسد خبریں 0 03-09-10 10:53 PM
سانحہ سیالکوٹ: معطل ڈی پی اووقار چوہان سمیت 5 پولیس اہلکار گرفتار گلاب خان خبریں 0 01-09-10 03:33 AM
سیالکوٹ بھائیوں کی ہلاکت معمہ ، پولیس کو کوئی کرکٹ گراﺅنڈ نہیں ملی جاویداسد خبریں 1 28-08-10 03:49 PM
سانحہ سیالکوٹ کے بعد اعلیٰ پولیس افسروں کی اکھاڑپچھاڑ محمدعمر خبریں 0 26-08-10 08:01 PM
شہدادکوٹ :راکٹ حملے میں ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار جاں بحق ابن جلال خبریں 1 23-09-08 03:26 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger