واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سیدو شریف :بجلی کا ٹرانسفارمر دھماکا خیز مواد سے تباہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-08, 02:20 PM   #1
سیدو شریف :بجلی کا ٹرانسفارمر دھماکا خیز مواد سے تباہ
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 11-10-08, 02:20 PM

سیدو شریف :بجلی کا ٹرانسفارمر دھماکا خیز مواد سے تباہ
آج ٹی وی رپورٹ
سوات: سیدو شریف ائیرپورٹ کے قریب بجلی کا ٹرانسفارمر دھماکا خیز مواد سے اڑادیا گیا ہے، سوات میں تئیس گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے۔ سیدو شریف ائیرپورٹ کو بجلی فراہم کرنے والے ٹرانسفارمر کو نامعلوم افراد نے دھماکا خیز مواد سے اڑادیا تاہم دھماکے سے ائیرپورٹ کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا۔

دوسری جانب امام ڈھیرئی روڈ پر تین مختلف مقامات پر ریموٹ کنٹرول بم نصب کئے گئے ، جنہیں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا۔گزشتہ روز اغوا ہونے والے نائب ضلعی ناظم ملک صدیق خان کے اغوا کے بارے میں ابھی تک کچھ پتہ نہیں چل سکا اور نہ ہی حکومتی سطح پر ان کی بازیابی کے لئے کوئی اقدامات کئے گئے ہیں۔

سوات میں تئیس گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، شہر میں بیشتر فیکٹریاں اور چھوٹی صنعتیں بند ہوگئی ہیں جبکہ یومیہ اجرت پر کام کرنے والے پانچ ہزار سے زائد مزدور بے روزگار ہوگئے ہیں۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 202
Reply With Quote
جواب

Tags
اغوا, خان, زندگی, شہر, صدیق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عمران سیریز-مظہر کلیم ایم-اے جنید کتاب گھر 13 19-03-09 05:54 PM
عمران سیریز از ابن صفی وقاص انور ابن صفی 6 17-11-08 10:10 AM
عمران سیریز-مظہر کلیم ایم-اے جنید ناول 4 15-10-08 10:07 PM
بنگلہ دیش سے سیریز محمدعدنان کرکٹ 0 30-03-08 09:30 AM
پاک بھارت فٹبال سیریز خرم شہزاد خرم فٹبال 0 08-08-07 01:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger