واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سیز فائر اور اسٹاک اکسچینج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-11-11, 07:23 PM   #1
سیز فائر اور اسٹاک اکسچینج
allah ke bande allah ke bande آف لائن ہے 25-11-11, 07:23 PM

کل ہی پیر کے روز اسٹاک اکسچینج 43 پوائنٹس گری اور شیرز میں بھی کمی آئی۔ تیل اور کھاد کے شیرز پر بھی پریشر رہا۔ ڈالر کے بدلے روپیہ بھی مزید کمزور ہوگیا ہے جس کی سب سے بڑی وجہ امپورٹ پیمنٹس ہیں جو تقریبا
100 ملین ڈالر کے قریب ہیں۔ جب کہ بیرون ملک پاکستانی جو پاکستان پیسے بھیجتے ہیں، ان کے پیسوں کی تعداد 3.5 سے لے کر 4.3 بلین ڈالر ہوگئی ہے، پھر بھی روپے ملک کے حالات اور اقتصادی دباؤ کی وجہ سے نیچے ہے۔
اب خبروں پر آرہا ہے کہ ٹی ٹی پی نے پاکستان میں سیز فائر کا اعلان کردیا ہے اور اس وجہ سے پاکستان کے حالات بہتر ہوں گے اور ملک کی اقتصادی حالات بہتر ہوں گے۔ میں کہتا ہوں کہ ٹی ٹی پی سے سیز فائر کی امید کرنا ایسا ہے جیسے سورج کے نیچے انڈا تلنے کو کوشش کرنا، یہ بہت لمبی اور تنگ کہانی ہے

allah ke bande
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 123
شکریہ: 17
60 مراسلہ میں 95 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 80
Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں،, ہے،, فائر, کہانی, کوشش, کمی, کردیا, گے, ٹی, پیر, پیسے, پاکستانی, ڈالر, وجہ, ملک, مزید, ایسا, انڈا, اعلان, بہتر, جیسے, حالات, روپیہ, روز, سورج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایجنسیز اعمران خان کو سپورٹ کر رہی ہیں ثبوت۔ محمدخلیل خبریں 5 22-11-11 04:44 PM
مہمند ایجنسی میں سیکیورٹی ایجنسیز کی طرف سے قتل عام؟ حیدر پاکستان میں دہشت گردی 69 30-07-11 05:07 PM
اوورسیز پاکستانیوں Wahid Mahmood دیس ہوئے پردیس 2 09-08-10 10:37 PM
جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے سٹریٹجک پروگرام اور آئی ایس آئی بارے منفی پروپیگنڈے کا سخت نوٹس لے لیا ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:07 PM
کراچی اسٹاک:اس ہفتے مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 9فیصد کمی کراچی … کراچی اسٹاک ا عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger