واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سیلاب زدگان کی آبادکاری کیلئے سعودی عرب کا بڑا منصوبہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-12-10, 08:28 AM   #1
سیلاب زدگان کی آبادکاری کیلئے سعودی عرب کا بڑا منصوبہ
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 25-12-10, 08:28 AM

اسلام آباد (محمد صالح ظافر) سعودی حکومت نے جولائی اگست کے سیلاب متاثرین کی آباد کاری کیلئے بڑے پیمانے پر پاکستان کے بڑے رقبے پر بڑی عمارات کی تعمیر کے پروجیکٹس کا آغاز کر دیا ہے اس قدرتی المیہ میں 20ملین سے زائد افراد متاثر ہوئے تھے وہ بے گھر ہونے کے علاوہ اپنی املاک سے بھی محروم ہوگئے تھے۔ سعودی حکومت جو حج کے معاملات میں انتہائی مصروف تھی، حال ہی میں سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ (ایس ڈی ایف) کے ایک اختیاراتی وفد نے اسلام آباد کا دورہ کیا اور مطالعاتی دورے کے بعد پروجیکٹس کی منظوری دیدی جسے وہ ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنا چاہتے ہیں۔ وفد کے سربراہ انجینئر عبداللہ ال شعبالی نے 29پروجیکٹس کی منظوری دی ہے۔ وفد نے سیلاب سے متاثرہ علاقے کا دورہ بھی کیا۔
علاوہ ازیں سعودی شہزادی ہالہ عبداللہ عبدالعزیز نے جدہ کے ایک ہوٹل میں پاکستانی ملبوسات کی نمائش کا افتتاح کیا، جس سے سیلاب زدگان کیلئے فنڈریزنگ کی جائے گی۔ اس کے علاوہ شہزادی نے وزیراعظم پاکستان کو سیلاب زدگان کیلئے ذاتی حیثیت میں پچاس ہزار ریال کا چیک بھی بھیجا ہے۔ ملبوسات کی نمائش کا افتتاح کرتے ہوئے شہزادی نے کہا کہ اس سے سعودیہ میں پاکستان کی ثقافت پرموٹ ہوگی۔ شہزادی ہالہ نے بلند آواز میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ بلند کیا۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 153
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (25-12-10)
پرانا 25-12-10, 04:01 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,005
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,271 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ام م م م م م م م م مم
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہے۔, کرتے, گھر, پاکستان, پاکستانی, وزیراعظم, چیک, نعرہ, مکمل, منصوبہ, آغاز, ایف, اسلام, بڑا, جائے, حکومت, حال, شہزادی, علاقے, عمارات, عبداللہ, عبدالعزیز, عرب, صالح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیلاب زدگان کیلئے سعودی عرب سے100ٹن کھجور اسلام آباد پہنچ گئی جاویداسد خبریں 4 29-08-10 03:13 AM
سیلاب متاثرین کی امداد: سعودی عرب، پہلے اور امریکہ دوسرے نمبر پر گلاب خان خبریں 3 19-08-10 01:12 AM
سعودی عرب کی خوبصورت نہر J.S دلچسپ اور عجیب 13 27-11-08 11:51 PM
سعودی وزارتِ حج نے90 غیرملکی سیّاحتی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی جدہ (شاہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:45 AM
ڈاکٹر وقار مسعود سیکرٹری فنانس مقرر ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:17 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger