واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سیلاب زدہ علاقوں میں تعلیمی سہولتوں کی فراہمی،حکومت پنجاب اور امریکہ میں معاہدہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-10-10, 02:58 PM   #1
سیلاب زدہ علاقوں میں تعلیمی سہولتوں کی فراہمی،حکومت پنجاب اور امریکہ میں معاہدہ
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 02-10-10, 02:58 PM

2010 : اکتوبر-02
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں تعلیمی سہولتوں کی فراہمی کے لیے امریکہ کا صوبائی حکومت کے ساتھ ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔لاہور میں معاہدے پر دستخط کی تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور پاکستان میں امریکی سفیر این ڈبلیو پیٹر سن بھی موجود تھیں۔اِس موقع پر سیکرٹری تعلیم پنجاب نے بتایا کہ معاہدے کے تحت صوبے کے سات ہزارآٹھ سو اٹھارہ سکولوں کو فائدہ پہنچے گا اور 14 لاکھ سے زائد طلباءمستفید ہوں گے۔اِس موقع پر امریکی سفیر این ڈبلیو پیٹر سن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان اورامریکہ کے درمیان اختلافات کی خبروں کی تردید کی۔اُن کا کہنا تھا کہ امریکہ پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں کی تعمیر اور دیگر سماجی شعبوں کی ترقی کے لیے امداد جاری رکھے گا۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 107
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (02-10-10)
پرانا 02-10-10, 03:01 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,243
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پرانے شکاری نئے جال کے ساتھ جلوہ افروز۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم نے دانا چگ لیا
اس کے سوا چارہ بھی کوئی نہیں
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کہنا, کرتے, گا۔, پاکستان, ڈیسک, وزیر, میڈیا, میاں, موقع, موجود, معاہدہ, این, امریکہ, امریکی, اعلیٰ, ترقی, تعلیمی, جاری, حکومت, سکولوں, سیلاب, ساتھ, شریف, صوبے, صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیراعظم نے پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ سے متعلق اجلاس آج طلب کرلیا گلاب خان خبریں 1 28-02-11 10:29 PM
میکسیکو میں بد ترین لینڈ سلائیڈنگ ،سیکڑوں ہلاکتوں کا خدشہ ، دس لاشیں نکال لی گئیں جاویداسد خبریں 4 29-09-10 08:17 PM
کراچی میں وکلاء کی ہڑتال اور ریلی،عدالتوں میں سیکڑوں مقدمات کی سماعت نہ ہو عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 08:05 AM
انتخابی نتائج تسلیم کرتے ہیں،حکومت یا اپوزیشن میں رہنے کا فیصلہ رابطہ کمیٹی 48گھنٹوں میں کرے گی،الطاف حسین عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:34 AM
لاہور:جماعت اسلامی کے ہزاروں کارکنوں کی احتجاجی ریلی،شب خون مار کر عدلیہ کا مذاق اڑا یا گیا،قاضی حسین عبدالقدوس خبریں 0 05-11-07 08:26 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger