| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 208
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,243
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ تو بارش کا پہلاقطرہ ہے آگے آگے دیکھیں خاندان کے خاندان ہی اس نقش قدم پر چل پڑیں گے ۔ ابھی بجلی مہنگی ہونے دیں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے علاوہ دوسرے علاقوں سے کتنے خودکشیاں کرتے ہیں
یہ تو بے وقوف تھا جس نے وزریر اعظم کے سر چڑھ کر خودکشی کی یہاں سار ملک خودکشی کرنے کو تیار ہے ان کو کوئی فرق نہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,243
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
20ستمبر 2010
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان میں وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی رہائش گاہ کے باہر خود سوزی کرنے والا بے روزگار شخص نشتر ہسپتال میں چل بسا۔ جام پور کا رہائشی 35 سالہ محمد اکرم ایک طویل عرصے سے بے روزگار تھا۔ اس نے نوکری کیلئے متعدد درخواستیں بھی دی تھیں لیکن روزگار نہ مل سکا۔ گزشتہ روز غوث الاعظم روڈ ملتان پر واقع وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر محمد اکرام نے خود کو آگ لگا لی۔ ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکاروں نے مٹی ڈال کر آگ بھجائی تاہم اس کے جسم کا بیشتر حصہ بری طرح جھلس چکا تھا۔ متاثرہ شخص کو فوری طور پر تشویش ناک حالت میں نشتر ہسپتال کے برن یونٹ میں منتقل کر دیا گیا جہاں آج صبح وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
|
| محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (21-09-10) |
![]() |
| Tags |
| color, quot, ہے۔, کوئی, کوشش, گھر, پولیس, ڈیسک, وزیر, وزیراعظم, لگا, لے, نیوز, موجود, منتقل, مدد, مطابق, آر, اُسے, اپنے, خود, دور, درخواست, شخص, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" | Hashims | Search Engines | 8 | 02-09-11 03:24 PM |
| "کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا | حیدر | خبریں | 6 | 11-10-10 04:49 PM |
| "میں وزیراعظم کارشتہ دار ہوں" | جاویداسد | خبریں | 0 | 22-09-10 10:02 PM |
| واپسی پر مشر ف کا "استقبا ل "چیف جسٹس کرینگے :وزیرا عظم | جاویداسد | خبریں | 1 | 14-09-10 10:35 PM |
| 15سال سے سینما نہیں گئے،اب"خداکیلئے" دیکھوں گا،ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی | عبدالقدوس | فلمی دنیا | 0 | 04-12-07 11:27 AM |