واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سیلاب کے دوران مہنگائی کا طوفان، ڈیزل، مٹی کا تیل مہنگا، پٹرول سستا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-09-10, 03:31 AM   #1
سیلاب کے دوران مہنگائی کا طوفان، ڈیزل، مٹی کا تیل مہنگا، پٹرول سستا
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 01-09-10, 03:31 AM

اسلام آباد (خبرنگارخصوصی) سیلاب کے دوران ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتیں بڑھا دی گئی ہیں جس سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آجائے گا ،آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے ڈیزل، لائٹ ڈیزل، مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ اور پٹرول کی قیمت میں 48 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ شب اوگرا کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر فنانس جواد نسیم نے پریس کانفرنس میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا ہے جن کا اطلاق آج یکم ستمبر سے ہو گا۔ پٹرول کی قیمت 67 روپے 74 پیسے سے کم ہو کر 67 روپے 26 پیسے، ہائی اوکٹین ایچ او بی سی کی قیمت میں 49 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا ہے جس کی قیمت 80 روپے 34پیسے سے کم ہو کر 79 روپے 85 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 57 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جو 73 روپے 3 پیسے سے بڑھ کر 74 روپے 60 پیسے ہو گئی ہے۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت ایک روپے 32 پیسے فی لیٹر اضافہ سے 61 روپے 35 پیسے سے بڑھ کر 62 روپے 67 پیسے ہو گئی ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 72 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جو 64 روپے 85 پیسے سے بڑھ کر 65 روپے 57 پیسے ہو گئی ہے۔ جیٹ فیول ون کی قیمت 69 پیسے اضافہ سے 55 روپے 45 پیسے فی لیٹر، جیٹ فیول 4 کی قیمت 69 پیسے فی لیٹر اضافے سے 55 روپے 56 پیسے جبکہ جیٹ فیول 8 کی قیمت 69 پیسے فی لیٹر اضافہ سے 55 روپے 15 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ این این آئی کے مطابق فرنس آئل کی قیمت میں 10 روپے 42 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 461 روپے 40 پیسے فی میٹرک ٹن ہو گئی ہے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 140
Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کانفرنس, گئی, گا۔, گزشتہ, پیٹرولیم مصنوعات, پیسے, یکم, نئی, مہنگائی, ملک, مطابق, آئی, آباد, اسلام, اضافہ, اطلاق, بی, بڑھا, جنگ, دی, راولپنڈی, سپیڈ, شب, طوفان،


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یکم جون سے پٹرول سستا ہونے کا امکان جاویداسد خبریں 8 29-05-10 05:31 PM
پٹرول سستا محمدعدنان خبریں 7 10-07-09 10:08 PM
پٹرول 10 روپے سستا عبدالقدوس خبریں 13 19-11-08 06:16 PM
پاکستان نے پٹرول کا متبادل تلاش کر لیے انتہائی سستا عبدالقدوس قہقہے ہی قہقے 8 23-07-08 08:20 PM
پٹرول چار روپے اور ڈیزل تین روپے مہنگا کرنے کی تجویز champion_pakistani خبریں 1 17-04-08 01:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger