|
سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات

02-07-08, 01:01 PM
سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات
کراچی (پ ر) پاکستان مسلم لیگ ہیومن رائٹس ونگ کی مرکزی سیکریٹری جنرل و سینئر نائب صدر سینیٹر سیمیں صدیقی سے بنگلہ دیش ہیومن رائٹس کے ممبر مغفر حسین ریپون نے سینیٹر سیکریٹریٹ میں ملاقات کی اور بنگلہ دیش کے کیمپوں میں محصور بہاریوں، پاکستان میں موجود بنگالیوں کے متعلق اور باہمی مسائل سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر مغفر حسین ریپون نے سینیٹر سیمیں صدیقی کو بنگلہ دیش کے دورہ کی دعوت دی۔ اس موقع پر سیف اللہ خان، ایوب قادری، محمد سلمان اور دیگر بھی موجود تھے۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|