واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سینیٹ کے ضمنی انتخابات:پی پی نے 20 اپریل تک درخواستیں طلب کر لیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-04-08, 07:52 AM   #1
سینیٹ کے ضمنی انتخابات:پی پی نے 20 اپریل تک درخواستیں طلب کر لیں
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 16-04-08, 07:52 AM

سینیٹ کے ضمنی انتخابات:پی پی نے 20 اپریل تک درخواستیں طلب کر لیں
اسلام آباد(نمائندہ جنگ) پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ کے ضمنی انتخابات کیلئے پارٹی کے خواہشمندوں سے پارٹی کے ٹکٹ کیلئے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ پارٹی کے سیکرٹری جنرل جہانگیر بدر نے اس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ درخواستیں پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے نام لکھی جائیں۔درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ 20 اپریل ہے۔ سینیٹ کیلئے دی جانے والی ان درخواستوں کے ساتھ 30 ہزار روپے کا بینک ڈرافٹ بنام "پاکستان پیپلزپارٹی" منسلک ہونا چاہیے۔ یہ درخواستیں پاکستان پیپلزپارٹی کے سنٹرل سیکریٹریٹ واقع مکان نمبر1، اسٹریٹ نمبر85، سیکٹر جی سکس فور اسلام آباد کے پتے پر بھیجی جائیں۔ درخواستوں کے ساتھ خواہش مند اپنا سی وی اور تعلیمی اسناد بھی منسلک کریں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 297
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, زرداری, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پنجاب: پیپلز پارٹی کے 13 پارلیمانی سیکرٹری فارغ، پی پی وزراء کو کابینہ سے نکالنے کی سمری گورنر کو بھ گلاب خان خبریں 0 27-02-11 04:41 AM
پی ایچ پی سیکھیئے 10 منٹ میں شازل php پروگرامنگ 24 19-12-10 09:42 PM
چا ئنا کے موبائل، کاپی موبائل یا ڈپلیکیٹ مو بائل کے سیکورٹی کوڈ فرحان دانش موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر 12 12-11-08 09:00 AM
انٹرنیٹ ویڈیوز جلد ہی ٹی وی پر بھی دیکھی جا سکیں گی وجدان خبریں 0 28-01-08 08:39 AM
میجر جنرل اطہر عباس آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل مقرر‘ میجر جنرل وحید ارشد آرمی چیف سیکریٹریٹ میں ڈ ی جی پلاننگ ہوں گے ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger