واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 15 طالبان ہلاک ہوگۓ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-11-11, 12:11 AM   #1
سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 15 طالبان ہلاک ہوگۓ
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 15-11-11, 12:11 AM

پاکستان افغانستان بارڈر کے قریب، سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 15 طالبان ہلاک ہوگۓ۔ جھڑپ میں ایک سیکیورٹی اہلکار اور ایک قبائلی لشکر کا آدمی بھی جاں بحق ہو گیا۔
اورکزئی ایجینسی میں حالیہ ریڈز کے دوران 13 شدپسند مارے گئے۔ سیکیورٹی اہلکاروں کے مطابق، جنگی جہازوں نے عسکریت پسندوں کے ارہنگ، مرغان، سنزسم، اکن کوٹ اور بلراس کے علاقوں میں موجود ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ فضائی حملے میں عسکریت پسندوں کے 5 ٹھکانوں کو تباہ کیا گیا۔
امید ہے کہ ان شدت پسندوں کے نظریات کو جلد شکست ہوگی۔ آمین

Fighting militancy: 15 insurgents killed in Dir firefight – The Express Tribune

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 86
Reply With Quote
پرانا 16-11-11, 12:34 AM   #2
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں شدت پسندوں کے ٹھکا نوں کو تباہ کر دیا گیا ہے اب جلد ہی انکے نظریات کا وقت بھی پورا ہوجاۓ گا۔
اجل کنول آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, express, story, url, ہلاک, کہنا, پاکستان, قبائلی, نشانہ, نظریات, موجود, آدمی, اہلکار, اہلکاروں, افغانستان, بحق, تباہ, جلد, حملے, سیکیورٹی, ساتھ, شکست, شدت, طالبان, عسکریت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وانا میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ کلمہ حق خبریں 1 12-10-11 12:18 AM
باجوڑ:سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں مزید 7شدت پسند ہلاک ابن جلال خبریں 0 18-10-08 03:11 PM
چاڈ میں سیکیورٹی فورسز کا 162 باغیوں کوہلاک کرنے کا دعویٰ عبدالقدوس خبریں 0 19-06-08 06:29 PM
شمالی وزیرستان اورچارسدہ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے اورتھانے پر حملے،9جنگجوہلاک عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 07:37 AM
سوات میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ قابل مذمت ہے،بینظیر بھٹو عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:28 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger