واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سی آئی اے نے معلومات چھپائیں!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-12-07, 10:34 AM   #1
سی آئی اے نے معلومات چھپائیں!!!
وجدان وجدان آف لائن ہے 24-12-07, 10:34 AM

امریکہ کے خفیہ ادارے سی آئی اے نےنائن الیون کمشن کو القاعدہ کےمشتبہ افراد سے تحقیق سے متعلق مکمل معلومات فراہم نہیں کیں۔
نائن الیون کمشن کے ایک خفیہ ممیو میں کہا گیا ہے کہ فیڈرل انکوئری کمشن نے سی آئی اے کو بارہا القاعدہ ممبران سے تحقیقات کے بارے میں مکمل معلومات مانگیں لیکن وہ معلومات اسے فراہم نہیں کی گئیں۔

کمشن کے سابق ایگزیکٹیو ڈائریکٹر فلپ زیلیکوو نے کہا کہ کمشن نے سی آئی اے سے بارہا وہ ٹیپ مانگیں لیکن اس نے مہیا نہیں کیں۔

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے رپورٹ کے مطابق کمشن نے سی آئی اے سے القاعدہ ممبران سے تحقیقات سے متعلق وہ ٹیپ مانگیں جو اب سی آئی اے نے ضائع کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

سی آئی اے پر الزام ہے کہ اس نے القاعدہ ممبران سے تفتیش کی ان وڈیو ٹیپ کو ضائع کر دیا ہے جن میں وہ تشدد کرتے دکھائے گئے ہیں۔

سی آئی اے نے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ اس نے انکوئری کمشن کو ٹیپ نہیں دکھائیں۔ سی آئی اے نے کہا کہ اس سے کوئی ایسا مطالبہ ہی نہیں کیا گیا تھا۔

ان ٹیپس میں تفتیش کے دوران ملزماں کو مبینہ طور پر ’واٹر بورڈنگ‘ کے ذریعے بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس میں ملزم کےمنہ پر کپڑا باندھ کر اس کے منہ پر پانی ڈالا جاتا ہے۔

 
وجدان's Avatar
وجدان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 386
Reply With Quote
جواب

Tags
مکمل, الزام, امریکہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی میں نوجوان کو درخت سے لٹکا کر پھا نسی دیدی گئی جاویداسد خبریں 0 28-08-10 02:57 PM
بجلی کی لوڈشیڈنگ ایک ہفتہ میں ختم ورنہ پھانسی پر لٹکا دیا جائے جاویداسد خبریں 21 03-07-10 05:53 AM
ایران: اسلامی حکومت کے خلاف سازش کے الزام میں دو افراد کو پھانسی راجہ اکرام خبریں 5 02-02-10 02:03 PM
امریکہ: فوج کی اکیاون سالہ تاریخ میں پہلی پھانسی Real_Light خبریں 0 31-07-08 08:26 PM
ایران میں قتل اور منشیات فروش کے 29 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ Real_Light خبریں 0 27-07-08 03:52 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger