واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سی این جی پر 10 فیصد گیس ڈویلپمنٹ سرچارج لگانے کا فیصلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-01-12, 09:14 PM   #1
سی این جی پر 10 فیصد گیس ڈویلپمنٹ سرچارج لگانے کا فیصلہ
زبیرافتحار زبیرافتحار آن لائن ہے 31-01-12, 09:14 PM

قومی اسمبلی کی مجلس قائمہ کا اجلاس ایم این اے طالب نکئی کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر غور کیا گیا۔

اجلاس کے دوران سیکرٹری پٹرولیم اعجاز چودھری نے ارکان کو بتایا کہ سی این جی پر 10 فیصد گیس ڈویلپمنٹ سر چارج لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی این جی قیمت بڑھانے کا فیصلہ اس کے استعمال کو کم کرنے کے لیے کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ سی این جی قیمت پٹرول سے 45 فیصد کم رکھا پالیسی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام سی این جی سیکٹر کے ہاتھوں یرغمال بن چکے ہیں ۔ سی این جی استعمال کرنے والے ڈیزل کا کرایہ وصول کررہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ قیمتوں سے متعلق وزیر پٹرولیم کے بیان کا دفاع کرتاہوں ۔ قیمتوں کے حوالے سے فارمولا اوگرا کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی این جی کی قیمت مرحلہ وار بڑھانے کی اجازت دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ مختلف سیکٹرز کو گیس فراہم کرنے کی ذمہ داری ہم پر نہیں
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 49
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گیس پر ایک اور ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ:گھریلو بل100 فیصد تک بڑھ جائیں گے ALI-OAD خبریں 0 25-08-11 08:58 PM
گیس کی قیمت میں ساڑھے 13 فیصد اضافے کا فیصلہ گلاب خان خبریں 10 10-08-11 06:24 PM
انٹری ٹیسٹ میں ایف ایس سی کے نمبر60 فیصد کیے جائیں :ہائیکورٹ جاویداسد خبریں 0 06-09-10 04:38 PM
کے ای ایس سی کے 50فیصد شیئرز أبراج کے حوالے کرنے کے معاہدے پر دستخط اسلام عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:44 PM
سوات،اہم طالبان رہنما گر فتار گولہ باری سے4 ہلاک،فیصلہ کُن کارروائی کیلئے فوج نے پولیس اور ایف سی کی کمان سنبھال لی خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 09:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger