| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 83
|
||||
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,227
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چند دن پہلے آنجہانی، ظل سبحانی، بھٹو اور بے نظبیر بھٹو کی سیاسی جاگیر پیپلز پارٹی کے زبردستی وارث اور شہنشاہ پاکستان جناب آصف علی زرداری صاحب نے ارشاد فرمایا۔ "ہم پانچ سال میں پاکستان کا نقشہ بدل دیں گے" ۔۔۔۔ ایسا بیان صرف وہی سے سکتا ہے جو عشق میں فنا فی الپاکستان ہو جائے۔ لیکن پاکستان میں جو عوام قسم کی ایک چیز پائی جاتی ہے جسے بولنے کا اتنا بھی اختیار نہیں کہ جناب ! پچھلے چار سالوں میں آپکی حکومت نے ترقی کے جو ریکارڈ قائم کئے ہیں اُنکو مدنظر رکھتے ہوئے یہ قوی اُمید ہے کہ آپ یہ معرکہ پانچ نہیں صرف ایک سال میں سر کر سکتے ہیں۔ اور بلاشبہ آپ کے پاس خدا داد صلاحیت ہے کہ آپ وہ کام کر سکتے ہیں جس کی توقع ہی نہیں ہوتی۔
ڈیزل اور گیس کے مصارف کا تعلق عوام کی اُس قسم سے ہے جنکا تعلق غریب طبقے سے ہے۔ کسی زمانے میں ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں تقریبآ 50 فیصد کا فرق ہوتا تھا ۔۔۔ آج ڈیزل پیٹرول سے بھی 10 روپے تک (شاید) مہنگا ہے۔ یہ پیپلز پارٹی کی حکوت کا کارنامہ ہے۔ اب گیس کو بھی پیٹرول اور ڈیزل کے برابر لایا گیا تو اس ک مطلب یہ ہوا کہ سی این جی سے پیٹرول کی طرف واپسی کا سفر شروع ہو جائیگا۔ اور لگتا ہے کہ یہ کسی ایسے شہ دماغ میں پھوٹنے والی کونپل ہے جس کا تعلق کسی غیر ملکی آئل کمپنی سے ہے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. Last edited by Zullu230; 02-02-12 at 07:30 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اب نواز لیگ کیوں نہیں بولتی ؟
آدھے ملک کی حکمرانی کرنے والی نواز لیگ کیا اب بھی کمزور ہے ؟ نواز لیگ کے چاہنے والے کیا اس بات کا جواب دے سکتے ہیں؟ انہوں نے بس احتجاج کرنا ہے اور کچھ نہیں کرنا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com Last edited by Zullu230; 02-02-12 at 07:35 PM. |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
نواز اور متحدہ لیگ نے واک آوٹ کیا ہے
نیازی صیب زرداری کے ساتھ ملکر پنجاب لیگ پر کیچڑ اچھالنے میں پیش پیش ہیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ابھی عنقریب گونگی عوام کو LGP کا جھانسا دیا جائے گا اگلا کاروبار LGP گیس کا ہوگا۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بہت ہی بے ۔۔۔۔ لوگ ہیں، استحصال اور پتہ نہیں کیا ہوتا ہے؟؟
اور یہ قوم اس سے زیادہ فروزن تائپ پے. ٹھیک اے فیر جو ہو ریا ے بہت ای چنگا ہو ریا ہے
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" Last edited by Zullu230; 02-02-12 at 07:43 PM. وجہ: inappropriate words |
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی (02-02-12) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ایل پی جی کے ٹھیکے اور پورے پورے کنویں ان بد بختوں کے بیویوں اور رشتہ داروں نے ہی باقاعدہ منصوبے کے تحت لے لیے ہیں،،،،،،،،،،،،،اور اب اس کی قیمت بھی بڑھائی جا چکی ہے ........
یہ معلومات پچھلے دنوں او جی ڈی سی ایل کے ایک عہدیدار کی ہیں. رج کے لٹو رج کے لٹو |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,227
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (04-02-12) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یعنی چور بھی کہے چور چورچور، عوام اِن سب چوروں سے رہیں ہوشیار
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سی این جی پر فی کلو 28روپے منافع کمایا جا رہا ہے، وزیر پٹرولیم | گلاب خان | خبریں | 2 | 14-08-11 06:15 PM |
| سی ۔این۔ جی۔ اور پٹرول کا توڑ۔۔کھوتا کرولا | عصمت | گپ شپ | 4 | 17-05-11 01:28 PM |
| سائنس دان ہمارے محسن ( چھٹاحصہ) | shafresha | کمپیوٹر کی تاریخ سے اقتباس | 7 | 01-09-10 02:23 AM |
| پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی | جاویداسد | خبریں | 0 | 18-08-10 10:28 PM |
| پٹاخہ ! | فیصل ناصر | مزاحیہ شاعری | 0 | 04-03-09 02:48 AM |