واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شامی ٹی وی ڈرامہ نے عالم عرب میں ہیجان پیدا کر دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-09-10, 10:56 PM   #1
شامی ٹی وی ڈرامہ نے عالم عرب میں ہیجان پیدا کر دیا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 08-09-10, 10:56 PM

08 ستمبر 2010
بیروت(نیٹ نیوز) شامی ٹی وی کے ایک سوپ اوپیرا میں سبز آنکھوں والی ایکٹریس لیلیٰ کے ایک ڈائیلاگ نے پورے مشرق وسطیٰ میں مخالفانہ رد عمل پیدا کیا ہے۔ ایک منظر میں لیلیٰ اپنا نقاب نوچ کر پھینکتی ہے اور کہتی ہے میں یہ دباﺅ اب زیادہ دیر برداشت نہیں کر سکتی۔ سوپ اویپرا دراصل ٹی وی ڈرامہ ہے۔ شروع میں ان ڈراموں کے دوراان صابن کے اشتہارات دکھائے جاتے جس پر انہیں سوپ اوپیرا کہا جانے لگا۔ شامی سوپ اوپیرا میں جب لیلیٰ اپنانقاب نوچ پھینکتی ہے تو معاشرہے اسے قبول کرنے سے انکار کر دیتا ہے ۔ ماں اس کے ٹیلی فون نہیں سنتی اور بھائی اسے قتل کرنے کے درپے ہے۔ تیس قسطوں کا یہ ڈرامہ شام کے سرکاری ٹی وی پر رمضان میں دکھایا گیا ۔ دو کروڑ بیس لاکھ آبادی والے اس ملک پر سیکیولر حکومت کا کنٹرول ہے جس نے انتہاءپسندی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا ہے ۔ اس ڈرامے کے نشر ہوتے ہی غضبناک لوگوں کی ٹیلی فون کالز کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔ جولائی میں حکومت نے طالبات اور خواتین ٹیچرز کونقاب اوڑھنے سے روک دیا تھا۔ ڈرامے کے مصنف مجوت المنظور کا کہنا ہے یہ سچے واقعے پر مبنی ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 178
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), فرحان دانش (09-09-10), ھارون اعظم (08-09-10), یاسر عمران مرزا (08-09-10), مرزا عامر (08-09-10), طارق راحیل (08-09-10)
جواب

Tags
color, فون, ہوتے, ہے۔, کنٹرول, پیدا, پورے, واقعے, والی, نیوز, ملک, منظر, ماں, آبادی, اسے, بھائی, جانے, خواتین, رمضان, سچے, شروع, عالم, عرب, غضبناک, صابن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی پیاز کی بڑے پیمانے پر بھارت برآمد ‘مقامی منڈی میں پیاز کی قیمت میں اضافہ ALI-OAD خبریں 1 21-12-10 05:23 PM
پیپلزپارٹی کے موجودہ جمہوری دور کے سب سے خطرناک کھیل کا آغاز ہوگیا، بھارتی ٹی وی گلاب خان خبریں 0 16-12-10 04:14 AM
انٹرنیٹ کی سہولت کے ساتھ ٹی وی فروخت کے لیے پیش محمدعمر خبریں 3 10-12-09 09:33 PM
ناظرین کی عدم موجودگی میں خودبخود بند ہو جانے والی ٹی وی ایجاد کر لیا گیا wajee خبریں 2 06-09-09 08:53 PM
سلمان خان ٹی وی شو میں محمدعدنان فلمی دنیا 0 15-04-08 12:40 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger