واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شام اور لبنان کے مابین8 سال بعد سفارتی تعلقات کا آغاز ہوگیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-10-08, 01:40 PM   #1
شام اور لبنان کے مابین8 سال بعد سفارتی تعلقات کا آغاز ہوگیا
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 16-10-08, 01:40 PM

شام اور لبنان کے مابین8 سال بعد سفارتی تعلقات کا آغاز ہوگیا
دمشق……شام اور لبنان کے درمیان سفارتی تعلقات کا آغازہوگیا۔ ایک عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شام اور لبنان کے مابین8 سال بعد سفارتی تعلقات کا آغاز ہوگیا ہے اور گزشتہ روز دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کر دئیے ہیں۔دمشق میں شام کے وزیرخارجہ ولید المعلم اور لبنان کے وزیرخارجہ فوزی صلوخ نے جس دستاویز پر دستخط کئے ہیں اس میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان آج 15 اکتوبر سے 68 سال کے بعد سفارتی تعلقات کا آغاز ہو گیا ہے۔ شامی صدر کے فرمان کے مطابق شام، لبنان کے دارالحکومت بیروت میں چانسلری کی سطح کا سفارتی دفتر کھولے گا، جسے سفارتخانے کا درجہ حاصل ہو گا۔دونوں ممالک کے درمیان 1940 کے بعد فرانسیسی استعمار سے آزادی کے بعد سے سفارتی تعلقات قائم نہیں تھے۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 192
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (22-10-08)
جواب

Tags
آج, خبر, سال, شام, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تعلیم پر نیا حکومتی ڈرون حملہ قاسم شاہ خبریں 1 10-12-10 07:27 AM
صحابہ کرام سے متعلق مفید اور معلوماتی مضامین باذوق ویب سائٹس کا جائزہ 0 23-08-10 12:29 PM
پہلے تجارتی خلائی اڈے کی تعمیر شروع ابو عمار دلچسپ اور عجیب 0 24-06-09 02:24 PM
پاک امریکہ تجارتی تعلقات مطلوبہ سطح پر نہیں: امریکی سفیر عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 12:35 PM
منہدم پل، تعمیراتی ریکارڈ سربمہر زبیر خبریں 0 02-09-07 05:50 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger