واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شام: فورسزکی شہریوں پراندھا دھند فائرنگ،3خواتین ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-05-11, 10:33 PM   #1
شام: فورسزکی شہریوں پراندھا دھند فائرنگ،3خواتین ہلاک
عارف اقبال عارف اقبال آف لائن ہے 08-05-11, 10:33 PM

دمشق(اے ایف پی،رائٹر) شامی فورسزنے دمشق کے قریب بنی یاس نامی شہر میں کارروائی کے دوران شہریوں پر اندھا دھندفائرنگ کرکے 3خواتین کو ہلاک کردیا۔تفصیلات کے مطابق فورسز نے ٹینکوں اور بھاری توپ خانے کی مدد سے جس بنی یاس میں داخل ہونے کی کوشش کی تومقامی آبادی نے فورسزکو روکنے کے لیے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی تاہم فوسز نے لوگوں کو منتشرکرنے کے لیے لاٹھی چارج،آنسوگیس کا استعمال اور اندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں تین خواتین ہلاک ہو گئیں۔ہلاک ہونے والی تینوں خواتین مبینہ طور پرصدر بشارالاسدکے خلاف مظاہرے میں شریک تھیں۔
شام: فورسزکی شہریوں پراندھا دھند فائرنگ،3خواتین ہلاک
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

 
عارف اقبال's Avatar
عارف اقبال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 102
Reply With Quote
جواب

Tags
com, jang, search, url, ہونے, ہلاک, کوشش, کارروائی, والی, قریب, مدد, مطابق, آبادی, ایف, اندھا, انسانی, استعمال, بنی, خواتین, خلاف, خانے, دمشق, شہر, شام, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
امریکی فوجی ،فورسزکی تربیت کیلئے پاکستان میں موجودہیں،مولن ذوالفقار علی خبریں 0 06-05-11 11:43 AM
سزلنگ چکن زارا باورچی خانہ 2 21-12-10 02:08 PM
جامشورو کے قریب ٹرک اور وین میں تصادم ،3افراد ہلاک عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:38 PM
ڈیرہ بگٹی اورکوئٹہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے،3افراد ہلاک ،5 ز خمی عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:44 AM
انٹرنیشنل کرائسزگروپ کی رپورٹ ارضی حقائق سے واقف نہ ہونے کی آئینہ دار ہے،سرکاری ترجمان خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:38 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger