واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

شاہ محمود قریشی کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-11-11, 05:22 PM   #1
شاہ محمود قریشی کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان
بنت حوا بنت حوا آف لائن ہے 27-11-11, 05:22 PM

Geo News Urdu | Geo TV Urdu | Geo News Live | Geo TV Live | Urdu News

بنت حوا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
شکریہ: 3,450
700 مراسلہ میں 1,609 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 324
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
ملک اظہر (28-11-11), محمدخلیل (27-11-11), مرزا عامر (28-11-11), ابوسعد (27-11-11), حیدر (27-11-11), سیفی خان (28-11-11)
پرانا 27-11-11, 06:04 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,954
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ بہت اچھا ھئوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (28-11-11), حیدر (27-11-11)
پرانا 27-11-11, 07:54 PM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لو جی عمران خان نے انہیں وزیراعظم بنانے کا وعدہ کیا تھا دیکھتے ہیں اب
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (28-11-11), حیدر (27-11-11)
پرانا 27-11-11, 08:04 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,010
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,272 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہائیں تو عمران خان خود کیا بنے گا پھر
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (28-11-11)
پرانا 27-11-11, 08:18 PM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ہائیں تو عمران خان خود کیا بنے گا پھر
وزیر اعظم ہاوس کو کسی چوکیدار کی ضرورت بھی تو ہوگی نا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (28-11-11), حیدر (28-11-11), راجہ اکرام (28-11-11)
پرانا 27-11-11, 09:23 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,954
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قدوس بھائی شکر ہے کہ جناح صاحب کے وقت آپ نہیں تھے ورنہ آپ نے انہیں بھی ایسا ہی کہنا تھا۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (28-11-11), حیدر (28-11-11)
پرانا 27-11-11, 10:08 PM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
قدوس بھائی شکر ہے کہ جناح صاحب کے وقت آپ نہیں تھے ورنہ آپ نے انہیں بھی ایسا ہی کہنا تھا۔
کیاآپ کے قائد میں محترم جناح رح کی خوصیات ہیں؟
بالکل بھی نہیں
محترم جناح نے کبھی جھوٹ نہیں بھولا
کبھی وعدہ یا بیان سے مکرے نہیں
کبھی خون آشام انقلاب لانے کی بات نہیں کی
کبھی خون آشام انقلاب کی تائید نہیں کی
کبھی انگریز کے سامنے جھکے یا بکے نہیں

اس کے برعکس آپ کے لیڈر میں تو ایک بھی خصوصیت نہیں
1۔ وہ جھوٹا ہے
2۔ وہ اپنی بات کرکے مکرجاتا ہے (نیٹو سپلائی لائن کی معطلی کا ڈوھونگ، ڈورنز کے خلاف ریلی کا ڈھونگ، حکومت گھراو ملک بچاو ریلی کا ڈھونگ جو دو دن بعد ہی ختم ہوگیا، آل پارٹیز کانفرنسز میں جانا، چوروں کو خریدنا،)
3۔ سیلاب متاثرین کے نام پر گزشتہ سال جو ماڈل ویلیج کے نام پر پیسہ اکھٹا کیا تھا وہ کہاں‌گیا؟
4۔ ہم نا جیتے تو خون کی ندیاں بہادیں گے کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں؟
5۔ مشرف کے سامنے جھکے کیوں؟ اگر وہ غلط تھا اور آپ کے لیڈر صاحب تب بھی غلط مانتے تھے تو پھر چُپ چاپ اُسے وقت کیوں پورا کرنے دیا تب گھاس کیوں کھاتے رہے؟

عقیدت اچھی چیز ہے بھائی لیکن اندھا عتقاد بہت خطرناک چیز ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (28-11-11), احمد نذیر (28-11-11), بنت حوا (28-11-11), حیدر (28-11-11), راجہ اکرام (28-11-11), سیفی خان (28-11-11), عائشہ اقبال (28-11-11), عروج (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 06:09 AM   #8
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کیاآپ کے قائد میں محترم جناح رح کی خوصیات ہیں؟
بالکل بھی نہیں
محترم جناح نے کبھی جھوٹ نہیں بھولا
کبھی وعدہ یا بیان سے مکرے نہیں
کبھی خون آشام انقلاب لانے کی بات نہیں کی
کبھی خون آشام انقلاب کی تائید نہیں کی
کبھی انگریز کے سامنے جھکے یا بکے نہیں

اس کے برعکس آپ کے لیڈر میں تو ایک بھی خصوصیت نہیں
1۔ وہ جھوٹا ہے
2۔ وہ اپنی بات کرکے مکرجاتا ہے (نیٹو سپلائی لائن کی معطلی کا ڈوھونگ، ڈورنز کے خلاف ریلی کا ڈھونگ، حکومت گھراو ملک بچاو ریلی کا ڈھونگ جو دو دن بعد ہی ختم ہوگیا، آل پارٹیز کانفرنسز میں جانا، چوروں کو خریدنا،)
3۔ سیلاب متاثرین کے نام پر گزشتہ سال جو ماڈل ویلیج کے نام پر پیسہ اکھٹا کیا تھا وہ کہاں‌گیا؟
4۔ ہم نا جیتے تو خون کی ندیاں بہادیں گے کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں؟
5۔ مشرف کے سامنے جھکے کیوں؟ اگر وہ غلط تھا اور آپ کے لیڈر صاحب تب بھی غلط مانتے تھے تو پھر چُپ چاپ اُسے وقت کیوں پورا کرنے دیا تب گھاس کیوں کھاتے رہے؟

عقیدت اچھی چیز ہے بھائی لیکن اندھا عتقاد بہت خطرناک چیز ہے
اے کیو بھائی ۔ ۔ ۔ یار ہتھ ہولا رکھو ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (28-11-11), حیدر (28-11-11), عبدالقدوس (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 07:04 AM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں آپ کا شکرگزار ہوں کہ آپ نے مجھے اس الزام کے لئے قائداعظم تک ہی رکھا کہ مجھے 1400 برس قبل نہیں لےگئے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (28-11-11), احمد نذیر (28-11-11), بنت حوا (28-11-11), عائشہ اقبال (28-11-11)
کمائي نے عبدالقدوس کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
28-11-11 حیدر مجھے اس الزام کے لئے قائداعظم تک ہی رکھا کہ مجھے 1400 برس قبل نہیں لےگئے hahahaha 10
پرانا 28-11-11, 09:48 AM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,954
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
عقیدت اچھی چیز ہے بھائی لیکن اندھا عتقاد بہت خطرناک چیز ہے
آپ تو اپنے ہی جال میں آگئے بھائی۔۔ یہ اندھی عقیدت کو آپ میں بھی قائد کے لیے۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (28-11-11), حیدر (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 11:59 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,234
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کیاآپ کے قائد میں محترم جناح رح کی خوصیات ہیں؟
بالکل بھی نہیں
محترم جناح نے کبھی جھوٹ نہیں بھولا
کبھی وعدہ یا بیان سے مکرے نہیں
کبھی خون آشام انقلاب لانے کی بات نہیں کی
کبھی خون آشام انقلاب کی تائید نہیں کی
کبھی انگریز کے سامنے جھکے یا بکے نہیں

اس کے برعکس آپ کے لیڈر میں تو ایک بھی خصوصیت نہیں
1۔ وہ جھوٹا ہے
2۔ وہ اپنی بات کرکے مکرجاتا ہے (نیٹو سپلائی لائن کی معطلی کا ڈوھونگ، ڈورنز کے خلاف ریلی کا ڈھونگ، حکومت گھراو ملک بچاو ریلی کا ڈھونگ جو دو دن بعد ہی ختم ہوگیا، آل پارٹیز کانفرنسز میں جانا، چوروں کو خریدنا،)
3۔ سیلاب متاثرین کے نام پر گزشتہ سال جو ماڈل ویلیج کے نام پر پیسہ اکھٹا کیا تھا وہ کہاں‌گیا؟
4۔ ہم نا جیتے تو خون کی ندیاں بہادیں گے کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں؟
5۔ مشرف کے سامنے جھکے کیوں؟ اگر وہ غلط تھا اور آپ کے لیڈر صاحب تب بھی غلط مانتے تھے تو پھر چُپ چاپ اُسے وقت کیوں پورا کرنے دیا تب گھاس کیوں کھاتے رہے؟

عقیدت اچھی چیز ہے بھائی لیکن اندھا عتقاد بہت خطرناک چیز ہے
عمران‌خان اس صدی کا سب سے کرپٹ، بددیانت شخص ہے۔
اس نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے۔
اس نے اپنی ساری دولت سوئس بنکوں میں چھپائی ہوئی ہے۔
اس نے بجلی، گیس، پٹرول کا بحران پیدا کیا ہے۔
اس نے مہنگائی، بیروزگاری میں اضافہ کیا ہے۔
اس نے امریکہ کی غلامی کرکے ملک بیچ دیا ہے۔
وہ یہودیوں کا ایجنٹ ہے۔
وہ سی آئی اے کا ایجنٹ ہے۔
وہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ بھی ہے۔
وہ مسلمانوں کے خلاف سازش کررہا ہے۔
وہ اسلام کا دشمن ہے۔
اس کا کوئی دین ایمان نہیں۔
اس نے پاکستانیوں کو امریکہ کے ہاتھوں بیچ کر بنی گالہ میں محل خریدا ہے۔
اس نے فرقہ واریت، لسانیت، صوبائیت کو فروغ دیا ہے۔
اس نے خودکش حملوں میں ہزاروں لوگوں کو مروایا ہے۔
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ وہ کرواتا ہے۔

مشرف، زرداری، چوہدری، نواز شریف، بابر اعوان، رحمان ملک، غلام بلور، نوید قمر، راجہ پرویز اشرف اس کے سامنے کچھ بھی نہیں۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (28-11-11), مرزا عامر (28-11-11), حیدر (28-11-11), عبدالقدوس (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 12:13 PM   #12
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمران خان جو بھی ہے زرداری اور نواز سے بہتر ہی ہے ۔ شاہ محمود قریشی ایک مناسب انسان ہے ۔ اگر کرپٹ ہوتا تو پیپلز پارٹی سے نہ نکالا جاتا ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (28-11-11), ننھا بچہ (28-11-11), بنت حوا (28-11-11), حیدر (28-11-11), سیفی خان (28-11-11), عبدالقدوس (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 01:52 PM   #13
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
عمران خان جو بھی ہے زرداری اور نواز سے بہتر ہی ہے ۔ شاہ محمود قریشی ایک مناسب انسان ہے ۔ اگر کرپٹ ہوتا تو پیپلز پارٹی سے نہ نکالا جاتا ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (28-11-11), بنت حوا (28-11-11), حیدر (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 02:08 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راشد احمد مراسلہ دیکھیں
عمران‌خان اس صدی کا سب سے کرپٹ، بددیانت شخص ہے۔
اس نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے۔
اس نے اپنی ساری دولت سوئس بنکوں میں چھپائی ہوئی ہے۔
اس نے بجلی، گیس، پٹرول کا بحران پیدا کیا ہے۔
اس نے مہنگائی، بیروزگاری میں اضافہ کیا ہے۔
اس نے امریکہ کی غلامی کرکے ملک بیچ دیا ہے۔
وہ یہودیوں کا ایجنٹ ہے۔
وہ سی آئی اے کا ایجنٹ ہے۔
وہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ بھی ہے۔
وہ مسلمانوں کے خلاف سازش کررہا ہے۔
وہ اسلام کا دشمن ہے۔
اس کا کوئی دین ایمان نہیں۔
اس نے پاکستانیوں کو امریکہ کے ہاتھوں بیچ کر بنی گالہ میں محل خریدا ہے۔
اس نے فرقہ واریت، لسانیت، صوبائیت کو فروغ دیا ہے۔
اس نے خودکش حملوں میں ہزاروں لوگوں کو مروایا ہے۔
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ وہ کرواتا ہے۔

مشرف، زرداری، چوہدری، نواز شریف، بابر اعوان، رحمان ملک، غلام بلور، نوید قمر، راجہ پرویز اشرف اس کے سامنے کچھ بھی نہیں۔
بغیر تقابل کے اگر کہتے تو آپ کی ساری باتیں بالکل درست لگتی ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (28-11-11), حیدر (28-11-11), عبدالقدوس (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 02:56 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,010
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,272 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
عمران خان جو بھی ہے زرداری اور نواز سے بہتر ہی ہے ۔ شاہ محمود قریشی ایک مناسب انسان ہے ۔ اگر کرپٹ ہوتا تو پیپلز پارٹی سے نہ نکالا جاتا ۔
مناسب ہونے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ پی پی پی والوں میں یہ واقعی کم بُرا تھا۔
لیکن کیا واقعی اس کو پی پی پی سے نکالا گیا ؟؟؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (28-11-11), عبدالقدوس (28-11-11)
جواب

Tags
gif, live, news, url, وقت, وزیراعظم, وعدہ, قریشی, لو, محمود, www, انہیں, انصاف, اعلان, بھائی, تحریک, جناح, خود, خان, دیکھتے, شمولیت, شاہ, شاہ محمود قریشی, عمران, عمران خان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خلافت ،ملوکیت اور جمہوریت میں فرق سحر عمومی بحث 80 27-02-12 03:05 PM
آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ Zullu230 سیاست 6 29-06-10 12:18 AM
جمہوریت میں موروثیت Zullu230 سیاست 5 24-06-10 10:08 PM
نواز شریف کابینہ میں شمولیت کے بغیر پی پی حکومت کی حمایت کا سوچ رہے ہیں عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 02:37 AM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:13 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger