واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

شاہ و عبداللطیف یونیورسٹی خیر پور نے 72 جعلی ڈگریاں فروخت کیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-07-10, 01:12 PM   #1
شاہ و عبداللطیف یونیورسٹی خیر پور نے 72 جعلی ڈگریاں فروخت کیں
کنعان کنعان آن لائن ہے 11-07-10, 01:12 PM

شاہ و عبداللطیف یونیورسٹی خیر پور نے 72 جعلی ڈگریاں فروخت کیں-

Sunday, 11 July 2010 12:58

خیر پور (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی نے دعوی کیا ہے کہ شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیر پور نے 2001 سے لے کر 2006 تک 72 ڈگریاں فروخت کیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق جعلی ڈگریاں لینے والوں میں سابق وزیر اعظم ظفر اللہ جمالی کا بیٹا عمر خان جمالی، گورنر بلوچستان ذوالفقار مگسی کا بھائی اکبر مگسی، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ جان محمد جمالی کا کزن عامر خان جمالی، سردار چاکر خان کا بیٹا عمر خان شامل ہیں۔

بحوالہ خبر
__________________

کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 436
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-07-10, 01:53 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار یونیورسٹی کو فنڈ بھی تو چاہئے ہوتا ہے نا ویسے ان کو دو نمبری بھی نہیں‌کرنا آتی۔ دونمبری کا کام بھی ایک نمبری سے کرتے تو کافی کامیاب رہتے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
کنعان (11-07-10), عبداللہ آدم (11-07-10)
پرانا 11-07-10, 03:17 PM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری ڈگری بھی اسی یونیورسٹی کی ہے لیکن میں‌نے تو تین سال کھپ کھپ کر امتحان پاس کیے تب حاصل ہوئی۔ پاکستان میں کرپشن ہر جگہ موجود ہے جی۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
کنعان (11-07-10), عبدالقدوس (11-07-10), عبداللہ آدم (11-07-10)
پرانا 11-07-10, 03:50 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی رابطہ کرلیتے نا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-07-10, 04:51 PM   #5
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,048
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یار یونیورسٹی کو فنڈ بھی تو چاہئے ہوتا ہے نا ویسے ان کو دو نمبری بھی نہیں‌کرنا آتی۔ دونمبری کا کام بھی ایک نمبری سے کرتے تو کافی کامیاب رہتے
افسوس پاکیستانیوں کا نام ڈابودیا انہوں نے تو پاکستانی تو دونمبر کام ایک نمبر طریقے سے کرتےہیں۔
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (11-07-10), عبدالقدوس (11-07-10), عبداللہ آدم (11-07-10)
پرانا 11-07-10, 04:57 PM   #6
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو کہتا ہوں ان سب کے پیدائشی سرٹیفکٹ بھی چیک کریں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (11-07-10)
پرانا 11-07-10, 05:28 PM   #7
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,686
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ویسے ان کو دو نمبری بھی نہیں‌کرنا آتی۔ دونمبری کا کام بھی ایک نمبری سے کرتے تو کافی کامیاب رہتے
السلام علیکم

اگر یہ جانتے ہوتے کہ حالات اس طرف بھی رخ کریں گے تو شائد یہ پہلے ہی 2نمبر کا 1 نمبر کروا لیتے۔ مگر فکر کی ضرورت نہیں اب یہ کروا لیں گے۔

اسی اشو سے ایک اور اشو بھی کھڑا کیا جا رہا ھے کہ گورنمنٹ ملازمین کی بھی اسناد چیک کروائی جائیں، مگر یہ ہونا مشکل ھے۔

والسلام

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
عبدالقدوس (11-07-10), عبداللہ آدم (11-07-10)
پرانا 11-07-10, 05:30 PM   #8
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,686
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
میری ڈگری بھی اسی یونیورسٹی کی ہے لیکن میں‌نے تو تین سال کھپ کھپ کر امتحان پاس کیے تب حاصل ہوئی۔ پاکستان میں کرپشن ہر جگہ موجود ہے جی۔
السلام علیکم

آپکی ڈگری بھی چیک کروانی پڑے گی مشکوک ہو گئی ھے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-07-10, 05:35 PM   #9
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,686
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بلال اویسی مراسلہ دیکھیں
افسوس پاکیستانیوں کا نام ڈبو دیا انہوں نے تو پاکستانی تو دو نمبر کام ایک نمبر طریقے سے کرتےہیں۔
السلام علیکم

نیو جنریشن کے لئے بیرون ممالک خاص کر مڈل ایسٹ کے لئے مشکلات پیدا کر دی ہیں، پہلے تو نارمل ان کے اٹیسٹیشن اسناد قابل قبول ہوتے تھے مگر اب ہو سکتا ھے ان ممالک سے تعلمی اسناد پاکستان جایا کریں گے ری ویریفیکیشن کے لئے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (11-07-10), پاکستانی (11-07-10)
پرانا 11-07-10, 09:17 PM   #10
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمام سرکاری ملازمین کی ڈگریوں کی متعلقہ بورڈز اور یونیورسٹیز سے ویریفیکیشن کروائی جائے۔ اور جس کی جعلی ڈگری نکلے اس کو فورا ملازمت سے کک آؤٹ کیا جائے۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (11-07-10)
پرانا 11-07-10, 10:56 PM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

[QUOTE=کنعان;297143]
اسی اشو سے ایک اور اشو بھی کھڑا کیا جا رہا ھے کہ گورنمنٹ ملازمین کی بھی اسناد چیک کروائی جائیں، مگر یہ ہونا مشکل ھے۔

والسلام

سرکاری ملازمین کے علاوہ پرائیویٹ کی بھی ڈگری چیک ہونا چاہیں ہمارے ملک میں بہت سے دو نمبر بندے ایک نمبر کی سیٹ پر براجمان ہوئے بیٹھے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-07-10, 10:57 PM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
میں تو کہتا ہوں ان سب کے پیدائشی سرٹیفکٹ بھی چیک کریں
بالکل ہونا چاہیے بہت سے تو امپورٹڈ ملیں گے آپکو یقین مانیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-07-10, 10:58 PM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

نیو جنریشن کے لئے بیرون ممالک خاص کر مڈل ایسٹ کے لئے مشکلات پیدا کر دی ہیں، پہلے تو نارمل ان کے اٹیسٹیشن اسناد قابل قبول ہوتے تھے مگر اب ہو سکتا ھے ان ممالک سے تعلمی اسناد پاکستان جایا کریں گے ری ویریفیکیشن کے لئے۔

والسلام
تعلیمی ویزا کے لئے تو پہلے ہی HEC سے مہر ثبت کروانا لازم تھیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-07-10, 11:00 PM   #14
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,686
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بالکل ہونا چاہیے بہت سے تو امپورٹڈ ملیں گے آپکو یقین مانیں
لولز

السلام علیکم

جو امپورٹڈ اتنا کچھ حاصل کر سکتے ہیں ان کے لئے پیدائش کا سرٹیفیکیٹ بنانا کون سا مشکل کام ہو گا۔ صبح جاؤ اور بنوا لو۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-07-10, 11:09 PM   #15
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,686
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
سرکاری ملازمین کے علاوہ پرائیویٹ کی بھی ڈگری چیک ہونا چاہیں ہمارے ملک میں بہت سے دو نمبر بندے ایک نمبر کی سیٹ پر براجمان ہوئے بیٹھے ہیں
السلام علیکم

پرائیویٹ نوکری پہلے ہی بہت سے مراحل سے گزر کر ملتی ھے۔ اور اس میں ہیومن ریسورس/پرسنل ڈپاٹمنٹ والے تعلیمی اسناد کو ہاتھ سے ہی پرکھ کر جان جاتے ہیں کہ اصلی ہیں یا نقلی، اور وہاں پر کوئی بھی بندہ بے کار نہیں ہوتا وہ تنخواہ کام کرنے کی دیتے ہیں۔ گورنمنٹ کے ملازم کی ایک مرتبہ نوکری چھوٹ جائے تو اسے کوئی پرائیوٹائزیشن قبول نہیں کرتی انہیں پتہ ھے کہ یہ سب ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں۔ اور یہاں پر نوکری حاصل کرنے کے لئے تعلیمی اسناد صرف فارمیلیٹی کے لئے اٹیچ ہوتے ہیں تاکہ فائل میں ریکارڈ رہے کیونکہ کسی نہ کسی ریسوس سے ہی یہ نوکری ملتی ھے۔ شائد ہی کوئی میرٹ بیس پر آتا ہو تو اس کی اسناد اصلی ہی ہوتی ہیں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, pakistan, php, ten, فروخت, وی, ڈیسک, وزیر, لے, محمد, مطابق, اکبر, اللہ, اعظم, بھائی, جان, خان, خبر, ذوالفقار, سابق, سردار, شاہ, عامر, عبداللطیف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پنجاب یونیورسٹی نے 300 ارکان اسمبلی کی میٹرک اور ایف اے کی اسنادمانگ لیں جاویداسد خبریں 0 26-08-10 05:18 PM
اسلام آباد:اسلامک یونیورسٹی میں دھماکہ حیدر خبریں 13 21-10-09 11:46 PM
پرنام سنگھ نے یونیورسٹی میں داخلہ لیا The Great قہقہے ہی قہقے 2 08-09-09 07:36 PM
کولوراڈو یونیورسٹی کے اشتراک سےاسلام آباد میں ایک جدید میڈیا یونیورسٹی کا قیام پاکستانی طالب علموں کی بیٹھک 4 26-08-07 02:30 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger