واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شبقدر اور چیلاس میں طالبات کے تین اسکول دھماکے سے تباہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-12-11, 03:23 PM   #1
شبقدر اور چیلاس میں طالبات کے تین اسکول دھماکے سے تباہ
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 28-12-11, 03:23 PM

شبقدر اور چیلاس میں طالبات کے تین اسکول دھماکے سے تباہ
Date : 12/28/2011 Updated at 1420 PST
پشاور… شبقدر اور چیلاس میں نامعلوم شدت پسندوں نے طالبات کے تین اسکولوں کو دھماکے سے اڑادیا،تاہم دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس نے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق شبقدر کے علاقے سومنات میں گزشتہ رات شدت پسندوں نے گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کو5کلو وزنی بارودی مواد سے اڑادیا، جس کے نتیجے میں اسکول کی عمارت مکمل طور پرتباہ ہوگئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس نے واقعہ کے بعد سرچ آپریشن کے دوران اورکزئی ایجنسی سے تعلق رکھنے والے 3مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ دوسری جانب دیامرکے علاقے چیلاس میں بھی گزشتہ رات نامعلوم شدت پسندوں نے طالبات کے دو اسکول کو دھماکہ خیر مواد سے اڑادیا۔ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹردیامرسلطان فیصل کے مطابق کمیونٹی اسکول اور گورنمنٹ پرائمری گرلز اسکول میں گھی کے ڈبوں میں بم رکھا گیا تھا، جس کے پھٹنے سے عمارت کو جزوی نقصان پہنچا۔ تاہم رات کے وقت دھماکہ ہونے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ عمارت کو جزوی نقصان پہنچا۔
شبقدر اور چیلاس میں طالبات کے تین اسکول دھماکے سے تباہ

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 99
Reply With Quote
پرانا 28-12-11, 03:41 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنا سی وی تیار کر لیں دوسری نوکری کے لیئے
جلد ہی آپ کو حالیہ نوکری سے نکالا جانے والا ہے
ایف بی آئی نے ملا عمر کا نام انتہائی مطلوب افراد کی فہرست سے خارج کر دیا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (28-12-11)
کمائي نے مرزا عامر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
28-12-11 فیصل ناصر اپنا سی وی تیار کر لیں 100
پرانا 28-12-11, 08:34 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
اپنا سی وی تیار کر لیں دوسری نوکری کے لیئے
جلد ہی آپ کو حالیہ نوکری سے نکالا جانے والا ہے
ایف بی آئی نے ملا عمر کا نام انتہائی مطلوب افراد کی فہرست سے خارج کر دیا
بھائی:
لگتا ہے آپ کو تبخیر معدہ کی شکایت ہے اور یہ شاید فن لینڈ کے سرد موسم کی وجہ سے ہو اور جب کبھی، گیس حملہ آور ہوتی ہے ،آپ بے قراری میں اوٹ پٹانگ باتیں شروع کر دیتے ہیں، جن کا نا کوئی سر ہوتا ہے نا پاؤن؟
بھائی ،جلد علاج شروع کروائیں کہیں شدت مرض کی وجہ سے اور مسائل نہ پیدا ہو جائیں اور فن لینڈ کو آپ کو ڈی پورٹ نا کرنا پڑ جائے؟

Last edited by A Nawaz Khan; 28-12-11 at 08:36 PM. وجہ: Typo's
A Nawaz Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
Ijaz Tahir (10-01-12)
پرانا 28-12-11, 08:40 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہاہاہاہ ابھی تو نوکری گئی بھی نہیں اوراتنی جلد گھبرا گئے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (28-12-11)
پرانا 28-12-11, 09:15 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہاہاہاہاہ ابھی تو نوکری گئی بھی نہیں اوراتنی جلد گھبرا گئے
آپ کی حالت دیکھ کراب تو مجھے پختہ یقین ہوگیا ہے کہ یہ تبخیر معدہ ہی ہے۔ ذرا غور سے دیکھیں ،آپ کی آنکھیں پیلی تو نہ ہیں اور آپ کومتلی اور گبھراہٹ تو محسوس نہ ہو رہی ہے؟ اور کیا آپ کو اپنے آپ پر قابو ہے؟ اورکیا فشار خون کا رجحان اوپر کی جانب تو نہ ہے؟
بھائی جلدی سے کسی پاکستانی ڈاکٹر سے مشورہ کیجئے، فینش سے نہیں،کیونکہ خطرہ ہے وہ کہیں رپورٹ ہی نہ کر دے، اور علاج معالجہ شروع کریں ، وگرنہ ڈیپورٹیشن تو ہو کر رہے گی۔ اورپھر واپس پاکستان آکر آپ کیا کریں گے؟

Last edited by A Nawaz Khan; 28-12-11 at 09:16 PM. وجہ: typo's
A Nawaz Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-12-11, 09:24 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
اپنا سی وی تیار کر لیں دوسری نوکری کے لیئے
جلد ہی آپ کو حالیہ نوکری سے نکالا جانے والا ہے
ایف بی آئی نے ملا عمر کا نام انتہائی مطلوب افراد کی فہرست سے خارج کر دیا
ایسا لگتا ہے کہ آپ نے یہ خبر نہ پڑہی ہے"
A respectable US news magazine, The Atlantic, pointed out in a post on its site that the Taliban leader was never on this list.

FBI spokesman Paul Bresson, when asked to comment on the claimed, confirmed to various US media outlets that Mullah Omar was never on the list.

But he stays on a State Department list of foreign terrorists, which also offers cash reward for his capture.
Mullah Omar was never on FBI list | Newspaper | DAWN.COM
بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا
جو چیرا تو اِک قطرہء خوں نہ نکلا
A Nawaz Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
Ijaz Tahir (10-01-12)
پرانا 28-12-11, 09:32 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
اپنا سی وی تیار کر لیں دوسری نوکری کے لیئے
جلد ہی آپ کو حالیہ نوکری سے نکالا جانے والا ہے
ایف بی آئی نے ملا عمر کا نام انتہائی مطلوب افراد کی فہرست سے خارج کر دیا
یار دوسروں کی فکر کرنا چھوڑ دو۔ اپنا دیکھو۔ "تمھارا کیا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔"

سکولوں کی تباہی ایک سرمائے کی تباہی ہے اور اس کے پیچھے جو بھی کوئی ہے سراسر دہشت گردی ہے۔ کچھ لوگوں کو شاید احساس نہیں ہے کہ تعلیمی اداروں کو تباہ کرنا ، کس قدر نقصان دہ بات ہے۔ اور طالبات کے سکول کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ای ک لمحے کے لیے سوچیے کہ اگر آپ کی کوئی بہن یا بیٹی تعلیم حاصل کر رہی ہوتی اس سکول میں تو کیا آپ کا بھی یہ ہی ردّ عمل ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔آپ یہ سوچیے کہ کیا یہ تباہی سکول کے لیے ہے یا خواتین کی تعلیم کے خلاف۔

اس لیے دوسروں کو چھوڑئیے، اپنا مستقبل دیکھیے
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں

اداس ساحل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
Ijaz Tahir (10-01-12), iqbal jehangir (29-12-11)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیرصحت کی مشیر کے گھر سے تین خواتین با زیاب جاویداسد خبریں 2 23-12-10 11:39 AM
باراتیو ں سے بھری بس جھیل میں گر گئی، 24 خواتین، تین بچے اور ایک مرد ڈوب کر ہلاک جاویداسد خبریں 0 15-12-10 06:41 PM
پشاورکے متنی بازارمیں دھماکے سے تین افراد جاں بحق جاویداسد خبریں 0 23-08-10 06:36 PM
ترکی میں خواتین کے حقوق کی جنگ چیتا چالباز خبریں 8 02-07-09 08:00 PM
تارکین وطن خواتین مقامی خواتین کی بری عادات اپنالیتی ہیں عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger