|
شجاعت، پرویز الٰہی اور گورنر سندھ کی صدر پرویز سے ملاقات

21-02-08, 03:45 AM
شجاعت، پرویز الٰہی اور گورنر سندھ کی صدر پرویز سے ملاقات
اسلام آباد (مانیٹرنگ سیل) مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین، چوہدری پرویز الٰہی اور گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے صدر پرویزمشرف سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں حالیہ الیکشن کے نتائج، آئندہ کے سیاسی ماحول اورملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|