| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1174
|
||||
| 2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | ارشد کمبوہ (20-06-11), حیدر (05-06-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,385
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
روزنامہ مشرق کے مطابق یہ دہشتگرد حملہ آور نيٹو وردی ميں ملبوس تھے، اور نيوز انٹرنيشنل ميں کہا جا رہا ہے کہ يہ حملہ افغانی اور پاکستانی طالبان نے مل کر کيا ہے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
یار ایک بات بتائیں جب بھی کوئی طالبانی تھریڈ بنتا ہے اپ فوراً سے ظاہر ہوجاتے ہیں آکر یہ ماجرا کیا ہے
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا | ارشد کمبوہ (20-06-11), حیدر (05-06-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
کیوں کہ ۔ ۔۔ ۔ ان کو خوشبو آ جاتی ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | ارشد کمبوہ (20-06-11), حیدر (05-06-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
نا جی ! اکیلے یہ ہی نہیں آتے ساتھ موصوفہ گروپ کے چہیتے بھی فوراً لپک آتے ہیں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,385
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بی بی سی پر کچھ لوگوں کو اعتماد نہيں، روز نامہ امت نے اس خبر کو نشر نہيں کيا، ميں نے مشرق اور نيوز انٹرنيشنل کی خبر پوسٹ کردی۔
خبر پوسٹ کی تھی کسی تبصرۓ کے بغير! |
|
|
|
| اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (20-06-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (20-06-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں بھی امریکی پالیسیوں اور غنڈہ گردی کا ذکر کرتے ہوئے اور لوگوں کو پاکستان کے اصل دشمنوں کے بارے میں بتاتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہوں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ارشد کمبوہ (20-06-11), حیدر (08-06-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ارشد کمبوہ (20-06-11), حیدر (08-06-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
جی ہاں لوگوں کے ذہنوں کو ابھی سے تیار کیا جارہا ہے کہ نیٹو کی وردی میں دہشت گرد ہی ہیں تاکہ نیٹو آسانی سے پاکستانی سرحدوں میں دہشت گردی کر سکے
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
واہ فیصل پائی کیا بات ہے ، آپکو اپنی اور ہمیں ہماری ڈیوٹی مبارک ، وہ کیا کہتے ہیں نصیب اپنا اپنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35) ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
|
|
|
|
| مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (20-06-11) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس حملے کی پوری پشت پنائی نیٹو نے کی ہے۔ صرف وردیاں ہی نہیں بلکہ نیٹو کی مکمل لاجسٹک سپورٹ حاصل تھی ان کو ۔۔۔
ابھی بہت کچھ سامنے آنا باقی ہے۔ لیکن ابھی تک لوگوں کو ہر بات میں طالبان کے ذکر سے فرصت نہیں۔ اس لیے وہ نیٹو اور امریکہ کی کھلی دہشت گردی دیکھنے اور اس کی مذمت کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے۔ یا جانتے ہیں لیکن ذکر کرنا نہیں چاہتے۔ اور طالبان کی مخالفت پر فخر محسوس کرتے ہوئے یہ بھول جاتے ہیں کہ امریکہ نے عراق اور افغانستان میں لاکھوں بے گناہوں کو بہیمیت کی اعلی مثال پیش کرتے ہوئے مار دیا۔۔۔۔ اور اب روزانہ ڈرون کے ذریعے کتنے ہی بے گناہ پاکستانیوں کو شہید کر رہے ہیں۔ اپر دیر والا واقعہ، ایبٹ آباد والا واقعہ واقعی اپنی اپنی ڈیوٹی ہے اور میری رائے ہے کہ ہر بات میں طالبان کو ہی ذکر کرنے کا کام اکثر بغض معاویہ میں کیا جاتا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,010
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,272 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹریننگ اچھی نہیں ہے۔
درپردہ موجود سرغنہ لوگوں کو اپنی سٹریٹیجی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ مجھے انکے لائحہ عمل سے مایوسی ہو رہی ہے۔ میرا خیال نہیں بلکہ یقین ہے کہ اس سے اچھی ٹریننگ میں نے کر لینی تھی
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (20-06-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
ہم کسی بھی دہشت گرد ، ان کے سپورٹر ، ڈرون حملہ آوروں اور اسلام اور پاکستان کے دشمنوں کو کسی صورت درست نہیں سمجھتے ۔ اور جو اندر کھاتے درست کہتے ہیں وہ طالبان کا نام سنتے ہی ان کی پردہ پوشی کیلئے ڈرون ڈرون کرنے لگ جاتے ہیں ، کبھی کہا جاتا ہے آپ امریکہ کو کیوں نہیں کچھ کہتے کبھی کہا جاتا ہے ڈرون حملوں میں اتنے بیگناہ افراد شہید ہوئے ، جو دہشت گرد منظر عام پر ہیں پہلے تو وہی معطون ہوں گے ، ان کے سپورٹر اور امریکہ بعد میں ، مختلف طریقوں سے طالبان کی دہشت گرد کاروائیوں کو نظر انداز کروانے کی مذموم کوشش کی جاتی ہے
خود کش حملہ آور ہوں یا ڈرون حملہ، کسی بھی بے گناہ افراد کو دہشت گردی کا نشانہ بننے پر ہماری آنکھیں بھی اشکبار ہوتی ہیں اور اپنی بے بسی کا شدت سے احساس ہوتا ہے اور طالبان کی انسان دشمن سرگرمیوں کی حمایت پر ہمارے احساسات کیا ہوتے ہوں گے آپ کو اس کا اندازہ کیونکر ہو سکتا ہے ؟ آپ اپنی ڈیوٹی نبھاؤ اور ہم اپنی ۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| گئی, گزشتہ, پولیس, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, نامہ, متحرک, محمد, مطابق, افراد, اللہ, اردو, تین, تمام, جاری, حملہ, حملے, خان, دوسرے, روز, سکولوں, شروع, علاقے, غلام |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فوزیہ وہاب کو فوری طور پر سکیورٹی فراہم کردی گئی، رہائشگاہ پر پولیس تعینات | گلاب خان | خبریں | 3 | 04-03-11 06:32 AM |
| لشکر اور شدت پسندوں میں کشیدگی، تازہ دم سیکیورٹی دستے باجوڑ پہنچ گئے | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 02:39 PM |
| حکومت نے سفارتکاروں اور دفاتر کی سیکیورٹی میں اضافے کی ہدایت کردی | ابن جلال | خبریں | 0 | 26-09-08 02:59 PM |
| آئی ایس آئی نے اپنے ہی تیار کردہ عسکریت پسندوں کا کنٹرول کھو دیا، نیو یارک ٹائمز | شیخ ہمدان | سیاست | 2 | 16-01-08 01:53 AM |
| انتخابات میں اکثریت حاصل کرنیوالی پارٹی وزیراعظم نامزد کریگی، صدر پرویز | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-12-07 09:07 AM |