واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شدت پسندوں نے صوفیا اکرام کے دو درباروں پر حملہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-12-11, 12:22 AM   #1
شدت پسندوں نے صوفیا اکرام کے دو درباروں پر حملہ
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 13-12-11, 12:22 AM

مذہبی شدت پسندوں نے صوفیا اکرام کے دو درباروں پر حملہ کیا اور ایک دربار جو کہ خیبر میں تھا، کے رکھوالے کو بھی مار دیا۔
حکام نے ایکسپریس ٹرابیون سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ شدت پسندوں نے 9 دسمبر کو 10:30 کے قریب، خیبر ایجینسی کے علاقے کام شالمان میں دو درباروں کو تباہ کردیا۔

حکام کا کہنا تھا " یہ دربار صوفی شیخ بہادربابا اور شیخ نثا بابا کا تھا۔ بہادر بابا کے دربار کو دھماکہ خیز ماد سے اڑایا گیا اور جبکہ شیخ نثا کے دربار کو آگ لگائی گئی۔
ایکسپریس ٹرائبیون

ایک درمیانی عمر کے آدمی کو صوفی بیسائی بابا کے دربار پر ہفتے کے روز قتل کر دیا گیا۔ عام شہریوں کا کیا قصور ہے وہ تو صرف دربار کی رکھوالی کر رہے تھے لیکن ان دہشت گروں نے ان کو بھی نہیں چھوڑا۔
Extremists pull down two shrines in Khyber – The Express Tribune

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 98
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا
riaz ahmad (14-12-11), مفتی (15-12-11)
پرانا 15-12-11, 01:04 PM   #2
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ پاکستان کو مذہبی دہشت گردوں سے محفوظ فرمائے
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-12-11, 03:41 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوات آپریشن اور بلوچستان میں دہشت گردوں کے ہاتھوں میں امریکی اسلحہ
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, express, story, url, ہفتے, کہنا, کرتے, قتل, قصور, لیکن, مار, مذہبی, آگ, آدمی, تھا۔, تباہ, حملہ, خیبر, دہشت, دھماکہ, روز, شیخ, شدت, علاقے, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عسکریت پسندوں اور قبائلی لشکروں کے درمیان جھڑپ میں چار ہلاک اور پانچ زخمی۔ کلمہ حق خبریں 1 27-10-11 11:06 PM
شدت پسندوں سے لڑائی، سکیورٹی اہلکاروں سمیت اٹھائیس ہلاک سیفی خان خبریں 72 20-06-11 11:55 AM
سندھ پولیس کی شر پسندوں اور بھتہ خوروں کیخلاف محدود آپریشن کی تیاری عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 03:58 AM
سوات:شرپسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری،2افراداغوا ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 11:21 AM
جمہوری عمل انتہا پسندوں کے ہاتھوں یر غمال نہیں بنے دوں گا،صدر پر ویز خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 08:59 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger