| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 554
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,385
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوشی ہوتی ہے ان لوگوں کو دیکھ کر جو ایسے اقدام اٹھا رہے ہیں جس سے معاشرے میں بہتری آتی ہے، لیکن آج کل کی شدت پسندی کو ابھارنے میں سب سے اہم عناصر بدقسمتی سے مذہب کا ہے۔ سلامتی کی بنیاد پر رکھے گئے اس مذہب کو لوگ اپنے ذاتی مقاصد کیلیئے ایک کھلونے کی طرح استعمال کررہے ہیں۔ تو ایسے اقدام جس سے مذہبی تعلیم اور اس کو صحیح طریقے سے سمجھانے میں توجّہ مرکوز ہونا بہت اہم ہے۔
|
|
|
|
| اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (16-07-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی صاحب یہ تو ہے بہت بڑا مسئلہ۔ جس دن لوگ مزہب کو دوسرے معاملات میں "انوالو" کرنا چھوڑ دیں گے اس دن شدت پشندی بھی شاید کم ہو جائے۔ اس کا مطلب خدانخواستہ یہ مت اخزکیجیے گا کہ مزہب کو دوسرے معاملات میں "اگنور" کردینا چاہیے بلکہ مزہب کو آڑ بنا کر دوسروں پر رائے تھوپنا صحیح نہیں ہے۔
مثال کے طور پر کھیل کو لیجیے، کھیل کو صرف تفریح کے طور پر لینا چاہیے، نہ کہ مزہب نے اس بات کی ممانعت کی ہے کہ یہ کھیل مسلمانوں کا نہیں ہے۔ ہاں ، مزہب یہ ضرور تلقین کرتا ہے کہ ایسا کھیل جو وقت کا ضیاع کرے اس سے اجتناب کرنا چاہیے لیکن جن لوگوں کے پاس صرف وقت ہے، وہ کیا کریں اور پاکستان میں لوگوں کے پاس وقت ہی تو ہے۔ کسی کو بلا لیں ، کہ آؤ بھائی جلسے میں چلیں، آؤ بھائی ریلی میں چلیں، آؤ بھائی بجلی تو ہے ہی نہیں ، سڑک پر ٹائر جلا کر شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کریں یہ نعرے مار کر اور جلتے ہوئے ٹائر کے ارد گرد رقص کر کے دنیا کو بتائیں کہ وقت کا صحیح استعمال کیسے ہوتا ہے۔ |
|
|
|
| اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (18-07-11) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,010
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,272 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں تو سمجھتا ہوں کہ شدت پسندی مسلمانوں میں اگر ہے تو وہ ردعمل کے طور پے ہے ۔
اگر شدت اور انتہا پسندی دیکھنی ہے تو بال ٹھاکرے اور اس کی جماعت کو دیکھ لو یا پھر امریکہ کی انتہا پسند تنظیمں اور چرچ دیکھ لو ۔ یہ شدت اور انتہا پسند اور حقیقی دہشت گرد کبھی قرآن جلاتے تو کبھی انسان جلاتے ہوے نظر آتے ہیں معصوم بچوں کو بھی بے رحمی سے قتل کرنے میں عار محسوس نہیں کرتے ۔مسافروں کو چلتی ٹرین میں زندہ جلانا ۔ اور طالب علموں کو زندہ جلادینا ان کے لیے کچھ مشکل نہیں ۔ اور کمال کی بات تو یہ ہے کہ یہ پھر بھی دہشت گرد نہیں ۔ یہ تمغہ تو بیچارے مسلمانوں کے سر ٹھوک دیا گیا ۔ جی اپ کچھ کریں یا نا کریں ہم نے آپ کو دہشت گرد ہی کہنا ہے ۔ یورپ میں ایک بہت بڑا کتا ایک بچے کو کاٹنے لگا تو ایک نوجوان نے اپنی جان پہ کھیل کر بچے کی جان بچائ ایک صحافی یہ سارا منظر دیکھ رہا تھا اگے آیا اور اس نوجوان سے ہاتھ ملا کر کہنے لگا اپ بہت بہادر ہیں میں نے آپکی تصاویر بنائ ہیں کل یہاں کے سب سے مشہور اخبار میں آپ کی بہادری کے قصے ہوں گے ذرا اپنا نام اور تعارف کروا دیں، نوجوان نے بتایا میں پاکستان کا رہنے والا ایک مسلمان ہوں۔ دوسرے دن اس نوجوان کی کتے سے لڑائ والی تصویر اخبار کے فرنٹ پیچ پہ تھی اور اس کے نیچے لکھا تھا۔۔ایک پاکستانی دہشت گرد معصوم کتے کو مارتے ہوے۔۔۔یہی کچھ آج سب مسلمانوں سے ہو رہا ہے اللہ کریم رحم فرماے اور مسلمان کو اپنا ماضی دہرانے کی توفیق عطا فرمای ،آمین ۔ Last edited by نبیل خان; 20-07-11 at 08:38 PM. |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (19-07-11), ھارون اعظم (19-07-11), مرزا عامر (19-07-11), احمد نذیر (19-07-11), حیدر (19-07-11), راجہ اکرام (19-07-11) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (20-07-11) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ کلمہ حق صاحب
نبیل بھائی نے ایک بہت ہی حقیقت پسندانہ بات کی ہے اور آپ اپنا وہی راگ لے کر یہاں بھی الاپنے آ گئے ہیں۔ بال ٹھاکرے اور امریکیوں جیسے دہشت گردوں کے بارے میں سن کر آپ کافی جذباتی ہو جاتے ہیں۔ آنے والی نسلوں کا خیال ہے اسی لیے نبیل بھائی نے اصل بات سمجھانے کی کوشش کی ہے اور امریکہ اور دیگر جو آج بھی مسلمانوں کو تباہ کرنے کے لیے جمع ہیں وہ آئندہ بھی ہمارے نسلوں کے لیے بھلا نہیں سوچ سکتے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (20-07-11), مرزا عامر (19-07-11), احمد نذیر (19-07-11), حیدر (20-07-11), شمشاد احمد (19-07-11) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جب آپ اپنا مخصوص ايجنڈا پيش كر سكتے ہيں تو نبيل جي كو يہ حق كيوں حاصل نہيں
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ صاحب کیا مولوی کی انگلی یاد نہیں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ایک بے چارہ میری طرح اپنے بل بوتے پر لکھتا اور بولتا ہے اور ایک کو عالمی طاقت کی پشت پناہی حاصل ہے ھل یستویان ؟؟ |
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مجھے یاد ہے ۔ لیکن میں کوشش کر رہا ہوں شاید ان کے حلق سے "حا" نکل ہی آئے ![]() ان کا تو کچھ نہیں جائے گا مجھے لاکھ پوائنٹ اور 400 روپے مل جائیں گے
|
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (20-07-11) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,010
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,272 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| فیس, ہوتا, فروخت, کوئی, کتابوں, گرد, پاکستان, ویب, وقت, چاہیے۔, متاثر, متعارف, انٹرنیٹ, امریکہ, اردو, بچوں, بس, توجہ, تعلیم, جیسی, خلاف, شروع, طور, عرب, عربی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز | فاروق سرورخان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 19 | 08-09-11 12:04 AM |
| پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں | مسٹر رائٹ | گپ شپ | 16 | 04-04-11 11:07 PM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |
| پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، | مسٹر رائٹ | گپ شپ | 63 | 14-09-07 09:00 PM |