واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شراب چیز ہی ایسی ہے۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-09-10, 09:08 PM   #1
شراب چیز ہی ایسی ہے۔۔۔
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 01-09-10, 09:08 PM

1 ستمبر 2010 17 : 20
نیویارک(نیٹ نیوز) نیویارک میں ایک شرابی نشے میں دس لاکھ تیس ہزار ڈالر مالیت کی نادر تصویر سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ جیمز کارل ہیگرئی کو ایک عورت نے معروف فرانسیسی آرٹسٹ جیمز بیپٹسٹ کمائیل کی 1857کی پینٹنگز ”پورٹریٹ آف اے گرل“ فروخت کرنے کے لئے دی جسے لے کر وہ شہر کے فیشن ایبل علاقے مین ہٹن کے ایک ہوٹل میں پہنچا جہاں ایک گاہک منتظر تھا وہاں پہنچ کر ہیگرئی ہوٹل کے شراب خانے میں جانے کی خواہش کو دبا نہ سکا اور وہاں بیٹھ کر پیتا رہا۔ سیکیورٹی کیمروں میں ہیگرئی کو ہوٹل سے آدھی رات کے بعد تصویر کے ساتھ نکلتے ریکارڈ کیا گیا ہے مگر جب وہ دو گھنٹے کے بعد اپنے اپارٹمنٹ میں پہنچا تو تصویر کا کہیں نام و نشان نہ تھا۔ اگلے روز ہیگرئی نے تصویر کی مالک کو بتایا ” پتہ نہیں تصویر کہاں چلی گئی ہے میں نے اتنی زیادہ پی لی تھی کہ تصویر کا اور اپنا ہوش نہ رہا۔ تصویر کی مالک ٹرجن نے ہیگرئی کے خلاف مقدمہ درج کر دیا۔ لندن کا ڈیلر اور اوفر وائرمین اس تصویر کو خریدنے میں دلچسپی رکھتا تھا۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 121
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (01-09-10)
جواب

Tags
ہے۔۔۔, فروخت, کہاں, گئی, لے, لندن, نیوز, چیز, نام, مالک, اپنے, اتنی, تصویر, جہاں, جانے, خواہش, خلاف, دی, ریکارڈ, روز, رات, شہر, شرابی, عورت, علاقے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی یاسر عمران مرزا شعبہ طب 26 15-12-10 08:25 PM
کوئی ایسی چیز جو خدا کی طرف سے تحفہ لگتی ہو مہک گپ شپ 15 23-10-10 11:52 AM
شر اب چیز ہی ایسی ہے"۔۔۔ جاویداسد خبریں 1 15-10-10 06:20 PM
اس جیسی سائٹ بنانے میں کیا چیز درکار ہے؟ محمدخلیل ویب سائٹس کا جائزہ 3 10-11-09 09:47 PM
ایسی چیز bahi دلچسپ اور عجیب 2 09-09-08 11:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger