واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شریف الدین پیر زادہ کی اعلیٰ عدلیہ کے اہم جج سے طویل خفیہ ملاقاتیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-04-08, 07:49 AM   #1
شریف الدین پیر زادہ کی اعلیٰ عدلیہ کے اہم جج سے طویل خفیہ ملاقاتیں
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 18-04-08, 07:49 AM

شریف الدین پیر زادہ کی اعلیٰ عدلیہ کے اہم جج سے طویل خفیہ ملاقاتیں
اسلام آباد ( رپورٹ / محمد احمد نورانی ) صدر پرویز مشرف کے اعلیٰ مشیر اور قانونی جادوگر شریف الدین پیرزادہ نے اعلیٰ عدلیہ کے ایک اہم جج سے بدھ اور جمعرات کو ملاقات کر کے چند ” مسائل “ پر تبادلہ خیا ل کیا ہے، اس بات کا انکشاف قابل اعتماد ذرائع نے دی نیوز سے کیا ہے۔ شریف الدین پیرزادہ، جو ملک میں جب بھی سیاسی نظام پٹڑی پر واپس آتا نظر آتا ہے اسے پٹڑی سے اتارنے کیلئے جانے جاتے ہیں، پیرزادہ کو اس بات کا بھی اعزاز حاصل ہے کہ وہ موجودہ کے ساتھ ماضی کے فوجی آمروں کی خدمات انجام دے چکے ہیں اور انہیں ” مہذبانہ “ انداز میں آئین پاکستان کی خلاف ورزی اور اسے ختم کرنے کے ” محفوظ “ طریقے بتاتے تھے۔ متعدد کوششوں کے باوجود یہ نمائندہ دو اعلیٰ قانونی دماغوں کے مابین زیر بحث آنے والی حکمت عملی کی بالکل درست تفصیلات حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔ تاہم ذرائع نے تصدیق کی کہ ملاقاتیں بہت طویل اور مصروفیت سے بھرپور تھیں۔شریف الدین پیرزادہ سے جب اس نمائندے نے رابطہ کیا تو انہوں نے بات نہیں کی اور فون بند کر دیا۔ موجودہ اعلیٰ عدلیہ کے کچھ ارکان نے بھی پیرزادہ کی اعلیٰ عدلیہ کے اہم جج سے طویل اور نجی ملاقات پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے اہم جج کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ ایک ایسے شخص کے ساتھ جو ایک کیمپ کے ساتھ سیاسی طور پر وابستہ ہے اس طرح کی ” اہم “ ملاقات اپنے دفتر میں کرے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 255
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, نیوز, نظر, موجودہ, مسائل, اعلیٰ, خلاف, شخص, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈینگی ’’ایٹم بم‘‘ اور ہماری حکومتیں! گلاب خان اپکے کالم 2 25-11-10 11:00 PM
پیار کی رتیں گوہر اپکے کالم 0 06-11-09 01:25 AM
درود بھیجنے والے پر اللہ تعالیٰ دس رحمتیں sahj عبادات 0 03-10-09 10:39 PM
پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری باتیں Twins پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 1 26-07-09 03:25 PM
غنویٰ بھٹو سے مختلف وفود کی ملاقاتیں تنظیمی امور پر بات چیت عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger