واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شریف براداران ہٹ لسٹ پر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-10-08, 07:19 PM   #1
شریف براداران ہٹ لسٹ پر
Real_Light Real_Light آف لائن ہے 16-10-08, 07:19 PM

شریف براداران بیت اللہ محسود کی ہٹ لسٹ پر

قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شریف برادران بیمار بیت اللہ محسود کی ہٹ لسٹ پر ہیں اور ابھی حال ہی میں محسود نے شریف برادران کی نقل و حرکت پر قریبی نظر رکھنے کیلئے اپنے قریبی ساتھی کو لاہور بھیجا ہے۔

اخباری رپورٹس کے مطابق سکیورٹی ایجنسیوں نے وزارت داخلہ اور پنجاب کے محکمہ داخلہ کو مطلع کر دیا ہے کہ محسود کا بھیجا آدمی مولوی عبیداللہ تھا۔ جس نے جولائی 2008ء کے دو ہفتے لاہور میں گزارے۔ اس دوران وہ شریف برادران کے زیادہ زیراستعمال سڑکوں کا جائزہ لیتا رہا۔ سکیورٹی ایجنسیوں کے بیشتر عہدیدار اس حوالے سے تذبذب کا شکار ہیں۔

شریف برادران اور بیت اللہ محسود میں نظریاتی اختلافات نہیں ہیں لیکن پھر محسود انہیں ہلاک کرنے کے بارے میں کیوں سوچے گا۔

طالبان اور القاعدہ کے بارے میں دیگر اہم سیاسی جماعتوں کے مقابلے میں نواز لیگ کا موقف زیادہ نرم ہے۔ وزارت داخلہ کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق بیت اللہ محسود اپنے اس منصوبے کی تکمیل کیلئے لشکر جھنگوی کی لاجسٹک اور تکنیکی مدد حاصل کر سکتا ہے۔

انٹیلی جنس ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ تنظیم لشکر جھنگوی ہی ہو گی کیونکہ یہ 1998ء میں وزیراعظم نوازشریف کو ہلاک کرنے کی کوشش کر چکی ہے۔

انٹیلی جنس ذرائع اس حوالے سے آپریشن کیلئے طالبان اور لشکر جھنگوی میں تعاون سے انکار نہیں کر رہے۔ شریف برادران کی حفاظت کیلئے پنجاب حکومت نے فوج کے سپیشل سروسز گروپ کے درجن سے زائد ریٹائرڈ کمانڈوز کی خدمات تین سال کیلئے حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

چیف سیکرٹری پنجاب کی تیار کردہ سمری کی صوبائی وزارت داخلہ نے منظوری دے دی ہے جس میں شریف برادران کے سکیورٹی سٹاف میں فوج کے اعلیٰ پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے حامل17 کمانڈوز کو شامل کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے

 
Real_Light's Avatar
Real_Light
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 231
Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (16-10-08)
پرانا 16-10-08, 07:30 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,954
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شریف براداران ہٹ لسٹ پر

یار کیا ہی گندہ شخص ہے وہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-10-08, 08:19 PM   #3
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,178
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شریف براداران ہٹ لسٹ پر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
یار کیا ہی گندہ شخص ہے وہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیالات پہنچائے کا شکریہ
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, وزیراعظم, نظر, آپریشن, آدمی, اللہ, اعلیٰ, جواب, حال, سٹاف, سال, شخص, شریف براداران, صوبائی, صلاحیتوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تازہ ہولوکاسٹ! arifkarim دلچسپ اور عجیب 6 17-01-11 05:42 PM
فاسٹ رضی تعارف 2 26-09-09 09:53 AM
فلم فاسٹ فارورڈ محمدعدنان گانے 0 26-07-09 01:10 AM
جسٹ اے منٹ وسیم قہقہے ہی قہقے 0 18-01-09 07:50 PM
پرائس لسٹ میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 10 26-05-08 11:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger