واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شریف برادران کیخلاف ریفرنسز پرنیب کو جواب داخل کرانے کی ہدایت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-12-07, 09:10 AM   #1
شریف برادران کیخلاف ریفرنسز پرنیب کو جواب داخل کرانے کی ہدایت
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 06-12-07, 09:10 AM

شریف برادران کیخلاف ریفرنسز پرنیب کو جواب داخل کرانے کی ہدایت



راولپنڈی(جنگ نیوز) راولپنڈی احتساب عدالت نمبر چار کے جج خالد محمود نے سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف ، شہبازشریف اور شریف فیملی کے دیگر7افراد کیخلاف کرپشن کے تین الگ الگ ریفرنسز کی سماعت کے دوران حکومت سے جواب طلب کیا ہے کہ عدالت کو واضحکیاجائے کہ ا ن ملزمان کیخلاف حکومت مقدمات جاری رکھنا چاہتی ہے کہ نہیں۔ نیب کے پراسیکیوٹر جنرل یاڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل اس سلسلے میں تحریری جواب داخل کریں۔ عدالت نے ان ریفرنسز کی مزید سماعت12جنوری تک ملتوی کردی۔ بدھ کو احتساب عدالت نمبرچار کے جج خالد محمود نے میاں محمد نوازشریف ، شہبازشریف اور دیگر فیملی کے 7افراد کیخلاف اربوں روپے مالیتی اتفاق فاؤنڈریز، رائیونڈ اراضی، حدیبیہ پیپرمل ریفرنسز کی باقاعدہ سماعت شروع کی۔ قومی احتساب بیورو کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب ذوالفقار احمد بھٹہ پیش ہوئے۔ فاضل جج نے سماعت کے دورا ن کہا کہ قومی احتساب بیورو کے پراسیکیوٹر جنرل نیب خود عدالت میں حاضر ہوں اور بتائیں کہ میاں محمدنوازشریف اور فیملی کے دیگر اراکین کے خلاف کرپشن ریفرنسز کی سماعت مزید جاری رکھنا چاہتی ہے کہ نہیں۔ 12 جنوری کو آئندہ تاریخ کے موقع پر پراسیکیوٹر یا ڈپٹی پراسیکیوٹرسرکار کے موقف سے عدالت کو آگاہ کریں۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 349
Reply With Quote
جواب

Tags
وزیراعظم, نیوز, موقع, تحریری, جواب, ذوالفقار, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شمالی وزیرستان :عسکریت پسند وں کا فورسز سے نہ لڑنے کافیصلہ ابن جلال خبریں 1 17-10-08 06:27 PM
مسز جونز محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 1 05-02-08 06:10 AM
سوات میں فوجی آپر یشن،30 عسکریت پسند ہلاک،فورسز نے اہم مقامات کا کنڑول خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-11-07 08:13 AM
منتقل شدہ: ڈانسز ہماری فلموں کا لازمی جزو ہیں، دنیا میں ڈانسز کے موضوع پر فلمیں بنتی ہیں خرم شہزاد خرم فن و فنکار 0 08-08-07 01:17 PM
ڈانسز ہماری فلموں کا لازمی جزو ہیں، دنیا میں ڈانسز کے موضوع پر فلمیں بنتی ہیں عبدالقدوس فلمی دنیا 4 18-06-07 12:28 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger