واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

شریک حیات پر تشددکرنے اورغلط الزام عائد کرنے والے کو تین سال قید اور 60 ہزار پونڈ جرمانہ ہو گا۔ فرا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-07-10, 04:14 AM   #1
شریک حیات پر تشددکرنے اورغلط الزام عائد کرنے والے کو تین سال قید اور 60 ہزار پونڈ جرمانہ ہو گا۔ فرا
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 04-07-10, 04:14 AM

فرانسیسی وزیرمملکت برائے خاندانی امور ندائن مورینو نے کہا کہ فرانس میں شریک حیات کی توہین‘ذہنی یا جسمانی تشدد اورغلط الزام عائد کرنے والے کو تین سال قید کی سزا اور 60 ہزار پونڈ جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیرمملکت برائے خاندانی امورندائن مورینو نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت ایسی قانون سازی پرغور کررہی ہے جس میں شوہریابیوی کی طرف سے اپنے شریک زندگی پرجسمانی تشدد قابل سزا جرم ہوگا ۔ انہوں نے بتایا کہ ہلپ لائن کومتاثرہ قوانین کی جانب سے ملنے والی کالز میں 84 فیصد کا تعلق تشدد سے ہوتا ہے تاہم اس پرکوئی کارروائی نہیں کی جاتی ۔ انہوں نے بتایاکہ اس نئے قانون کے تحت شوہر اپنی بیویوں کی شکایات بھی درج کراسکیں گے۔ دوسری جانب فرانس میں قانونی ماہرین نے اس قانون سازی پرسخت تحفظات کااظہارکیا ہے ۔ ماہرین کے مطابق اس قانون کا نفاذ بہت مشکل ہے اور الفاظ کے ذریعے کیے جانے ولاے تشدد کے الزامات کوعدالت میں ثابت کرناممکن نہیں ۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 176
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-07-10), فاروق سرورخان (04-07-10), یاسر عمران مرزا (04-07-10), مرزا عامر (04-07-10), بلال اویسی (04-07-10), شاہ جی 90 (04-07-10)
پرانا 04-07-10, 04:10 PM   #2
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,048
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
فرانسیسی وزیرمملکت برائے خاندانی امور ندائن مورینو نے کہا کہ فرانس میں شریک حیات کی توہین‘ذہنی یا جسمانی تشدد اورغلط الزام عائد کرنے والے کو تین سال قید کی سزا اور 60 ہزار پونڈ جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیرمملکت برائے خاندانی امورندائن مورینو نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت ایسی قانون سازی پرغور کررہی ہے جس میں شوہریابیوی کی طرف سے اپنے شریک زندگی پرجسمانی تشدد قابل سزا جرم ہوگا ۔ انہوں نے بتایا کہ ہلپ لائن کومتاثرہ قوانین کی جانب سے ملنے والی کالز میں 84 فیصد کا تعلق تشدد سے ہوتا ہے تاہم اس پرکوئی کارروائی نہیں کی جاتی ۔ انہوں نے بتایاکہ اس نئے قانون کے تحت شوہر اپنی بیویوں کی شکایات بھی درج کراسکیں گے۔ دوسری جانب فرانس میں قانونی ماہرین نے اس قانون سازی پرسخت تحفظات کااظہارکیا ہے ۔ ماہرین کے مطابق اس قانون کا نفاذ بہت مشکل ہے اور الفاظ کے ذریعے کیے جانے ولاے تشدد کے الزامات کوعدالت میں ثابت کرناممکن نہیں ۔
کاش یہ قانون پاکستان میں بھی ہوتا کئی شوہروں کابھلا ہوجاتا کاش ش ش ش ش ش ش ش ش
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-07-10), مرزا عامر (04-07-10), شاہ جی 90 (04-07-10)
پرانا 04-07-10, 05:48 PM   #3
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا
شوہروں کا
؟
ہم تو کہتے ہیں کہ حقیقت میں کئی بیویوں کا بھلا ہو جاتا
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-07-10), فیصل ناصر (05-07-10), مرزا عامر (04-07-10)
پرانا 04-07-10, 11:16 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس پورے مراسلے میں ایک بات سمجھ نہیں آئی۔ وہ یہ کہ پونڈ تو انگلستان کی کرنسی ہے۔ فرانس کی حکومت جرمانہ پونڈ میں کیوں لے گی؟ جبکہ فرانس کی کرنسی کا نام یورو ہے۔
کسی بھی ملک میں جرمانہ اس کی اپنی کرنسی میں ہی ہوا کرتا ہے۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-07-10), شاہ جی 90 (05-07-10)
پرانا 05-07-10, 03:24 AM   #5
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,076
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Mirza Amir مراسلہ دیکھیں
اس پورے مراسلے میں ایک بات سمجھ نہیں آئی۔ وہ یہ کہ پونڈ تو انگلستان کی کرنسی ہے۔ فرانس کی حکومت جرمانہ پونڈ میں کیوں لے گی؟ جبکہ فرانس کی کرنسی کا نام یورو ہے۔
کسی بھی ملک میں جرمانہ اس کی اپنی کرنسی میں ہی ہوا کرتا ہے۔

یہ پونڈ جس ذکر اس خبر میں آیا ہے یہ انگلستان کی کرنسی والا پونڈ نہیں ہے یہ وزن والا پائونڈ ہوگا جو غلطی سے پونڈ بن گیا ہے۔

گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-07-10), مرزا عامر (05-07-10), شاہ جی 90 (05-07-10)
جواب

Tags
color, ہوتا, کیے, کرتے, گا۔, والی, قید, قوانین, ملنے, مطابق, اپنی, اپنے, ایسی, الزام, تین, ثابت, جانے, جانب, جائے, حکومت, حیات, خطاب, زندگی, سال, عائد

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تین پٹھانوں کے پولٹری فار م تھے انسپیکشن میں انسپکٹر نے پوچھا The Great قہقہے ہی قہقے 6 29-08-11 11:26 AM
تین روزہ شیندورپولوفیسٹیول کا آغاز جاویداسد خبریں 0 07-07-10 06:22 PM
خواتین کی قدر ان سے پوچھو۔۔۔۔۔۔ جو۔۔۔ راجہ اکرام عمومی بحث 102 20-10-09 12:27 PM
کوئٹہ میں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:57 PM
تین پاکستانی کھلاڑیوں سے پوچھ گچھ محمدعدنان کرکٹ 1 11-04-08 02:09 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger